جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

متاثرین کو گھر جیسی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر نے متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی…

طوفان بپرجوائے کراچی سے 360 کلو میٹر دور

سمندری طوفان بپرجوائے کراچی کے جنوب میں 360 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب میں 355 کلو میٹر دور ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان آج رخ بدلتے ہوئے شمال مشرق کی جانب بڑھے گا۔یہ طوفان کل (15 جون کی) دوپہر یا شام پاکستان میں کیٹی…

مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام کا جناح ہاؤس کا دورہ

مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا۔علمائے کرام نے جناح ہاؤس کی جلی ہوئی عمارت دیکھ کر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے…

بدین میں ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل

سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بدین میں زیرو پوائنٹ، گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کر لیا گیا۔بدین کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے کہا ہے کہ تحصیل گولاڑچی میں 10 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں، ضلع بھر میں ٹوٹل…

بپرجوائے کا خطرہ، کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

سمندری طوفان بپرجوائے کے ممکنہ اثرات و خطرے کے پیشِ نظر کمشنر کراچی کے احکامات پر شہر بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔وفاقی اردو یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق جامعہ اردو میں تمام کلاسیں، امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں…

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل ورلڈکپ سے باہر ہو گئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ بریسویل ایڑھی کی انجری کے باعث 6 سے 8 مہینے کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ مائیکل…

طوفان بپرجوائے: تیز بارشوں کے دوران موبائل نیٹ ورک متاثر ہوسکتا ہے، حکّام

طوفان بپرجوائے کے پیشِ نظرحکّام نے خبردار کیا ہے کہ موسلادھار بارشوں کے دوران موبائل نیٹ ورک متاثر ہوسکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان 15 جون یعنی جمعرات کی دوپہر کے قریب کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان 150 کلومیٹر…

عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔عادل راجہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف فیک نیوز اور ریاست مخالف جذبات ابھارنے کی شکایت ہیں۔ملزم کے خلاف پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی بھی شکایت…

بپرجوائے: کیٹی بندر میں سطحِ سمندر آج 12 بجے بلند ہو گی

ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر کے ایک ماہی گیر کا کہنا ہے کہ طوفان بپرجوائے کے باعث سمندر کی سطح آج دن 12 بجے بلند ہونا شروع ہو گی۔ کیٹی بندر میں موسم تبدیل ہو گیا اور ہلکی بارش شروع ہو گئی۔اس سے قبل کیٹی بندر میں شدید حبس تھا جس کی وجہ…

آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے وزارت خزانہ کے حکام نے کہا کہ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس…

طوفان بپرجوائے: بھارتی ریاست گجرات میں ریڈ الرٹ جاری

طوفان بپرجوائے کے حوالے سے بھارتی محکمۂ موسمیات نے ریاست گجرات کے ضلع کچھ اور سورا شٹرا میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان بپرجوائے کل شام گجرات کی جاکھوا پورٹ کو عبور کرے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طوفان کے…

فوکس ٹریننگ پر ہے، آگے کا نہیں سوچتا، امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ میرا فوکس آج کل ٹریننگ کیمپ پر ہے، آگے کا نہیں سوچتا۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ ٹیسٹ یا ون ڈے میچز نہ بھی ہو رہے ہوں تو میری روٹین میں فرق نہیں آتا،…

پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، پچھلی حکومت کا بند کیا گیا منصوبہ آج پایہ تکمیل تک پہنچا۔شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع…

وزیراعظم کا جڑواں شہروں میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد

وزیراعظم شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج اور کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج صبح اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور…

بپر جوائے، سجاول کیلئے خطرے کی گھڑی قریب

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سجاول میں آج صبح 10 سے دوپہر 12 بجے کے درمیان کا وقت خطرے سے بھرپور ہے، جاتی اور شاہ بندر کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں۔طوفان بپر جوائے کی آمد سے پہلے بندر پر پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے لگی، کھارو چھان کے کئی…

نائجیریا، کشتی حادثے میں 50 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

نائجیریا کے شمالی وسطی علاقے میں ایک اوور لوڈ کشتی الٹنے سے 50 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لکڑی سے بنی کشتی ریاست نائجر میں شادی کی تقریب کے بعد بارات لیکر دریا کی دوسری جانب ریاست کوارا کی طرف جارہی تھی کہ…

پاکستان کیلئے IMF کے قرض کی فراہمی میں کردار ادا کرونگی، امریکی سینٹر

امریکی سینٹر ایمی کلوبرچر نے بھی کہا ہے کہ وہ پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی فراہمی کے لیے کردار ادا کریں گی۔انہوں نے یہ بات پاکستانی امریکن طاہر جاوید کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت کے موقع پر کہی۔ ٹیکساس اسمبلی کے پاکستانی…

پاکستان کو IMF امداد ممکن بنائیں، رکن کانگریس آل گرین کا مطالبہ

امریکی رکن کانگریس آل گرین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی جانب سے امداد کی فراہمی میں کردار ادا کرے۔ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے کانگریس مین آل گرین نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی…

بپر جوائے نے سجاول میں اثر دکھانا شروع کردیا

سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ نے سندھ کے شہر سجاول میں اثر دکھانا شروع کردیا، ہوا کے جھکڑ چلنے لگے، کشتیوں کے بادبان لپیٹ دیے گئے۔بدین سے لوگوں نے ٹرکوں اور ٹریکٹروں میں نقل مکانی شروع کردی ہے، آشیانے ویران ہوگئے، دو ہزار سے زیادہ لوگ گھروں…

گلوبل ٹی20 لیگ کی ڈرافٹنگ، پاکستانی کرکٹرز منتخب

گلوبل ٹی20 لیگ کی ڈرافٹنگ میں پاکستانی کرکٹرز منتخب کرلیے گئے۔شاہد آفریدی کو بطور مارکی پلیئر ٹورونٹو نیشنلز نے منتخب کیا ہے۔ محمد رضوان کو وینکوور نائٹس اور شعیب ملک کو مسی ساگا پینتھرز نے منتخب کیا۔محمد رضوان اور شعیب ملک گلوبل ٹی20…