Browsing Category
Urdunews
میثاق معیشت پر دستخط کرنے کو تیار ہوں، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میثاقِ معیشت وقت کی ضرورت ہے، وہ میثاق معیشت پر بات کرنے اور دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ صرف میری فیملی اور کچھ سیاسی خاندانوں کے…
پتھروں سے تیار ہونے والی عجیب و غریب چینی ڈش
’سودیو‘ ایک عجیب و غریب قسم کی چینی ڈش یا اسٹریٹ فوڈ ہے جو چھوٹے دریائی پتھروں، مختلف مصالحوں اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے، جسے تیار کرنے کیلئے ان تمام اشیاء کو ساتھ ملا کر گرم تیل میں فرائی کیا جاتا ہے۔اسے کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ…
ملک میں سرطان کے کیسز بڑھ رہے ہیں، خواتین کی تعداد زیادہ ہے، قومی ادارہ برائے صحت
قومی ادارہ برائے صحت (این آی ایچ) نے ملک میں سرطان کے بڑھتے ہوئے کیسز کی رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق 5 سال کے دوران 2 لاکھ 69 ہزار 202 سرطان کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سرطان کے مریضوں میں خواتین کی زیادہ تعداد رپورٹ…
محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر مقرر
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے محمود مولوی کو سندھ کا پارٹی صدر مقرر کردیا۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان نے مشاورت سے محمود مولوی کا تقرر کیا۔استحکام پاکستان پارٹی کا منشور…
ورلڈ کپ کوالیفائر: سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں اومان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 31 اوورز میں 98 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔سری لنکا نے اومان کا دیا…
لارجر بینچ معاملہ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا
سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی لارجر بینچ کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 9 رکنی لارجر بینچ کی سماعت سے متعلق نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ…
مودی بائیڈن ملاقات کے اعلامیے کا جواب دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان مودی بائیڈن ملاقات کے بعد جاری وائٹ ہاؤس اعلامیے کا جواب دے گا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ واشنگٹن نے ہی مودی کا گجرات کی دہشتگردی کے باعث ویزا بند کیا تھا، مودی کے ہاتھ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی بڑی کمی
رواں کاروباری ہفتے کے مسلسل پانچویں دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا دام…
جرمن پارلیمنٹ میں ہنرمند افراد کیلئے نیا امیگریشن قانون منظور
جرمن پارلیمنٹ نے غیر ملکی ہنرمند افراد کو جرمنی کی طرف متوجہ کرنے کیلئے آج نئے امیگریشن قانون کی منظوری دے دی۔388 قانون سازوں نے نئے قانون کے حق میں جبکہ 234 نے مخالفت میں ووٹ دیے۔اس قانون میں پوائنٹس کی بنیاد پر ایک سسٹم بنایا گیا ہے…
عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن
بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ یہ زیادتی ہے کہ حکومت 7 رکنی بینچ کو نہیں مان رہی، یہ سوچا بھی نہ تھا کہ وزیر دفاع اور وزیراعظم ایسا کہیں گے، عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے۔فوجی عدالت میں سویلین کے ٹرائل کے…
بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے، مریم نواز
حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے۔مریم نواز سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔نیشنل پارٹی کے…
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں تاخیر کا امکان، ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین کے انتخابات کی وجہ سے قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا تاخیر کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین کا انتخاب 27 جون کو شیڈول ہے، جس کے باعث قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا معاملے میں…
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا گیا، وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ محمد حارث 5 ون ڈے انٹرنیشنل اور 9 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں…
عدلیہ قانون کی بالادستی قائم کرے، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عدلیہ قانون کی بالادستی قائم کرے، اگر نہیں کرسکتی تو پھر تالا لگا دے۔بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کئی دفعہ پیغام دیا کہ 9 مئی کے واقعے سے لاتعلقی کا…
ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی پھر عہدے سے فارغ
ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی کو پھر عہدے سے فارغ کردیا گیا، اس مرتبہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کو اس حوالے سے احکامات جاری کیے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی کے چارج کے دوران بھی 2 بار خالد ہاشمی کو نااہلی کی…
پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان
پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے جہاں ان کا تین روز تک قیام متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری آج شام اپٹما ہاؤس میں ٹیکسائل برآمد کنندگان سے ملاقات کریں…
ملٹری کورٹس سے متعلق کیس میں کیا جلد بازی ہے کہ اسے روز سنا جارہا ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس سے متعلق رات کو درخواست آئی صبح کیس لگ گیا، کیا ملک میں دیگر کیسز ختم ہوگئے کہ یہ کیس سنا گیا، اس کیس میں کیا جلدبازی ہے کہ اسے روز سنا جارہا ہے۔عطا تارڑ نے سپریم کورٹ کے باہر…
پی آئی اے کے حج آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل، دوسرا مرحلہ 2 جولائی سے شروع ہوگا
کراچی تا جدہ آپریٹ ہونے والی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز کے ساتھ ہی قبل از حج آپریشن مکمل ہو گیا۔کل 268 پروازوں کے ذریعے سے 61،467 حجاج کرام حجاز مقدس روانہ ہوئے، ان پروازوں کے ذریعے سے تقریباً 41 ہزار سرکاری حجاج، 19 ہزار…
کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی دنوں سے طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی دنوں سے طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے جبکہ مستثنیٰ علاقوں میں بھی 4 سے 6 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے۔لیاری، اولڈ سٹی…
جناح ہاؤس حملہ، عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو شناخت پریڈ کیلئےجیل بھیج دیا گیا
لاہور کے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…