Browsing Category
Urdunews
کلرکہار بس حادثے پر بلاول بھٹو کا اظہار افسوس
وزیرخارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کلر کہار کے قریب بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ حادثے میں قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔انہوں…
رانا تنویر کا چیئرمین پی ٹی آئی پر سی پیک کاغذات امریکا کو دینے کا الزام
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے کاغذات امریکا کو دینے کا الزام لگادیا۔مریدکے میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو پاکستان مخالف…
عرفی جاوید کی اہلِ خانہ کیساتھ انٹری، مداحوں کا دلچسپ تبصرہ
بھارتی ماڈل عرفی جاوید اپنے انوکھے اور اچھوتے پہناوؤں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں اور اپنے پہناوے کی وجہ سے ہی مداحوں کو متاثر کرنے میں کبھی ناکام نظر نہیں آتیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔عرفی جاوید نے میڈیا کے…
یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے 4 رُکنی کمیٹی قائم
وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنادی۔ لاہور سے موصولہ اطلاع کے مطابق نیشنل پولیس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل احسان صادق کمیٹی…
نفرتوں کو ختم کریں گے، مسائل کے حل کا مکمل روڈ میپ دیں گے، فردوس عاشق اعوان
تحریک استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نفرتوں کا خاتمہ کرے گی، ہم مسائل کے حل کا مکمل روڈ میپ دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مجھے میڈیا اور پارٹی کے…
یونان کشتی حادثہ، وزیراعظم کا 19 جون کو یوم سوگ کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے 19 جون کو یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں پاکستانیوں اور دیگر افراد کے جان بحق ہونے پر یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔ یوم سوگ کے موقع پر کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر جاں…
سراج الحق کس اخلاقی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا حق جتا رہے ہیں؟ فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سراج الحق کس اخلاقی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا حق جتا رہے ہیں؟ کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی کے جھوٹے خوابوں کو مسترد کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی…
کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، معین علی پر جرمانہ عائد
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی پر ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔آل راؤنڈر معین علی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا گیا۔معین علی نے آئی سی سی کوڈ لیول ون…
وزیراعلیٰ پنجاب کی دبئی میں آصف زرداری سے ملاقات
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دبئی میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے حال ہی میں آنکھ کا آپریشن کروانے والے آصف زرداری کی عیادت کی۔اس موقع پر سابق صدر نے پیپلز…
یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار گرفتار، ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے معاملے میں لاکھوں روپے کے عوض لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والے مرکزی کردار طلحہ شاہ زیب گرفتار کرلیا۔ 24 سالہ ملزم طلحہ شاہ زیب کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم کے ماں باپ…
احسن اقبال کا بلاول کی وزیراعظم کو دی گئی وارننگ پر ردعمل
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف کو دی گئی وارننگ پر ردعمل دے دیا۔مالی سال 24-2023ء کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی 2 بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات بڑھ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف…
بنگلادیش میں صحافی کے قتل کا الزام، عوامی لیگ کے رہنما محمود عالم گرفتار
بنگلادیش میں صحافی کے قتل کے الزام میں عوامی لیگ کے رہنما محمود عالم کو گرفتار کرلیا گیا، قتل کے الزام میں گرفتاری پر عوامی لیگ نے محمود عالم کی پارٹی رکنیت منسوخ کردی۔پولیس کے مطابق مقتول صحافی نے محمود بابو کے خاندان کے بارے میں کچھ…
بدقسمتی سے 9 مئی کو نوجوانوں کو ورغلایا گیا، عبدالحمید لون
حریت لیڈر عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں کی کارروائی سے کشمیریوں کے دل بھی رنجیدہ ہوئے ہیں۔عبدالحمید لون نے وفد سمیت جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور کہا کہ ہم آج پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلیے آئے ہیں، بدقسمتی سے 9 مئی کو…
چنیوٹ: خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5 ملزمان گرفتار
پنجاب کے شہر چنیوٹ میں خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد والا میں خاتون کو قتل کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں مقتولہ کے بھائی بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق…
بجٹ منظوری میں وزیراعلیٰ سندھ کی حمایت شامل تھی، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ 24-2023ء کی منظوری میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی حمایت شامل تھی۔جیو نیوز سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ بجٹ کی منظوری میں وزیر اعلیٰ سندھ کی حمایت شامل تھی، ان کے…
سراج الحق کا میئر کراچی کا الیکشن دوبارہ کروانے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے والوں کے خلاف عدالت جائیں گے، ہمارا مطالبہ ہے کہ 30 افراد کو لایا جائے، الیکشن کا دوبارہ انعقاد کروایا جائے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے…
صوبۂ سرائیکستان کیلئے سیاسی جماعتوں کا اکٹھا ہونا بڑی کامیابی ہے: یوسف رضا گیلانی
سابق وزیرِ اعظم و پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرائیکستان صوبے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کا اکٹھا ہونا بڑی کامیابی ہے۔ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے سرائیکستان کی محرومیوں پر آواز بلند…
درہ آدم خیل: کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر ظفری ساتھیوں سمیت ہلاک
دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، سیکورٹی فورسز نے درہ آدم خیل میں کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ظفر عرف ظفری کو اس کے گروپ سمیت ہلاک کر دیا۔16 اور 17 جون کی رات سیکیورٹی…
خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل اور طویل مرحلہ ہو گا: رضا باقر
سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو یہ مشکل اور طویل مرحلہ ہو گا۔لندن میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران ’پاکستان کے معاشی بحران کی جڑ کیا‘ پر سیشن ہوا۔سیشن میں ڈاکٹر عشرت حسین، رضا باقر، شبیر…
اسلام آباد:جعلی دستاویزات پر اٹلی اور اسپین جانیوالے مسافر گرفتار
ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر اٹلی اور اسپین جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق خرم سلیم نامی مسافر نے غلام مرتضیٰ کے پاسپورٹ پر اٹلی جبکہ سعد سعید نامی مسافر نے ناظم سعید کے پاسپورٹ پر…