جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ترکیہ میں قتل عرب صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی

ترکیہ کے شہر استنبول میں قتل  کیے گئے عرب صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان ایلاتر کو امریکا میں سیاسی پناہ مل گئی۔جمال خاشقجی اکتوبر 2018 میں ہلاک ہوئے تھے، ان کی اہلیہ اگست 2020 میں امریکا پہنچیں اور سیاسی پناہ کی درخواست دائر کی۔ ترکی…

پرتھ ٹیسٹ میں ہماری حکمت عملی درست نہیں تھی، محمد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ہمارے لیے ہمیشہ ایک مشکل وینیو رہا ہے، پرتھ میں ہماری حکمت عملی درست نہیں تھی۔جیو نیوز سے گفتگو میں محمد وسیم نے کہا کہ آپ کسی بھی ٹیسٹ میں بغیر اسپیشلسٹ اسپنر کے نہیں…

بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق  فیصلے کے بعد بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی…

سلامتی کونسل نے غزہ میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرار داد منظور کرلی

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کےلیے پائیدار حالات کے قیام کی بات کی گئی ہے۔ سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا۔ روس اور امریکا نے ووٹ نہیں…

اعظم سواتی کا مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعظم خان سواتی نے مانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف نے مانسہرہ میں این اے 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دینے پر حیران ہوں۔ فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ جیو ٹی وی کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…

ایک جیسے نام کی وجہ سے آئی پی ایل آکشن میں پریتی نے غلطی سے دوسرا کھلاڑی چن لیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آکشن کے دوران پنجاب کنگز کی اونر پریتی زنٹا غلطی کر بیٹھیں، کھلاڑیوں کے ایک جیسے ناموں کی وجہ سے وہ دھوکا کھا گئیں۔گزشتہ دنوں آئی پی ایل سیزن 2024 کےلیے کھلاڑیوں کی آکشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں…

خواہش ہے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو، چوہدری سالک

مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ ہمارے خاندان میں پہلے کی طرح اتفاق و اتحاد ہو۔گجرات میں ق لیگ کے ورکرز کنونشن میں چوہدری وجاہت حسین، سالک حسین اور شافع حسین نے شرکت کی۔دوران خطاب چوہدری سالک حسین نے…

کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد

کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد ہوا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے بیگ میں آئی ای ڈی ڈیوائس موجود ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سوا 9 بجے مشکوک بیگ کی اطلاع ملی تھی، مشکوک بیگ…

کراچی: قومی و صوبائی اسمبلیوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی جنرل اور مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، استحکام پاکستان پارٹی اور دیگر سیاسی…

ایم کیو ایم شہباز شریف کو کراچی میں سیٹ دینے پر تیار نہیں

کراچی میں بھی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے معاملات اب تک حل طلب ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان شہباز شریف کو کراچی سے این اے 242 کی نشست بھی دینے کو بھی تیار نہیں، جہاں سے ایم کیو ایم پچھلے الیکشن میں چوتھے نمبر…

آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی طویل ملاقات

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے طویل ملاقات کی ہے۔آصف زرداری اور فیصل واوڈا کی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر بات چیت کی گئی۔طویل ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے، الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر ہمارے تحفظات ہیں،…

بانی پی ٹی آئی نے ضمانت کا غلط استعمال کیا تو ٹرائل کورٹ منسوخ کر سکتی ہے، سائفر کیس کا تحریری…

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ضمانت دے دی، ٹرائل کورٹ کو ضمانت منسوخی کا اختیار دے دیا۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ…

مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور این اے 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ایم کیو ایم کے دو رہنماؤں خواجہ اظہار الحسن نے ضلع وسطی کے این اے 247 اور ریحان ہاشمی نے این اے 250 سے کاغذات…

پریذیڈنٹ ٹرافی میں باؤنڈری چھوٹی کردی گئی

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں باؤنڈریز چھوٹی کردی گئیں۔ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی کی باؤنڈریز قائداعظم ٹرافی سے مختصر ہے۔ایونٹ میں باؤنڈریز کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 72 گز رکھی جارہی یے جبکہ یہ حد قائد اعظم…

مریم اور شہباز کے خلاف صنم جاوید الیکشن لڑیں گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی کارکن صنم جاوید مسلم لیگ ن کی رہنما  مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔صنم جاوید کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بیٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی، افسوسناک بات ہے کہ بیٹی…

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔پی ٹی آئی کا وفد لیول پلیئنگ فیلڈ کے مطالبات لے کر الیکشن کمیشن دفتر پہنچا تھا، جہاں الیکشن کمیشن نے وفد کو یقین دہانی…

سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ، 200 گالفرز ایکشن میں

کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر گالفرز کی چہل پہل بڑھ گئی۔سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کے آغاز پر ملک بھر سے 200 گالفرز ایونٹ میں ایکشن میں آگئے ہیں، چیلنجنگ کورس پر گالفرز اپنا بیسٹ اسکور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ پروفیشنل گالفر مطلوب…

قصور میں کمسن بچوں کی ویڈیو بنانے کے کیس میں تینوں ملزمان بری

8 سال قبل پنجاب کے ضلع  قصور میں کمسن بچوں کی ویڈیوز بنانے والے تینوں ملزمان بری ہو چکے ہیں۔دو سال قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔مقدمہ ہائیکورٹ میں آیا تو دو رکنی بینچ نے ملزمان کی عمر قید…