Browsing Category
Urdunews
افتخار ٹھاکر مدینے کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑے
معروف پاکستانی کامیڈین افتخار ٹھاکر مدینے کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑے۔افتخار ٹھاکر نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کئی مختلف موضوعات کے بارے میں گفتگو کی۔اُنہوں نے اس پوڈکاسٹ میں اپنے مدینے کے…
سرکاری یونیورسٹیز کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے، چیئرمین ایچ ای سی
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین مختار احمد نے کہا ہے کہ سرکاری یونیورسٹیز کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایچ ای سی نے کہا کہ وزراء اعلیٰ کو لکھا ہے کہ یونیورسٹیز بجٹ میں اپنا حصہ ڈالیں،…
جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ شہریوں کے حقوق کی پاسداری کرنے والا خوش حال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے۔یہ بات امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے قانونی امور نے رکنِ کانگریس ایلیسا سلوٹکن کو…
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ دورۂ پاکستان کے دوران جذباتی کیوں ہوئے؟
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے بھی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کی تعریف کردی۔وریندر سہواگ نے ایک ویب شو میں انٹرویو کے دوران 2003ء میں کیے گئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے بارے میں بات کرتے ہوئےکہا کہ وہاں پاکستانی عوام نے…
ہارورڈ کیساتھ جڑی بابر اعظم اور محمد رضوان کی خوبصورت یادیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کے ساتھی کھلاڑی محمد رضوان نے ہارورڈ، بزنس اسکول میں مختصر قیام کے دوران اپنے ہم جماعتوں اور اساتذہ کے ساتھ اچھا وقت گزارا اور خوب یادیں اکٹھی کی ہیں۔بابر اعظم اور محمد رضوان بوسٹن، میساچوسٹس کے…
ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کل اوول میں شروع ہو گا۔ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔بھارت کی ٹیم دوسری مرتبہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل رہی ہے، 2021 میں پہلی ٹیسٹ…
جناح ہاؤس حملہ، قائد سے منسوب نوادرات کو نقصان پہنچانے والے شر پسند کی شناخت
جناح ہاؤس لاہور پر 9 مئی کو ہوئے حملے کے ایک اور شر پسند کی شناخت کر لی گئی ہے۔شر پسند علی شان نےجناح ہاؤس میں قائدِ اعظم محمد علی جناح سے منسوب یادگاری نوادرات کو نقصان پہنچایا تھا۔سانحہ 9 مئی میں ملوث دیگر شر پسندوں کی شناخت اور…
انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور
انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیک لیچ کی انجری کے بعد معین علی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔آل راؤنڈر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے 2021 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو…
قلعہ سیف اللّٰہ: ایرانی ڈیزل لے جانیوالی کار میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر کار میں آگ لگنے سے جھلس کر 2 افراد جاں بحق ہو گئے، کار میں ایرانی ڈیزل سے بھرے کین لے جائے جا رہے تھے۔کوئٹہ سے ژوب جانے والی کار میں قلعہ سیف اللّٰہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر آگ…
جماعتِ اسلامی پارلیمنٹ میں کے الیکٹرک کی نجکاری کا معاملہ اٹھائے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف آرٹیکل 184 تھری کے تحت جماعتِ اسلامی کی درخواست حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہے، جماعتِ اسلامی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں…
انضمام الحق، سچن ٹنڈولکر سے بہتر مڈل آرڈر بلے باز تھے، وریندر سہواگ
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریندر سہواگ نے انضمام الحق کو سچن ٹنڈولکر سے بہتر مڈل آرڈر بلے باز قرار دے دیا۔وریندر سہواگ نے ایک ویب شو میں انٹرویو کے دوران سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ’انزی بھائی بہت پیارے ہیں، …
بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی۔بلاول بھٹو زرداری کے لیے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار کی نئی جالی کو خصوصی طور پر کھولا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر فاتحہ…
ٹرین منصوبہ، جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگا
سعودی عرب نے 1 ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ورجن ہائپر لوپ کی کیپسول نما ٹرین میں جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوسکے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ…
بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت میں کمی کا امکان
بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550 کلومیٹر دور ہے اور پاکستان کا کوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد میں نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر…
ایران آج سعودیہ میں سفارتخانہ کھول رہا ہے
ایران سعودی عرب تعلقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے اور ایران آج سعودی عرب میں 7 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول رہا ہے۔ایرانی سفارتخانے کا دوبارہ افتتاح مقامی وقت کے مطابق شام 6:00 بجے کیا جائے گا۔نامزد سفیر علی رضا عنایتی سفارتخانے میں…
قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں نئے مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ…
آصف زرداری کا بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگانے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 2018ء کے مقابلے میں آج پیپلز پارٹی کے حالات بہتر ہیں۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں…
خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے۔پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ اہم امور پر گفتگو کے لیے پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے…
پیر کو 4 سابق اراکین پی ٹی آئی سے الگ ہوئے
پیر کو بھی چار سابق اراکین اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے۔گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر رانا نذیر احمد خان اور کراچی سے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ مہنگائی میں…
فرنچ اوپن: نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے کیرن کیچانوو کو 1-3 سے شکست دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 6-4، 6-7، 2-6 اور 4-6 رہا۔بشکریہ جنگbody a…