Browsing Category
Urdunews
بانی پی ٹی آئی نے میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر…
چوہدری فیملی کی شوگر ملز کا ذخیرہ اندوزی، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
چوہدری فیملی کی شوگر ملز کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس چوری پر آر وائے کے شوگر ملز کے لاہور آفس پر چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اور پرویز الہٰی…
این اے 207 پر آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع
عام انتخابات 2024ء میں حصہ لینے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔نواب شاہ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 207 پر آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی…
امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر امام الحق 28 برس کے ہوگئے۔امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امام الحق کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئر کردی، ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں سالگرہ…
تحریک انصاف الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، نعیم پنجوتھہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ ہم الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے لیکن متنازع انتخابات کوئی قبول نہیں کرے گا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ حلقہ این اے 82…
خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں
خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردی ہیں۔ نکاح نامہ میں حلف ختمِ نبوت لازمی قرار دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں، محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کر…
پنجاب میں بلدیاتی نمائندے سیاسی جماعت کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں، تاج حیدر، الیکشن کمیشن کو خط
پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو ضابطہ اخلاق سے متعلق خط تحریر کیا گیا ہے، جس کے مطابق پنجاب میں ولیج کونسل فوری طور پر ختم کی جائیں۔ تاج حیدر کے خط میں کہا گیا کہ ولیج کونسلز پنجاب میں نوکریاں اور ٹھیکے دینا…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے بڑھ گئی
ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543…
ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان تا حال انتخابی اتحاد میں پیشرفت نہ ہو سکی
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان تا حال انتخابی اتحاد میں پیش رفت نہیں ہو سکی، دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے 26 ایم این اے اور 50 ایم…
بے نظیر بھٹو کی شہادت عالمی دہشت گردی تھی، شاہد مجید
پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت عالمی دہشت گردی تھی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، اس دن عالمی سطح پر دہشت گردی کرتے ہوئے عالم اسلام کی پہلی…
فلسطینی صحافی نے امریکی صدر جوبائیڈن کو پیچھے چھوڑ دیا
فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑ دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فلسطینی صحافی نے انسٹااسٹوری شیئر کی۔ان کی انسٹا اسٹوری کے مطابق فلسطینی صحافی 17.3 ملین فالوورز کے ساتھ مقبولیت…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عظمیٰ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی 10-10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے۔اس سے قبل سماعت کے دوران…
یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے
پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔این اے 148 ملتان سے سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن بھی کاغذات جمع کرا چکے ہیں۔سابق رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ بھی این اے 148 سے…
غزہ: مصری نوجوان مظلوموں کی بھوک مٹانے میں مصروف عمل
عرب و اسلامی ممالک کے سربراہان جو کام نہ کرسکے وہ کام بچے سرانجام دے رہے ہیں۔ کبھی فلسطینی رویا حسونہ اوڈ کی دھن پر غزہ کے معصوم بچوں کا دھیان بٹانے کی کوشش کرتی نظر آرہی ہے تو کبھی فہد ان مظلوموں کی بھوک مٹانے میں مصروف عمل ہے۔سماجی…
عثمان ڈار کے گھر پولیس کی حالیہ کارروائی کے متعلق مجھے علم نہیں، خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کے گھر پولیس کی حالیہ کارروائی کے متعلق مجھے علم نہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اوپر الزامات لگے ہیں اور لگتے رہیں گے، بدقسمتی ہے ایسے الزامات لگائے…
بھارت: مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شادی کی تقریب مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر میدانِ جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ نئی دہلی سے سوشل میڈیا پر ایک شادی کی تقریب کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں باراتیوں کو مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر لڑکی والوں…
مراد علی شاہ نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے
سندھ کے سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے پی ایس 77 سیہون سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔مراد علی شاہ نے نامزدگی فارم جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 77 پر نامزدگی فارم جمع کرائے ہیں۔انہوں نے…
سپریم کورٹ سے انصاف ملا، اچھا ہوتایہ ضمانت ہائی کورٹ سے مل جاتی، مہر بانو قریشی
سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر ان کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مہر بانو قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آج سپریم کورٹ سے انصاف ملا…
امیدواران کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتخابات 2024ء کے امیدواران کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بڑے بڑے اشتہاری ہورڈنگز لگائے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن…
وادی چترال میں پہلی بار خواتین فٹبال ٹیم قائم
وادی چترال میں پہلی بار خواتین فٹبال ٹیم کا قیام عمل میں آگیا۔قومی فٹبالر کرشمہ علی نے اپنی فاؤنڈیشن کے تحت چترال ویمن ایف سی کی بنیاد رکھ دی جس میں وادی کی 16 پلیئرز شامل ہیں۔کرشمہ علی کا کہنا ہے کہ 6 پلیئرز ماضی میں پرائم منسٹر یوتھ…