Browsing Category
Urdunews
خان یونس کے اسپتال پر اسرائیلی ڈرون حملہ، 13سالہ بچہ شہید
اسرائیل نے خان یونس کے اسپتال الامل پر ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 13 سال کا ایک بچہ شہید ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔ایک اسرائیلی فوجی افسر نے…
راولپنڈی: دورانِ ڈکیتی قتل کا ڈراپ سین، بیوی ہی قاتل نکلی
راولپنڈی میں کلرسیداں کے علاقے بشندوٹ میں 4 روز قبل دوران ڈکیتی قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقتول کی بیوی اور اس کا دوست قاتل نکلے۔پولیس کا کہنا ہے کہ عابد کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ اہلیہ کو اس کے والدین کے گھر سے واپس…
7 اکتوبر کو متعدد اسرائیلی صہیونی فوج کا نشانہ بنے: اسرائیلی فوجی افسر کا اعتراف
ایک اسرائیلی فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو متعدد اسرائیلی شہری صہیونی فوج کا نشانہ بنے۔ایک بیان میں مذکورہ اسرائیلی فوجی افسر نے کہا ہے کہ متعدد اسرائیلوں کو غزہ کی سرحد کے نزدیک اسرائیلی بستی بیآری میں مغوی بنایا گیا…
بلاول بھٹو کاغذات نامزدگی جمع کرانے لاڑکانہ روانہ
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے لاڑکانہ روانہ ہو گئے۔سابق وزیرِ خارجہ قومی اسمبلی کی 2 نشستوں کے لیے آج کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گے۔بلاول بھٹو شہداد کوٹ کے حلقہ این اے 196 اور لاڑکانہ کے حلقے این اے…
اسلام آباد میں احتجاج کرنیوالے مظاہرین سے کمیٹی کے مذاکرات جاری ہیں: سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر…
سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جاری احتجاج کے مظاہرین سے نگراں وزیرِ اعظم کی قائم کردہ کمیٹی کے مذاکرات جاری ہیں۔آفتاب اکبر درانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پُرامن احتجاج کاحق ہر پاکستانی کو حاصل ہے۔اُنہوں…
بلال ورک پر کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت وحشیانہ تشدد ہوا: عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بلال ورک پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کراتے وقت وحشیانہ تشدد کیا گیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے بلال ورک پر پنجاب پولیس نے تشدد کیا۔عمر…
شہباز شریف سے پروفیسر ساجد میر کی ملاقات
مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف سے جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں انتخابات کی تیاریوں اور دونوں جماعتوں کے درمیان سیاسی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا…
صحافی و کالم نگار سید تاثیر مصطفیٰ انتقال کر گئے
سینئر صحافی و کالم نگار سید تاثیر مصطفیٰ لاہور میں انتقال کر گئے۔سید تاثیر مصطفیٰ طویل عرصہ تک روزنامہ جنگ سے منسلک رہے۔سید تاثیر مصطفیٰ کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے بابری مسجد تاجپور اسکیم میں ادا کی جائے گی۔نگراں وزیرِ اطلاعات…
کاغذات جمع کرانے کا آخری دن، نواز شریف کے NA 130 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذات جمع کروائے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے پی پی…
شاہ محمود قریشی کے این اے 150 سے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے این اے 150 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔این اے 150 سے زین قریشی اور مہر بانو قریشی نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ملک بھر میں انتخابات 2024ء کے لیے آخری دن کاغذاتِ نامزدگی…
مریم نواز کے پی پی 80 شاہ پور سے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے پی پی 80 شاہ پور سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ن لیگ کے سابق ایم پی اے صہیب برتھ نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔صہیب برتھ نے کہا کہ کارکنوں کی خواہش پر…
صنعت و روزگار کا فروغ، مہمند اکنامک زون قائم
خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے میں معاشی ترقی کے لیے 17 صنعتی یونٹس بنائے ہیں، انہی میں سے ایک صنعتی یونٹ ڈسٹرکٹ مہمند میں بھی قائم کیا گیا جہاں صنعتی سرگرمیوں کا آغاز ہو چکا ہے اور سینکٹروں افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں۔ ضم شدہ…
مکہ، منیٰ، مزدلفہ، عرفات میں سائیکل و ای اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت
سعودی رائل کمیشن نے مکہ، منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں سائیکل اور ای اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی کمیشن کا کہنا ہے کہ سائیکل اور ای اسکوٹر کے استعمال کی اجازت کا مقصد حج سیزن میں نقل و حمل کو فروغ دینا ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ…
آخری دن کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلے جاری
ملک بھر میں انتخابات 2024ء کے لیے آخری دن کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلے جاری ہے۔اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جا رہے ہیں۔امیدوار شام ساڑھے 4 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔مسلم لیگ ن کے طارق…
کراچی میں کم درجۂ حرارت 14 ڈگری ریکارڈ
کراچی میں سردی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کےمطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں…
ہمیں جلسوں کی اجازت نہیں مل رہی: آفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا کہنا ہے کہ ہمیں جلسوں کی اجازت نہیں مل رہی، سرکاری جماعتوں کے لیے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کی اور صحافی جان محمد…
طارق بُگٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے نامزد صدر میر طارق حسین بُگٹی نے اپنے عہدے کا چار ج سنبھال لیا۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طارق حسین بُگٹی نے کہا کہ سابق صدر خالد سجاد کھوکھر کا میری تعیناتی کو غیر آئینی…
ابتک 44697 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 54 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔گزشتہ روز 1159 غیر قانونی افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے جن میں 287 مرد، 260 خواتین…
اسرائیل میں مظاہرہ، یر غمالیوں کی رہائی کیلئے ڈیل کا مطالبہ
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین نے اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ڈیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں شام کے شہر حلب سے دگنی عمارتیں…
فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپ، 13 اسرائیلی فوجی ہلاک
فلسطینی مزاحمت کاروں سے ہفتے کو جھڑپ میں اسرائیل کے 13 فوجی مارے گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ہفتے کو غزہ میں ہلاک ہونے والے اپنے مزید 8 فوجیوں کے نام جاری کر دیے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ویک اینڈ پر غزہ میں حماس…