جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ باد ریلی

‎ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی صدارت‏ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین اور صدارتی تمغہ خدمت یافتہ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے کی جبکہ برطانیہ سے…

ایم کیو ایم سندھ کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سندھ کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی۔ آج کسی بھی جماعت کے پاس عوام کو اپنے کام بتانے کےلیے کچھ نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے ان خیالات…

سراج الحق کے این اے 7 لوئر دیر سے کاغذات نامزدگی جمع

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 7 لوئر دیر سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ 8 فروری کا الیکشن آئین کا تقاضا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیڈول آنے کے بعد شکوک و شبہات…

رنگ گورا کرنے والے انجکشن اور کریمیں بیماریاں پھیلارہی ہیں، وزیر صحت پنجاب

نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ بیوٹی پارلرز میں رنگ گورا کرنے والے انجکشن اور کریمیں بیماریاں پھیلا رہی ہیں۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی بیوٹی پالرز نے رنگ گورا کرنے کی…

پرویز خٹک نے قومی و صوبائی اسمبلی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے قومی اسمبلی کے حلقہ 33 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔پرویز خٹک نے نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے ساتھ 2 صوبائی حلقوں پی کے 87 اور 88 سے بھی…

معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار

جولائی اور ستمبر کے درمیان معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار ہے۔ مانچسٹر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اپریل اور جون کے درمیان صفر نمو تھی، جبکہ پہلی بار اس میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ کساد بازاری کے دوران بے روزگاری بڑھ…

بانی پی ٹی آئی نے ضمانت کا غلط استعمال کیا تو ٹرائل کورٹ منسوخ کر سکتی ہے، سائفر کیس کا تحریری…

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ضمانت دے دی، ٹرائل کورٹ کو ضمانت منسوخی کا اختیار دے دیا۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ…

مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور این اے 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ایم کیو ایم کے دو رہنماؤں خواجہ اظہار الحسن نے ضلع وسطی کے این اے 247 اور ریحان ہاشمی نے این اے 250 سے کاغذات…

پریذیڈنٹ ٹرافی میں باؤنڈری چھوٹی کردی گئی

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں باؤنڈریز چھوٹی کردی گئیں۔ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی کی باؤنڈریز قائداعظم ٹرافی سے مختصر ہے۔ایونٹ میں باؤنڈریز کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 72 گز رکھی جارہی یے جبکہ یہ حد قائد اعظم…

مریم اور شہباز کے خلاف صنم جاوید الیکشن لڑیں گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی کارکن صنم جاوید مسلم لیگ ن کی رہنما  مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔صنم جاوید کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بیٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی، افسوسناک بات ہے کہ بیٹی…

این اے 207 پر آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع

عام انتخابات 2024ء میں حصہ لینے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔نواب شاہ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 207 پر آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی…

امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر امام الحق 28 برس کے ہوگئے۔امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امام الحق کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئر کردی، ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں سالگرہ…

تحریک انصاف الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، نعیم پنجوتھہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ ہم الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے لیکن متنازع انتخابات کوئی قبول نہیں کرے گا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ حلقہ این اے 82…

خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں

خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردی ہیں۔ نکاح نامہ میں حلف ختمِ نبوت لازمی قرار دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں،  محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کر…

پنجاب میں بلدیاتی نمائندے سیاسی جماعت کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں، تاج حیدر، الیکشن کمیشن کو خط

پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو ضابطہ اخلاق سے متعلق خط تحریر کیا گیا ہے، جس کے مطابق پنجاب میں ولیج کونسل فوری طور پر ختم کی جائیں۔ تاج حیدر کے خط میں کہا گیا کہ ولیج کونسلز پنجاب میں نوکریاں اور ٹھیکے دینا…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے بڑھ گئی

ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543…

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان تا حال انتخابی اتحاد میں پیشرفت نہ ہو سکی

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان تا حال انتخابی اتحاد میں پیش رفت نہیں ہو سکی، دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے 26 ایم این اے اور 50 ایم…

بے نظیر بھٹو کی شہادت عالمی دہشت گردی تھی، شاہد مجید

پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت عالمی دہشت گردی تھی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، اس دن عالمی سطح پر دہشت گردی کرتے ہوئے عالم اسلام کی پہلی…

پارٹی منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں: جہانگیر ترین

سربراہ استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پارٹی کا منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں گے۔انہوں نے لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 155 سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر…

خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پشاور سے کاغذاتِ نامزدگی لے لیے

خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔اس موقع پر ثوبیہ خان نے کہا کہ اگر کامیابی ملی تو اپنی کمیونٹی کے لیے آواز اٹھاؤں گی۔ ثوبیہ خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں صبح سے خوار ہو رہے…