Browsing Category
Urdunews
ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن: سندھ، پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑا
ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران سندھ اور پنجاب پولیس میں حدود پر جھگڑا شروع ہوگیا۔ضلع گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 مغویوں کے قتل کے بعد لاشیں اٹھانے کے معاملے پر دونوں صوبوں کی پولیس میں حدود کا جھگڑا شروع ہوا۔ سندھ اور پنجاب…
کے ایم سی کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل
کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کی مخصوص نشستوں کا انتخابی عمل مکمل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق خواتین کی 34 مخصوص نشستیں پیپلز پارٹی، 29 جماعت اسلامی، 14 پی ٹی آئی، 3 ن لیگ اور 2 جمعیت علماء اسلام (ف) کے حصے میں آئی ہیں۔دیگر کیٹگریز کی…
چین: سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، 5 لاپتہ
چین کے صوبے سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہوگئے۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق حادثہ چین کے شہر لیشان کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ چینی میڈیا کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔میڈیا کا مزید…
روہڑی: سجادہ نشین کی دعویداری، 2 گروہ لڑ پڑے
روہڑی میں ہفت زبان شاعر فقیر قادر بخش المعروف بیدل بیکس کے عرس کے موقع پر 2 گروہ آپس میں لڑ پڑے۔فقیر قادر بخش بیدل بیکس کے 155ویں عرس کے افتتاح کے موقع پر سجادہ نشین ہونے کے دعویدار 2 گروہوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ…
یاسمین راشد، حماد اظہر و دیگر کی کالز کا ڈیٹا موجود ہے، آئی جی پنجاب
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور حماد اظہر سمیت کئی افراد کی فون کالز کا ڈیٹا موجود ہے۔لاہور میں دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اچانک…
جناح ہاؤس توڑ پھوڑ کا ایک اور ملزم گرفتار، اعتراف جرم بھی کرلیا
جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کا ایک اور ملزم پکڑا گیا، سوات کے رئیس احمد نے اعتراف جرم کرلیا۔رئیس نے دعویٰ کیا کہ 9 مئی کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں منصوبہ بنایا گیا۔ملزم نے مزید کہا کہ…
پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کیلئے نتائج تبدیل کرکے جعلی نتیجہ تیار کیا گیا، اینٹی کرپشن
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفہر چھٹہ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کیلئے نتائج تبدیل کرکے جعلی نتیجہ تیار کیا گیا، انٹرویوز میں دوست مزاری بھی موجود تھے۔لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی اینٹی…
پرویز الہٰی کو جیل منتقل کر رہے ہیں، اینٹی کرپشن
پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو اب سے کچھ دیر میں جیل منتقل کردیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق پرویز الہٰی کیس میں آج کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ بھی دیگر فیصلوں کی طرح حقائق…
10 گواہان کے بیان پر یاسمین راشد کا نام لکھ کر عدالت میں دیا گیا، پولیس ذرائع
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 10 گواہان کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کا نام لکھ کر عدالت میں دیا گیا۔9 مئی کے واقعات سے متعلق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد مشتعل احتجاج کرنے والوں کی سربراہی کر رہی…
آسٹریلوی شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کے لیے ریفرنڈم ہوا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریفرنڈم میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کے لیے ووٹ ڈالا۔آسٹریلیا میں خالصتان کے قیام کے لیے ووٹنگ کا تیسرا مرحلہ تھا، میلبرن اور…
رضا نصر اللّٰہ گھمن کا تحریکِ انصاف چھوڑنے کا اعلان
رضا نصر اللّٰہ گھمن نے سیاست اور تحریکِ انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد سے سابق رکن صوبائی اسمبلی رضا نصر اللّٰہ گھمن نے لاہور میں نیوز کانفرنس میں سیاست اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔اس موقع پر رضا نصر اللّٰہ گھمن نے کہا کہ کچھ…
40 ہزار 781 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
158 پروازوں سے اب تک 40 ہزار781 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے۔ مذہبی امور کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مدینہ میں سرکاری اسکیم کے27 ہزار 686 پاکستانی عازمینِ حج موجود ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ 13 ہزار 95 سرکاری عازمینِ حج…
10 نہیں 100 پرچے بھی درج کرلیں کوئی فرق نہیں پڑے گا: پرویز الہٰی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ 10 نہیں 100 پرچے بھی درج کر لیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ میرا پی ٹی آئی والوں کو میسج ہے کہ بالکل دلیری سے مقابلہ…
پرویز الہٰی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا
پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور کے ڈیوٹی مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔پرویز الہٰی کی طرف سے لاہور بار کے صدر رانا انتظار عدالت میں پیش ہوئے۔ڈیوٹی…
پیپلز پارٹی کو ملک کی حفاظت دل وجان سے بھی زیادہ عزیز ہے: نیّر بخاری
سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیّر بخاری کا کہنا ہے کہ شہدائے وطن کی سیاسی وارث پیپلز پارٹی کو پاکستان کی حفاظت اور عزت دل و جان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔سید نیّر بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سہاروں اور بیساکھیوں پر کھڑا کیا گیا…
روز ویلٹ ہوٹل نیویارک انتظامیہ کو 3 سال کیلئے لیز پر دے دیا: سعد رفیق
وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی سٹی ایڈمنسٹریشن کو 3 سال کے لیے لیز پر دے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ روز ویلٹ ہوٹل لینڈ مارکنگ کے خطرے سے باہر نکل آیا، ہوٹل کو لیز پر…
موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے ایکسپریس لینز متعارف
موٹر ویز پر ایم ٹیگ صارفین کے لیے خودکار ایم ٹیگ گڈ بیلنس یعنی ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق اس نئے اقدام کے بعد اب کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کو صرف کیش لین استعمال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔خود کار ایم ٹیگ لینز…
عیدالاضحٰی کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی وائرس پھیلنے کا خدشہ
محکمۂ لائیو اسٹاک خیبر پختون خوا نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیشِ نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمۂ لائیو اسٹاک نے تمام اضلاع کو مراسلہ بھیج دیا اور کہا ہے کہ مویشیوں کی منتقلی سے بڑے پیمانے پر وباء…
یہی وقت ہے جب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ یہی وقت ہے جب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ میری لیگل ٹیم بہت مضبوط ہے، سیسہ…
اسمبلی میں بیٹھے لوگ بلوچستان کو لوٹنے میں مصروف ہیں: مولانا ہدایت الرحمٰن
حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں بیٹھے لوگ بلوچستان کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ مولانا ہدایت الرحمٰن نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیےجا سکتے ہیں تو ریاست کو ماننے والوں سے کیوں…