Browsing Category
Urdunews
ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جا رہی ہے۔اسلام آباد میں ای پاسپورٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ سہولت بتدریج پورے ملک میں میسر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل…
گرمیوں میں دانوں سے چھٹکارا دلانے اور جِلد چمکدار بنانے والی غذائیں
گرمیوں میں اکثر جسم میں پانی کی کمی اور پسینے کے باعث لوگوں کے چہروں اور جسم پر دانے نکل آتے ہیں لیکن 6 غذاؤں کے استعمال سے دانوں سے بچ کر صحت مند اور چمک دار جِلد حاصل کی جاسکتی ہے۔ماہرینِ صحت کے مطابق وٹامن کے (K) سے بھرپور غذائیں…
سندھ کا 24-2023 کا مجموعی بجٹ 2244 ارب روپے رکھنے کی تجویز
سندھ کا مالی سال 24-2023 کا مجموعی بجٹ 2244 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 تا 20 فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ مزدور کی کم از کم اجرت میں بھی اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق…
حافظ نعیم الرحمٰن کے میئر کراچی کیلئے نامزدگی فارم جمع
امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے ریجنل الیکشن کمیشن میں میئر کراچی کے لیے نامزدگی فارم جمع کرائے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل ہم پاکستان بھر میں احتجاج کرنے جا رہے ہیں، کراچی میں کل…
شام میں نابینا افراد کے لیے تمام تر سہولیات سے آراستہ منفرد گاؤں
شام میں نابینا افراد کے لیے ایک ایسا گاؤں ڈیزائین کیا گیا ہے جو بصارت سے محروم افراد کو محفوظ اور آرام دہ اور محفوظ زندگی فراہم کرتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ملک شام میں نابینا افراد کے حساب سے ایک گاؤں ’النور‘…
کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا، نثار کھوڑو
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے کاغذات…
24 گھنٹوں بعد واضح ہوگا سمندری طوفان کہاں جائے گا، چیف میٹرولوجسٹ
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے بعد واضح ہوگا کہ سمندری طوفان کہاں جائے گا۔طوفان کا بلوچستان اور عمان کے ساحلی علاقوں یا گجرات اور سندھ کے ساحل پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے کہا ہے کہ دونوں صورتوں…
کے پی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کر کے سرپلس بجٹ دینے کی شرط مان لی
خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کر کے سرپلس بجٹ دینے کی شرط مان لی۔ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد معاہدہ مرکزی حکومت کو ارسال کردیا گیا ہے جس کے تحت کے پی حکومت آئندہ مالی سال کے لیے 95 ارب روپے کا سرپلس…
بلوچستان کا بجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق مالی سال 2023-24 کے بجٹ کا حجم 700 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے، بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 529 ارب 32 کروڑ روپے ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی…
اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع
اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا، کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔کیمپ میں بیٹرز کو بھی مدعو کیا گیا ہے جہاں مختلف سیشنز میں ٹریننگ ہوگی۔کیمپ میں فخر زمان اور عابد علی کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ…
بغیر کسی نئے ٹیکس کے زیادہ متوازن بجٹ موجودہ رکاوٹوں کے اندر ممکن نہیں تھا، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیلاب سے متعلق ریلیف اور بحالی کےچیلنجوں کے باعث آئندہ بجٹ بنانا خاص طور پر مشکل کام تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کا اعلان ہونے کے بعد کہا ہے کہ عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں اور جیو اسٹریٹیجک تبدیلیوں سے…
سندھ میں الیکٹرک بسوں کی خریداری سے متعلق اجلاس
سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت الیکٹرک بسوں کی خریداری سے متعلق اجلاس ہوا۔ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ سلیم راجپوت اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق چینی…
پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی
پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاؤن میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلائیں۔اس حوالے سے اے ایس پی فقیرآباد سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون سے بچے پیسے مانگتے…
میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک
سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بےبنیاد اور سراسر غلط ہیں۔انہوں نے…
منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کے خلاف کیس کی…
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج بعد از بجٹ پریس کانفرنس کریں گے
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج بعد از بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میں پچیس سال سے ڈیل کر رہا ہوں، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کبھی اتنی تاخیر نہیں کی۔اسحاق…
پاکستانی طلبہ نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ڈرون ایمبولینس تیار کرلی
خیرپور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں زیر تعلیم 2 طلبہ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایئر ایمبولینس ڈرون تیار کر لیا۔شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے شعبہ فزکس اینڈ الیکٹرانکس نے یونیورسٹی میں سالانہ سائنس ایکسپو 2023 کا انعقاد کیا جس…
ڈیوڈ وارنر نے مارنس لبوشین کی نیند خراب کردی
کھلاڑی ہو یا عام انسان تھکن اور نیند اسے اکثر کہیں بھی اور کسی بھی وقت سونے پر مجبور کر ہی دیتی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ میچ دیکھنے والوں نے ساتھ ساتھ اس بات کا عملی مظاہرہ بھی دیکھ لیا کہ نیند کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔بھارت کے خلا ف…
دنیا کا سب سے لمبا اور ضعیف مگرمچھ 120 سال کا ہوگیا
آسٹریلیا میں موجود جسامت اور عمر کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مگر مچھ 120 سال کا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نمکین پانی میں رہنے والا یہ مگرمچھ 1987 سے مرین لینڈ میں مگرمچھوں کے پارک میں موجود ہے اور اس کی لمبائی تقریباً 18 فُٹ…
شعیب اختر نے دوسری شادی سے متعلق خیالات کا اظہار کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی نجی زندگی کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ، بچوں اور دوسری شادی کے حوالے سے کُھل کر بات کی۔حال ہی میں شعیب اختر نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت…