Browsing Category
Urdunews
آبدوز تباہ ہونے کا فوراً پتا چل گیا تھا، امریکی بحریہ
بحرِ اوقیانوس میں ٹائٹینک کے ملبے تک تفریحی سفر پر جانے والی آبدوز ٹائٹن میں سوار تمام 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کے بعد امریکی بحریہ کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ انہوں نے آبدوز کے تباہ ہونے کا اس کے لاپتا ہونے کے فوراً بعد ہی…
پاکستان بھارت کو نشانہ بنانے والی تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے، مودی بائیڈن کا مطالبہ
امریکی صدر جوبائیڈن اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو نشانہ بنانے والی تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے۔واشنگٹن میں مودی کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ہوئی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔مشترکہ…
جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے
بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے، پیپلز پارٹی سے رابطوں کے بعد مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کرلی۔جام کمال کی مریم نواز سے ملاقات کے موقع پر سینیٹر انوار الحق کاکڑ بھی ان کے…
ٹائٹن حادثہ، پاکستان کا داؤد فیملی سے اظہار افسوس
حکومت پاکستان نے بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد کی موت پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آبدوز کے بارے میں افسوسناک خبر پر داؤد خاندان اور دیگر مسافروں کے خاندان کے ساتھ افسوس…
مائنس ون کا سوال بہت بار ہوچکا، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مائنس ون کا سوال اتنا ہوچکا ہے کہ اب اس کا کوئی مطلب نہیں رہا، وقت ثابت کرے گا کہ کون کہاں کھڑا ہے۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے پشاور میں میڈیا…
مراد سعید کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کلیم سعید کو ٹی ایم او آفس سے…
استحکام پاکستان پارٹی کا منشور عوام کی امنگوں کا ترجمان ہوگا، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کےصدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پارٹی کا منشور پاکستانی عوام کی امنگوں کا ترجمان ہوگا۔ نفرت، تشدد اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کریں گے، معاشی چیلنجز سے نمٹنے کا لائحہ عمل عوام کے سامنے رکھیں گے۔استحکام…
مریم نواز کا بلوچستان میں سیاسی کردار ادا کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بلوچستان میں سیاسی کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے مریم نواز کو بلوچستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔جام کمال نے مریم نواز سے گفتگو کرتے ہوئے…
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کا انٹرنیشنل فرینڈلیز کیلئے تیاریوں کا اغاز
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے آئندہ ماہ ہونے والے انٹرنیشنل فرینڈلیز کےلیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ قومی ٹیم کی پلیئرز پُرعزم ہیں کہ مستقبل میں ماضی سے بہتر فٹبال کھیلیں گے اور اٹیکنگ برانڈ کے کھیل کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔پاکستان فٹبال…
پرویز الہٰی واپس آنا چاہتے ہیں، اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا، چوہدری شافع
مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی کو باقاعدہ دعوت دی ہے کہ وہ…
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ پیچیدہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) الیکشن کمشنر اور قائم مقام چیئرمین احمد شہزاد فاروق رانا نے مینجمنٹ کمیٹی کے نامزد کردہ ریجنز اور 2 ڈپارٹمنس کو تبدیل کرکے نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا ہے، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ…
قانون کے مطابق سٹی کونسل کو کام کرنے دیا جائے، میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق سٹی کونسل کو کام کرنے دیا جائے، وعدہ ہے مثبت تبدیلی نظر آئے گی۔مرتضیٰ وہاب نے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن سے امید نہیں کہ وہ مخالفت کرے گی، ریاستی ادارے اپوزیشن نہ کریں۔ان کا کہنا تھا…
چیئرمین PTI سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نو مئی سانحے کے ماسٹر مائنڈ ہیں، ہم شفاف ٹرائل چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں فوجی تنصیبات پر حملے کا ٹرائل ہورہا ہے، 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو ایسی سزا ہو…
مریم نواز سے بابر نواز، شاہد محمود کی ملاقات
لاہور میں سابق ایم این اے بابر نواز اور سابق ایم پی اے شاہد محمود نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بابر نواز اور شاہد محمود کے علاوہ ایبٹ…
ذہنی تناؤ کم کرنے کیلئے سادہ اور سہل اقدامات
ذہنی تناؤ روزمرہ کی زندگی کا حصہ ہے، جب ہم ذہنی دباؤ میں ہوتے ہیں تو دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے، ہم تیز سانس لیتے ہیں، ہمارے پٹھے اکڑ جاتے ہیں اور ذہن کو زیادہ مقدار میں آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے۔اگر آپ کو ذہنی تناؤ کی کیفیت زیادہ دورانیے…
فوجی جیپ لڑاکا طیارے کو باندھ کر لے گئی، ویڈیو وائرل
ڈنمارک میں ایک فوجی جیپ کی لڑاکا طیارے کو سڑک پر لے کر جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔یہ مختصر ویڈیو کلپ کسی شہری نے گاڑی میں بیٹھ کر بنائی ہے۔سامنے سگنل بند ہے اور ایک فوجی جیپ ایئرفورس کے لڑاکا طیارے کو گھسیٹ کر لے جا رہی ہے۔طیارے کے آس…
یوکرین نے روس سے کتابوں کی درآمد پر پابندی لگادی
یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت روس سے کمرشل بنیادوں پر کتابوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔انہوں نے یہ اقدام روس اور یوکرین کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید کم کرنے کیلئے کیا ہے۔زیلنسکی…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی پیرس میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور شہزادہ محمد بن سلمان نے باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا۔فرانس میں جاری کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم شہباز شریف…
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز، پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی
پاکستان کے عثمان قمر نے جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا۔ گزشتہ روز روڈ سائیکلنگ میں گولڈ جتنے کے بعد آج عثمان قمر نے ٹائم ٹرائل میں طلائی تمغہ جیتا۔ زینب علی رضا نے بھی سائیکلنگ میں گولڈ میڈل جیت…
کشتی حادثہ: ڈوبنے والوں میں 14 سالہ لڑکا بھی شامل
یونان کشتی حادثے کا شکار ہونے والوں میں گجرات کا 14 سالہ بچہ ابوذر بھی شامل ہے، جو ماں باپ کی غربت ختم کرنے اور چھوٹے معذور بھائی کا علاج کروانے کیلئے موت کے سفر پر نکل گیا۔ اس کے غریب والدین نے ایجنٹ کو پیسے دینے کیلئے اپنا مکان بھی بیچ…