جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکی حکومت پاکستان کے اندرونی معاملے میں فریق نہ بنے، اے پی پی جے ڈی

امریکا میں پاکستانی فزیشنز برائے انصاف و جمہوریت (اے پی پی جی ڈی) تنظیم نے امریکی حکومت کو خط لکھ کر کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان کے اندرونی معاملے میں فریق نہ بنے۔اے پی پی جے ڈی نے کہا کہ ایسا نظر نہیں آنا چاہیے کہ امریکا تنازع میں…

سندھ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 33,750 روپے مقرر

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، بجٹ خسارہ 37.7 ارب روپے سے زائد ہے۔مراد علی شاہ نے بطور وزیرِ خزانہ اپنے پانچ سال دور حکومت کا پانچواں بجٹ پیش کیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے میں مزدور کی  کم…

کولمبیا: طیارہ حادثے کے 40 دن بعد خطرناک جنگل سے 4 بچے زندہ مل گئے

کولمبیا میں ایمازون کے جنگلات سے ایک شیر خوار سمیت 4 چھوٹے بچے 40 دن بعد حیران کُن طور پر زندہ مل گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ بچے ملک کے جنوب میں طیارہ حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زندہ بچ جانے والے بچوں کی عمر 11…

روس سے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں، بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ روس سے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان اہم شراکت داری ہے،…

پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہو گا

پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کے لیے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز کے سی او او عمران اسلم خان کے مطابق ایئر ٹیکسی سروس کے لیے کمپنی کی جانب سے جدید دو طیارے کراچی پہنچ گئے…

یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کردیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت  کے دوران عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کر دیا۔عدالت نے 12 جون کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت…

سمندری طوفان 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، بھارت میں الرٹ جاری

بھارت میں سمندری طوفان بائپرجوائے کے خطرے پر ساحلی ریاستوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔بھارت کے محکمہ موسمیات نے ریاست گجرات، مہاراشٹر، گوا اور دیگر ساحلی ریاستوں میں الرٹ جاری کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی…

یوکرین جنگ: آئس لینڈ، روس میں سفارتی سرگرمیاں معطل کرنے والا پہلا ملک

یورپی ملک آئس لینڈ یوکرین جنگ کے تناظر میں روس میں سفارتی سرگرمیاں معطل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو میں آئس لینڈ کے سفارت خانے نے کام روک دیا ہے۔کینیڈا نے فروری 2022 میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے…

پنجاب حکومت نے فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے آرٹیکل 245 کے تحت معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی درخواست کی تھی۔صوبہ پنجاب میں 10 مئی کو فوج کی تعیناتی کا…

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول 48 گھنٹے میں آنے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کا شیڈول اگلے 48 گھنٹے میں سامنے آنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شیڈول سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔بی سی سی آئی آفیشل کا…

یوکرین سے اظہار یکجہتی، کینیڈین وزیراعظم کیف پہنچ گئے

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو آج کیف پہنچ گئے، ان کے دورے کا مقصد یوکرین کو اپنی حمایت کا یقین دلانا ہے۔یوکرین روس کے خلاف ایک بڑا جوابی آپریشن کر رہا ہے اور اسے روسی فضائیہ کی طرف سے معمول کے حملوں کا سامنا ہے۔کینیڈین وزیراعظم نے 2014…

ترکیہ: ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی پکڑی گئی، 6 ملزمان گرفتار

ترکیہ کی سیکیورٹی فورسز نے استنبول میں ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی قبضے میں لے کر 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔زیر حراست ملزمان میں ایک کا تعلق گھانا جبکہ 3 کا سوئیڈن سے ہے۔ملٹری پولیس نے استنبول کے علاقے کاغیثین میں مشتبہ ملزمان کا پیچھا کیا…

پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی، سیکریٹری قومی اسمبلی نے 3 آئینی درخواستیں دائر کر دیں۔درخواستوں میں ریاض فتیانہ، کرامت کھوکھر، شفقت محمود سمیت 61 سابق اراکین…

ٹیسٹ چیمپئن میں بدترین کارکردگی، روی شاستری بھارتی ٹیم پر برس پڑے

انگلینڈ کے اوول گراؤنڈ پر ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بری پرفارمنس پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری روہیت شرما الیون پر برس پڑے۔ایک بیان میں روی شاستری نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں فرنچائز کرکٹ…

شاہ عبداللّٰہ اور ملکہ رانیہ کی شادی کو 30 برس مکمل، شہزادہ حسین کی مبارکباد

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ نے اپنے والدین شاہ عبداللّٰہ اور ملکہ رانیہ کو شادی کی 30ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔شہزادہ حسین نے انسٹاگرام پر بادشاہ اور ملکہ کی شادی کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام تحریر کیا۔ساتھ ہی ایک…

سندھ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہیں 35 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے گریڈ 16 اور اس کے اوپر کے ملازمین کی تنخواہیں 30 فیصد بڑھانے کا اعلان بھی کیا ہے۔مراد علی شاہ نے 17.5 فیصد پنشن…

فن لینڈ کے امیر ترین شخص کو تیز رفتاری پر 1کروڑ روپے کا چالان

فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے امیر ترین آدمی کو تیز رفتاری پر ایک کروڑ روپے کا چالان بھرنا پڑ گیا۔کچھ ممالک اپنے روڈ رولز کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں اور فن لینڈ ایسے ممالک کی سب سے بڑی مثال ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں فن لینڈ  کے…

سندھ کابینہ، نئے مالی سال کیلئے 2244 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری

صوبہ سندھ کی کابینہ کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے 2244 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا پری بجٹ اجلاس منعقد ہوا، سندھ حکومت کے 45سالہ عرصے کا یہ آخری پری بجٹ کابینہ اجلاس تھا۔وزیراعلیٰ…

سندھ کا 24-2023 کا مجموعی بجٹ 2244 ارب روپے رکھنے کی تجویز

سندھ کا مالی سال 24-2023 کا مجموعی بجٹ 2244 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 تا 20 فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ مزدور کی کم از کم اجرت میں بھی اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق…

حافظ نعیم الرحمٰن کے میئر کراچی کیلئے نامزدگی فارم جمع

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے ریجنل الیکشن کمیشن میں میئر کراچی کے لیے نامزدگی فارم جمع کرائے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل ہم پاکستان بھر میں احتجاج کرنے جا رہے ہیں، کراچی میں کل…