Browsing Category
Urdunews
شاہد آفریدی اور حارث رؤف کی 9 مئی کے واقعات کی مذمت
9 اور 10 مئی کو ہونے والی شہداء کی بے حرمتی کے خلاف قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی آواز بلند کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جائیں ان کا تاریخ میں کوئی نام و نشان باقی نہیں رہتا۔قومی ٹیم کے…
میئر کے الیکشن میں پی ٹی آئی حافظ نعیم کو سپورٹ کرے گی، اکرم چیمہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا کہنا ہے کہ میئر کے الیکشن میں حافظ نعیم الرحمان کو سپورٹ کریں گے۔صدر پی ٹی آئی کراچی اکرم چیمہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی کے انتخابات میں پی ٹی آئی…
سعدیہ سہیل کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نادیہ شیر نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سعدیہ سہیل رانا نے…
روسی تیل کی قیمت چینی کرنسی میں ادا کی، مصدق ملک کی تصدیق
پاکستان نے روسی تیل کی قیمت چینی کرنسی میں ادا کی ہے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے اسلام آباد ماسکو معاہدے کی تفصیل بتا دی، تاہم تیل کی قیمت اور حاصل ہونے والی رعایت بتانے…
پاک روس سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل، وزرائے خارجہ کے پیغامات
پاکستان اور روس کے سفارتی تعلقات کو 75 برس مکمل ہوگئے، اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ روس اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر سب سے پہلے میں روس کی لیڈرشپ…
5 سال پہلے میری بات مان لی جاتی تو یہ صورتحال نہ ہوتی، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر 5 سال پہلے میری بات مان لی جاتی تو یہ صورتحال نہ ہوتی۔اسلام آباد میں منعقدہ پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے پچھلے دور میں ملک معاشی طور پر ترقی کر رہا تھا۔وزیر خزانہ…
الیکشن کا فیصلہ چار تین کا سمجھنا غلط فہمی ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلیوں کے انتخابات کروانے سے متعلق ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور کے پی الیکشن کے فیصلےکو چار۔تین کا فیصلہ سمجھنا غلط فہمی پرمبنی ہے۔سپریم کورٹ کے…
اسکردو سے کراچی آنے والی پرواز میں 30 ہزار فٹ کی بلندی پر شادی کی سالگرہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی اسکردو سے کراچی آنے والی پرواز میں 30 ہزار فٹ کی بلندی پر شادی کی 30 ویں سالگرہ کی منفرد تقریب ہوئی۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق، اسکردو ایئر پورٹ پر کراچی آنے والی پرواز پی کے 456 کے مسافر عبد…
پی ڈی ایم حکومت نے روسی تیل کے معاملے پر 14ماہ ٹال مٹول سے کام لیا، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا پہلا کارگو پچھلے سال اپریل میں موصول کرنا تھا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت نے روسی تیل کے معاملے پر 14ماہ ٹال مٹول سے کام…
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق اپریل اور مئی کے مہنگائی کے اعداد و شمار توقعات کے مطابق ہیں، مہنگائی کی توقعات کم ہورہی ہیں۔اعلامیے…
حلیم عادل شیخ کی میئر کراچی کے الیکشن کیلئے ہدایات جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے میئر کراچی کے الیکشن کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔چیئرمینز اور کونسلرز کے نام خط میں صوبائی صدر تحریک انصاف نے حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی وزیر نے مزید…
امریکا: پارٹی میں گولیاں اور چاقو چل گئے، 13 افراد زخمی
امریکی ریاست نیویارک کے شہر سیراکیوز میں گولی لگنے، چاقو زنی اور گاڑیوں کی ٹکر سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ گزشتہ روز رات ساڑھے 12 بجے کے قریب پیش آیا جب سیکڑوں افراد شہر کے مغربی علاقے کی شاہراہ ڈیوس اسٹریٹ پر پارٹی کیلئے جمع…
نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشق جرمنی میں شروع
نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشق ’ایئر ڈیفینڈر 23‘ جرمنی میں آج سے شروع ہوگئی ہے۔یہ مشق 23 جون تک جاری رہے گی، اس میں 25 ممالک کے 250 طیارے حصہ لے رہے ہیں۔تمام ممالک سے شریک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 10 ہزار ہے۔جرمنی میں سیکڑوں…
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ: مزید 8 خواتین کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار مزید 8 خواتین کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔شناخت پریڈ کے بعد خواتین ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ خواتین ملزمان کا فوٹو گرامیٹک…
جہانگیر ترین کی لندن آمد، ن لیگی قیادت سے ملاقات متوقع
استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے، وہ اتوار کی شب لندن پہنچے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لندن میں اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے، جہانگیر ترین کا لندن میں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، ان کی لندن میں ن لیگی قیادت سے…
حکومت کا تحریک لبیک سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پنجاب میں احتجاج کے معاملے پر تحریک لبیک سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کی سربراہی میں کمیٹی ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے گی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں…
استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا
حال ہی میں بننے والی استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کیا۔عبد العلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔سندھ سے سابق گورنر سندھ عمران…
باصلاحیت لوگ ہونے کے باوجود ہم بہت پیچھے رہ گئے، رانا تنویر
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ باصلاحیت لوگ ہونے کے باوجود ہم بہت پیچھے رہ گئے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ چارج لیا تو کوئی ایجوکیشن سیکٹر کا اپڈیٹڈ ڈیٹا مہیا نہیں کر سکا۔رانا تنویر کا کہنا ہے…
نئی نسل کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف کرنا ہو گا، شزہ فاطمہ
وزیرِ اعظم کی معاون خصوصی امور نوجوانان شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ نئی نسل کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف کرنا ہو گا۔لاہور میں مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے کھیلوں کے ڈپارٹمنٹ بند…
پیرس، افواج پاکستان کیساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ’استحکام پاکستان‘ ریلی کا انعقاد
ملک و قوم کی سلامتی، افواج پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے فرانس کے شہر پیرس میں ایفل ٹاور کے مقام پر ’استحکام پاکستان‘ ریلی نکالی گئی۔ریلی کے دوران شرکاء نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم…