جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میئر کراچی کا انتخاب: PPP، جماعتِ اسلامی کے کارکنان آمنے سامنے، پتھراؤ

کراچی کی آرٹس کونسل جہاں میئر کراچی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی وہاں باہر پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ بھی کیا اور ایک…

جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان

بائیں ہاتھ سے اننگز کا آغاز کرنے والے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے قوی امکان ہیں۔سری لنکا کے دورے سے قبل لاہور میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے لگائے گئے کیمپ میں اوپنر فخر زمان کو مدعو کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ…

نوعمر لڑکی نے127 گھنٹے تک رقص کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

اکثر لوگ ڈانس کرنے میں خوشی محسوس اور خود کو آزاد یا طاقتور تصّور کرتے ہیں، یہاں تک کہ کئی کئی گھنٹے ڈانس کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔حال ہی میں بھارت سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ طالبہ سروشتی سدھیر جگتاپ نے مسلسل پانچ دن یعنی…

حارث رؤف اور مزنا مسعود کی بارات کے کارڈز تقسیم ہونا شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور مزنا مسعود کی بارات اور ولیمے کی تقریب جولائی میں ہوگی۔دلہن مزنا مسعود کے گھر والوں کی طرف سے شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی بارات کی تقریب 6 جولائی اور…

زرداری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔آصف زرداری کے ترجمان کے مطابق آصف علی زرداری نے سندھ کے تمام میئرز، ڈپٹی میئرز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاؤن کے…

سمندری طوفان بپر جوائے سر پر آ گیا

خطرے کی گھڑی قریب آ گئی، سمندری طوفان بپر جوائے سر پر آ گیا، جس کا کیٹی بندر سے فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر رہ گیا۔آج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے تیز آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آ سکتے ہیں۔سمندری طوفان ٹکرانے…

پی ٹی آئی کے لوگ اپنے گھروں پر موجود ہیں، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگ اپنے گھروں پر موجود ہیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگر کوئی ووٹ نہیں دے رہا تو ہم کیا کر سکتے ہیں، جماعت…

میئر کراچی کا انتخاب، فردوس شمیم سمیت PTI کے 3 اراکین کو بکتر بند میں لایا گیا

میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ووٹنگ کے عمل میں حصہ لینے کے لیے پی ٹی آئی کے 3 ارکان کو بکتر بند کے ذریعے آرٹس کونسل پہنچایا گیا۔بکتر بند میں آنے والے ان 3 اراکین…

جماعتِ اسلامی کی منتخب خواجہ سراء رکن چاندنی شاہ نے کیا کہا؟

جماعتِ اسلامی کی منتخب خواجہ سراء رکن چاندنی شاہ کا کہنا ہے کہ پہلی بار خواجہ سراء بھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔یہ بات جماعتِ اسلامی کی منتخب خواجہ سراء رکن چاندنی شاہ نے آرٹس کونسل میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے…

کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی طوفان کی زد میں براہ راست نہیں آیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ کوشش ہے کہ طوفان سے متعلق مصدقہ معلومات دی جائیں، متاثرین کی علاقوں سے منتقلی کا عمل 4 راتیں اور…

گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی یاد دہانی کروا دی

گوگل نے پاکستان کے لئے اپنا نیا ڈوڈل پیش کردیا، گوگل نے اپنے اس نئے ڈوڈل کے ذریعے پاکستان میں عام انتخابات کی تاریخ کی یاد دہانی کروا دی۔گوگل نے پاکستان کے لئے عام انتخابات کی مناسبت سے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی جھنڈا اور بیلٹ باکس نمایاں کر…

میئر و ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب میں پی ٹی آئی کے 30 منحرف ارکان کا ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے 30 منحرف اراکین نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آج ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے بلدیاتی اراکین کے فاروڈ بلاک کا اجلاس ہوا جس میں منحرف اراکین نے اپنا پارلیمانی لیڈر…

بپرجوائے آج شام 4 سے 8 بجے کے دوران گجرات سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان بپرجوائے آج شام 4 سے 8 بجے کے دوران گجرات سے ٹکرائے گا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان 135سے 150کلو میٹر فی گھنٹہ ہوا کی رفتار سے ٹکرا سکتا ہے، طوفان گجرات کے ساحل سے 200 کلو میٹر سے بھی کم فاصلے پر رہ گیا ہے۔محکمۂ…

ہم فتح کے قریب ہیں: مرتضیٰ وہاب

پیپلز پارٹی کے میئر کراچی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم فتح کے قریب ہیں، ان شاء اللّٰہ ہماری جیت ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اراکین کے لیے عشائیہ منعقد کیا تھا، ہمارے تمام 173 اراکین عشائیے میں موجود…

کیٹی بندر میں موسلادھار بارش، تیز ہوائیں

سمندری طوفان بپرجوائے کے تحت ٹھٹھہ کے علاقے کیٹی بندر میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی، تیزہواؤں سے دکانوں کی چادریں اڑگئیں، کھمبے گرگئے۔سمندر میں شدید طغیانی کے باعث لہریں بند سے ٹکرانے لگیں۔ڈی سی ٹھٹھہ کے مطابق کیٹی بندر اور گرد و نواح سے…

ناہیدہ خان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کیریئر 14سال پر محیط رہا، انہوں نے7 فروری 2009ء کو سری لنکا کے خلاف بنگلادیش میں اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلا…

کراچی: ’سی وی یو‘ پر سمندر میں شدید طغیانی، پانی حدیں پار کرنے لگا

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بپرجوائے نے اپنے اثرات دکھانا شروع کر دیے ہیں، سمندر میں شدید طغیانی کے باعث کراچی’سی وی یو‘ کی ساحلی پٹی پر پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔جنگ کو موصول ہونے والی ویڈیو میں آج صبح کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں کہ…

امریکا میں 14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکا میں مارچ 2022 کے بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شرح سود کو 5.25 فیصد پر  برقرار رکھا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرکزی بینک کی 2 روزہ میٹنگ کے بعد اس بار شرح سود کو نہیں بڑھایا…

میئر کراچی کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل کراچی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی پولنگ اسٹیشن آرٹس کونسل کا دروازہ بند کر دیا گیا تھا۔انتخاب میں حصہ لینے کے لیے میئر کراچی کے لیے جماعتِ اسلامی کے امیدوار…

حافظ نعیم کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائینگے: سعید غنی

صدر پی پی کراچی سعید غنی کا کہنا ہے کہ اگر حافظ نعیم الرحمٰن کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائیں گے۔یہ بات صدر پی پی کراچی سعید غنی نے آرٹس کونس میں ’جیو نیوز ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں وہ جیتتا ہے جس کے پاس…