جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے، پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے، انہیں چیئرمین یا پارٹی فیصلوں سے اختلاف تھا تو پہلے ہی منصب سے الگ ہو جاتے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے موقع دیے جانے پر ڈیل کو حتمی شکل…

بات ہی نہیں کریں گے والی بات غلط ہے، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ بات ہی نہیں کریں گے والی بات غلط ہے۔اسد عمر نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے 1 کروڑ 68 لاکھ ووٹ لیے جبکہ پی ڈی ایم نے مجموعی طور پر سوا دو کروڑ ووٹ لیے، اس لیے سیاسی طور پر یہ نہیں کہہ…

کراچی: منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزم فلائٹ سے آف لوڈ

کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو آف لوڈ کردیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے یو اے ای جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا…

نبیل گبول کی بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش

مرتضیٰ وہاب کی تقریب حلف برداری میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب نبیل گبول نے بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش کی۔سعید غنی کہتے ہیں بلاول بھٹو نے کہا ساری بات یہیں کرلو گے۔ بلاول بھٹو کی بات پر نبیل گبول کو پیچھے ہٹنا پڑ…

خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز دی گئی ہے۔بجٹ میں بی آر ٹی کی سبسڈی کے لیے ایک ارب روپے رکھے جائیں گے۔دوسری جانب پنجاب میں تین سو چھتیس ارب روپے کا سرپلس بجٹ منظور، کرلیا…

آئی ایم ایف پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ اپنی رپورٹ میں بلوم برگ نے کہا کہ پاکستانی بجٹ پر آئی ایم ایف اعتراض نے قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھائے…

یونان کشتی حادثے میں لاپتا پاکستانیوں کی تعداد 83 ہوگئی، ایف آئی اے

یونان میں کشتی کے حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83 ہوگئی، لاپتہ افراد میں گجرات اور گوجرانوالہ کے لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے ایک ہی گھر کے 4 نوجوانوں سمیت 21 افراد بھی اب تک لاپتہ ہیں،…

میئر کراچی کی تقریب حلف برداری، شرکت سے متعلق آج بتاؤں گا، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میئر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت ملی ہے، شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق آج بتاؤں گا۔حافظ نعیم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مینڈیٹ دینے پر کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کرتا…

اداروں کیخلاف مہم: 2 پی ٹی آئی رہنما ایف آئی اے میں طلب

سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو رہنماؤں کو 22 جون کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے  پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اور قاسم سوری کو…

جسٹس فائز عیسیٰ نے سابق صدر ملتان بار کے خط کا جواب دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق صدر ملتان ہائیکورٹ بار ریاض الاحسن گیلانی کے خط کا جواب دے دیا۔ریاض الاحسن گیلانی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھا تھا، جس کے جواب میں عدالت عظمیٰ کے جج نے خط کا…

ساف چیمپئن شپ، قومی ٹیم کی بھارت روانگی کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ میں مشکلات

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کےلیے پاکستان ٹیم کی بھارت روانگی کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک ساتھ 32 افراد کی سیٹیں بک کروانے میں چیلنجز کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق صبح کے وقت ماریشس سے بھارت…

اردنی فضائیہ کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ زخمی

اردنی فضائیہ کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دو پائلٹ زخمی ہوگئے۔ اردنی مسلح افواج کے مطابق فضائیہ کا امریکی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران خراب ہوا۔ دوسری جانب عینی شاہدین کے مطابق یہ طیارہ…

مسجد میں بچے پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی کے علاقے کیماڑی کی مسجد میں شہری نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا، واقعہ کی موبائل فون سے بنی ویڈیو سامنے آگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بچے کے مسجد میں کھیلنے پر شہری نے منع کیا، بچے…

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق پولیو کا نیا کیس افغان صوبے ننگر ہار میں رپورٹ ہوا۔ افغان وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔ افغان وزارت صحت کے…

مئی 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ساڑھے 25 کروڑ ڈالر ہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مئی 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہا۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے 11 مہینوں کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.9 ارب ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال 11 ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ…

شاہد خاقان عباسی پیرس پہنچ گئے، لندن جانے کا بھی امکان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پیرس پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی پیرس میں تین دن قیام کریں گے۔رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کا پیرس کے بعد لندن جانے کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ…

کیا مصنوعی مٹھاس شَکر کا صحتمند متبادل ہوسکتی ہے؟

شَکر کی جگہ مصنوعی مٹھاس کا استعمال حالیہ برسوں میں تیزی سے بڑھا ہے لیکن اس سے متعلق بحث جاری ہے کہ کیا مصنوعی مٹھاس شَکر سے زیادہ نقصان دہ ہے یا نہیں؟مصنوعی مٹھاس وہ مرکب ہے جسے کسی بھی شے کو میٹھا کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس…

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 750 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 750 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 229 ارب، جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 521 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ بجٹ میں آمدن کا کل تخمینہ701 ارب روپے اور بجٹ خسارہ 49 ارب روپے…

پرامید ہوں انسانی اسمگلرز کو سزا مل جائے گی، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ یونان میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، پرامید ہوں کہ انسانی اسمگلرز کو سزا مل جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ہمراہ شازیہ مری نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان…

استحکام پاکستان پارٹی کی اپنے رہنماؤں کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت

استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے رہنماؤں کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایات جاری کردیں۔صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان کی ہدایات وفاقی کابینہ میں موجود دونوں رہنماؤں عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو پہنچا دی گئیں۔ فردوس عاشق اعوان…