Browsing Category
Urdunews
11 سال کے سوئس بچوں کی ڈائپرز میں اسکول آمد، اساتذہ پریشان
سوئٹزرلینڈ میں اساتذہ نے حال ہی میں یہ انکشاف کیا کہ 11 سال تک کی عمر کے طلبہ جن کی تعداد پریشان کن حد تک زیادہ ہے وہ ڈائپرز میں اسکول آتے ہیں۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں کبھی یہ سکھایا نہیں گیا کہ ٹوائلٹ کس طرح…
وزیراعظم نے کشتی حادثے کا نوٹس لیا، معاملہ ایف آئی اے دیکھ رہی ہے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے کا نوٹس لیا ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) معاملے کو دیکھ رہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں وفاقی وزیر اور پی پی رہنما شازیہ مری اور خرم…
یونان کشتی حادثہ انسانی المیہ ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے یونان کشتی حادثے کو انسانی المیہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ سیکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے افراد، ایجنٹوں اور کمپنیوں کا کڑا محاسبہ…
ساف چیمپئن شپ: بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کردیے
پاکستان فٹبال ٹیم کو ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کے سلسلے میں بھارت جانے کےلیے ویزے جاری ہوگئے۔ماریشس میں بھارتی سفارتخانے نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیے۔پاکستان فٹبال ٹیم انڈیا میں ساف چیمپئن شپ میں شرکت…
’ہمارے بچوں کو دھوکا دیا گیا، بھوکا پیاسا رکھا گیا‘
روزگار کی آس میں یورپ لے جانے والی بد قسمت کشتی میں سوار کتنے ہی نوجوانوں کو سمندر نگل گیا، کھوئی رٹہ کے ایک ہی خاندان کے تین سگے بھائیوں کے بیٹے حادثے کا شکار ہوئے۔لاپتہ نوجوانوں کے گھر والوں نے بتایا کہ مہنگائی سے تنگ آ کر بچے گھر سے…
جماعت اسلامی عدالت جاناچاہتی ہے تو جائے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی عدالت جانا چاہتی ہے تو بہتر ہے چلی جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جماعت اسلامی سے ہماری کوئی دشمنی نہیں، سیاست میں دشمنی نہیں مقابلے ہوتے ہیں، اس کے لیے…
ایڈمنسٹریٹر کراچی کی جانب سے شہر کی علامتی چابی مرتضیٰ وہاب کے حوالے
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہر کی علامتی چابی مرتضیٰ وہاب کے حوالے کر دی۔ اس موقع پر میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا پیپلز پارٹی کی قیادت کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے مزید کہا پیپلز پارٹی کے کارکنان کا بھی شکر گزار ہوں۔ مرتضیٰ وہاب کا اس موقع پر…
غرق شدہ ٹائیٹینک دکھانے کیلئے مسافروں کو لے جانے والی آبدوز لاپتہ
بحر اوقیانوس میں سیاحوں کیلئے استعمال ہونے والی آبدوز لاپتہ ہوگئی، آبدوز میں سیاحوں کو ٹائیٹینک کا ملبہ دکھانے کے لیے لے جایا جاتا تھا۔بوسٹن کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ آبدوز کی تلاش کی جارہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آبدوز میں موجود…
ذی الحج کا چاند نظرآگیا، عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی
پاکستان میں ذی الحج 1444ھ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کمیٹی کے اجلاس کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کیا۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی…
فضل الرحمان کا اختر مینگل سے رابطہ، اہم امور پر مشاورت
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فضل الرحمان اور سردار اختر مینگل نے دوران گفتگو ملکی سیاسی صورتحال…
اسرائیل زیر سمندر 254 کلومیٹر طویل فائبر آپٹک کیبل بچھائے گا
اسرائیل بحیرہ روم اور بحیرہ احمر کے درمیان 254 کلومیٹر طویل فائبر آپٹک کیبل بچھائے گا۔اسرائیلی وزارت خزانہ نے کہا کہ اس کیبل سے یورپ، خلیج اور ایشیائی ممالک کے درمیان ایک مستقل رابطہ قائم ہوجائے گا۔اسرائیل کا سرکاری ملکیتی انرجی گروپ…
لاہور: 24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی 440 وارداتیں
لاہور شہر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈکیتی، چوری اور اسٹریٹ کرائم کی 440 وارداتیں رونما ہوگئیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں 24 گھنٹے کے دوران موٹر سائیکل چوری کی 91 اور چھیننے کی 5 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔پولیس رپورٹ کے…
پی ایس ایکس: سیاسی بے یقینی پر 100 انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس گر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، جہاں سیاسی بے یقینی پر 100 انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس سے گر گیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 680 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار 621 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100…
چوہدری شجاعت کی پرویز الہٰی سے جیل میں ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ان کے بیٹے چوہدری سالک حسین بھی موجود…
لاہور پولیس نے بیوی فروخت کرنے والا شوہر ساتھی سمیت گرفتار کرلیا
لاہور پولیس نے بیوی کو فروخت کرنے والے شوہر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن انوش مسعود نے کہا ہے کہ گرفتار ملزم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر بیوی کو فروخت کیا تھا۔انوش مسعود نے مزید کہا کہ…
کراچی کے معاملات کی نگرانی خود کروں گا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جو ہم پر دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں انہیں کارکردگی سے جواب دیں گے، ماضی میں پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنا میئر بنانے سے روکا گیا تھا، اس ملک کو…
روس کے جنگی بحری جہاز نے بحیرہ روم میں 68 افراد کو ریسکیو کرلیا
روس کے جنگی بحری جہاز نے رات گئے بحیرہ روم میں ایک کشتی سے 68 افراد کو ریسکیو کر لیا۔روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ ایڈمرل گورشکوف نامی بحری جہاز کو ’ایوالون‘ نامی کشتی سے مدد کی کال موصول ہوئی۔روس کے بحری جہاز اور ایک کارگو…
ملک کے اکثر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے اکثر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رواں ہفتے ہوا کا زائد دباؤ موجود ہے، 20 سے 24 جون تک ملک کے اکثر علاقے گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق…
سُپر ٹیکس ختم کیا جائے، سینیٹ میں بجٹ سفارشات منظور
پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں بجٹ 24-2023ء کی سفارشات منظور کرلی گئیں۔سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی بجٹ سفارشات کو منظور کر لیا، کمیٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے سفارشات پیش کیں۔سینیٹ سفارشات میں کہا گیا کہ سیلاب متاثرین کی…
مرتضیٰ وہاب نے میئر اور سلمان عبداللّٰہ نے ڈپٹی میئر کا حلف اٹھا لیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر اور سلمان عبداللّٰہ نے ڈپٹی میئر کراچی کا حلف اٹھا لیا، الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے حلف لیا۔کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین پیپلز…