Browsing Category
Urdunews
ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے سائیکل کا جمعہ سے آغاز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے تیسرے سائیکل کا آغاز جمعہ سے ہو گا۔برمنگھم میں ایشیز سیریز کے ساتھ ڈبلیو ٹی سی کا نیا سائیکل شروع ہو گا۔پاکستان اگلے دو سال میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 14 میچز کھیلے…
بپرجوائے: کیٹی بندر میں تیز بارش شروع
سمندری طوفان بپرجوائے کے اثرات کے تحت ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں اچانک ایک بار پھر موسم تبدیل ہو گیا اور تیز بارش شروع ہو گئی۔کیٹی بندر سے متصل گاؤں گلوجاموٹ سے اب تک لوگوں کو نہیں نکلا جا سکا، وہاں کے مکینوں نے ’جیو نیوز‘ سے…
ایشین چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس بورڈ سے کتنے پیسے مانگے؟
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس بورڈ سے 3 کروڑ روپے مانگے تھے، جس کے بعد اسپورٹس بورڈ کی جانب سے 2.5 کروڑ روپے جاری کردیے گئے ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈرشین کے سیکریٹری حیدر حسین نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان…
آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پر سوال اٹھائے ہیں، عائشہ غوث پاشا
وزیرِ مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پر سوال اٹھائے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کے ساتھ اسحاق ڈار کی ورچوئل بات چیت ہوئی ہے،…
اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت
اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقۂ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق شریعت میں بغیر محرم کے خاتون کے حج کی گنجائش موجود ہے۔ترجمان اسلامی نظریاتی کونسل…
ٹھٹہ، سجاول اور بدین سے اب تک کتنے افراد کا انخلاء ہو چکا؟
ٹھٹہ، سجاول اور بدین اضلاع سے ابھی تک مجموعی طور پر 64 ہزار 107 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کا کہنا ہے کہ سید مراد علی شاہ کو انتظامیہ کی جانب سے فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک…
جس میں لوگوں کو آنے نہ دیا جائے وہ انتخاب کالعدم ہونا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایسا انتخاب جس میں لوگوں کو آنے ہی نہ دیا جائے وہ کالعدم ہونا چاہیے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر کے 9 ٹاؤن ہم جیت چکے ہیں،…
روسی نوجوان کو کھانے والی شارک کو میوزیم میں رکھنے کا فیصلہ
مصر کے بحیرۂ احمر میں روسی سیاح پر حملہ کر کے اسے نگلنے والی شارک کو میوزیم میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رواں ماہ بحیرۂ احمر میں شارک نے ایک 24 سالہ روسی سیاح پر حملہ کر کے اسے نگل لیا تھا۔مصر کی وزارتِ ماحولیات…
عاقب جاوید گلوبل ٹی 20 میں کوچنگ کریں گے
لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں کوچنگ کریں گے۔عاقب جاوید کینیڈا کی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی کوچنگ کریں گے، وہ لاہور قلندرز سے وابستہ ہونے کے بعد پہلی بار کسی لیگ میں کوچنگ کریں گے۔عاقب جاوید کی کوچنگ میں…
ٹھٹھہ، بدین، سجاول ، ملیر کراچی بپرجوائے کے ٹریک پر ہیں: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ ٹھٹھہ، بدین، سجاول اور کراچی کا ضلع ملیر سمندری طوفان بپرجوائے کے ٹریک پر ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ اربن فلڈنگ کا خطرہ برقرار ہے، کراچی میں سی ویو،…
پاک فوج کی بپرجوائے سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی منتقلی
پاکستان کی فوج طوفان بپرجوائے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کی منتقلی کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔پاک آ رمی کے جوان گاؤں موسیٰ تحصیل کھارو چن میں پھنسے افراد کو نکالنے میں کامیاب رہے۔علاقہ مکینوں کا اس صورتِ حال کے حوالے سے کہنا ہے کہ بر…
طوفان بپرجوائے: بھارتی ریاست گجرات سے 290 کلو میٹر دور
سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر اور جاکھواپورٹ کے…
شدید بارشوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کردی۔وفاقی وزیر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کام کو کہا ہے کہ ٹاور اور براڈ بینڈ کی سہولت چلتی رہے۔علاوہ ازیں سید امین…
جماعتِ اسلامی کی میئرکراچی کے الیکشن پر حکمِ امتناع کی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کے الیکشن سے متعلق جماعتِ اسلامی کی حکمِ امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ میں میئر کراچی کے براہِ راست انتخاب پر قانون سازی کے خلاف امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی و میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کی…
پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ثانیہ کامران نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ…
بپرجوائے: میئر کراچی و ڈپٹی میئر کا انتخاب، پولنگ اسٹیشن تبدیل
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن تبدیل کر دیا گیا ہے۔کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن کی تبدیلی سمندری طوفان بپرجوائے کے پیشِ نظر کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن…
متاثرین کو گھر جیسی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر نے متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی…
طوفان بپرجوائے کراچی سے 360 کلو میٹر دور
سمندری طوفان بپرجوائے کراچی کے جنوب میں 360 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب میں 355 کلو میٹر دور ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان آج رخ بدلتے ہوئے شمال مشرق کی جانب بڑھے گا۔یہ طوفان کل (15 جون کی) دوپہر یا شام پاکستان میں کیٹی…
مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام کا جناح ہاؤس کا دورہ
مختلف مکاتب فکر اور دینی مدارس کے علمائے کرام نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا۔علمائے کرام نے جناح ہاؤس کی جلی ہوئی عمارت دیکھ کر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے…
بدین میں ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل
سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بدین میں زیرو پوائنٹ، گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کر لیا گیا۔بدین کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے کہا ہے کہ تحصیل گولاڑچی میں 10 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں، ضلع بھر میں ٹوٹل…