جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ٹائٹن کمپنی پر اربوں ڈالرز ہرجانے کا امکان

ماہرین کا کہنا ہے کہ غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب لاپتہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی اوشین گیٹ کمپنی پر اربوں ڈالرز ہرجانہ خارج از امکان نہیں۔عالمی میری ٹائم قانون دان میتھیو شیفر کا کہنا ہے کہ استثنا شرائط کے باوجود ٹائٹن کمپنی پر ہرجانہ…

ٹائٹن آبدوز حادثہ، داؤد فیملی نے اعلامیہ جاری کردیا

ٹائٹن حادثے میں شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کی وفات کے بعد داؤد فیملی نے اعلامیہ جاری کردیا۔داؤد فیملی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمارے پیارے بچے اوشن گیٹ کی ٹائٹن آبدوز پر موجود تھے جو زیرِ سمندر غرق ہوئی۔داؤد فیملی کا کہنا ہے کہ وفات…

امریکی صدر کے سامنے مودی سے مسلمانوں کے حقوق کا سوال پوچھ لیا گیا

دورہ امریکا کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن کے سامنے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے صحافی نے مسلمانوں کے حقوق کا سوال پوچھ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں دونوں ممالک کے سربراہان میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اس دوران امریکی صحافی…

فوج کا اندرونی طریقہ کار کیا ہے جس میں طے ہوتا ہو کہ سویلین کو ہمارے حوالے کر دو؟ جسٹس منصور

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا ہے کہ فوج کا اندرونی طریقہ کار کیا ہے جس میں طے ہوتا ہو کہ سویلین کو ہمارے حوالے کر دو؟چیف جسٹس پاکستان…

امریکا میں 2 سالہ بیٹے سے غلطی سے گولی چل گئی، حاملہ ماں ہلاک

امریکا کی ریاست اوہائیو میں گھر میں موجود 2 سالہ بیٹے سے غلطی سے گولی چل گئی جس سے اس کی حاملہ ماں ہلاک ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے پیش آئے واقعے میں 8ماہ کی حاملہ 31 سالہ لورا ایلگ کو کمر میں گولی لگی اور بعد ازاں وہ ہلاک…

اسپکیر راجہ پرویز اشرف کے بھائی کے ہاتھوں سب انسپکٹر کی تذلیل، ویڈیو وائرل

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے گوجر خان میں چوکی انچارج سب انسپکٹر کی تذلیل کی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔راجہ جاوید اشرف نے گوجر خان میں ایک جلسے کے دوران چوکی انچارج کو اسٹیج پر بلا کر وہاں موجود…

’دی سمپسنز‘ میں ٹائٹن حادثے کی پیشگوئی؟

مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ کی ایک اور پیشگوئی حقیقت بن گئی۔’دی سمپسنز‘ کی 2006ء میں نشر کی گئی ایک قسط میں ٹائٹینک آبدوز کے لاپتہ ہونے کی پیشگوئی کی گئی تھی۔اس قسط میں دکھایا گیا ہے کہ سیریز…

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نےسماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے…

عیدالاضحیٰ پر یو اے ای میں 1500 سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رِہا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی کی جیلوں سے مختلف قومیتوں کے 650 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا جبکہ…

ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کا معاشی پالیسی میں یوٹرن

ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان نے معاشی پالیسی میں یوٹرن لے لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں شرح سود 8.5 فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق شرح سود میں اضافہ نئی معاشی ٹیم کی افراط زر سے نمٹنے کے لیے نئی پالیسی ہے۔اس حوالے…

برینڈن میکولم سے پہلے انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مجھ سے رابطہ کیا گیا، رکی پونٹنگ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق اور کامیاب ترین کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ہوئی تھی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم سے پہلے کوچنگ کے لیے کہا گیا تھا تاہم…

سلیمان فادرز ڈے پر والد کو خوش کرنے کی خاطر سفر میں شریک ہوا، پھوپھی

شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کے اہلخانہ نے بھی اب دونوں افراد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ٹائٹن نامی آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے میں جاں بحق ہونے والے شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ ہم میں نہیں…

کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا

مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں…

مڈل سکس کی سرے کیخلاف تاریخی جیت

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں مڈل سکس نے سرے کیخلاف میچ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔مڈل سکس نے 253 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔انگلش سرزمین پر یہ سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب ہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا بڑا کامیاب رنز کا…

کراچی، بلڈر سے بھتا مانگنے پر ایس بی سی اے کے 3 انسپکٹرز گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں زیر تعمیر عمارت کے بلڈر سے 40 لاکھ روپے بھتا مانگنے پر پریڈی پولیس نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 3 سینئر انسپکٹرز کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گرفتار افسران میں ایس بی سی اے کے 3 سینئر بلڈنگ…

بالائی اور وسطی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 25 سے 30 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ملک میں گرمی کی لہر میں کمی…

آبدوز سانحہ، برطانوی وزیر خارجہ کا ہلاکتوں پر اظہار افسوس

برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ٹائٹن آبدوز سانحہ پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ جیمز کلیورلی نے کہا کہ ٹائٹن سانحہ میں جاں بحق سلیمان داؤد اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی کے طالبعلم تھے۔ حکومت پاکستان نے بدقسمت آبدوز ٹائٹن میں سوار…

مودی کی تقریر، ڈیموکریٹک پارٹی کے 6 ارکان کا بائیکاٹ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا مگر امریکا کے صدر جوبائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کے چھ اراکین نے بھارتی وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان کی تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔بھارتی وزیراعظم کی کانگریس کے…

مودی کی تقریر، ڈیموکریٹک پارٹی کے 6 ارکان کا بائیکاٹ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا مگر امریکا کے صدر جوبائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کے چھ اراکین نے بھارتی وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان کی تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔بھارتی وزیراعظم کی کانگریس کے…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین PTI کی آج نیب میں پیشی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں آج طلب کر رکھا ہے۔نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نوٹس کے مطابق بطور سابق وزیراعظم کو 108 تحائف ملے اور 58…