Browsing Category
Urdunews
پاک چین وزرائے اعظم کی پیرس میں ملاقات، سی پیک کی تکمیل کا 10 سالہ جشن منانے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے درمیان پیرس میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سی پیک اور دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں سمیت معاشی تعاون پر بات چیت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان…
اسپیکر قومی اسمبلی کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے پنجاب پولیس سے معذرت کرلی
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے پنجاب پولیس سے معذرت کرلی۔راجہ جاوید اشرف کا کہنا ہے کہ کچھ ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں پولیس کے بھائیوں کی دل آزاری ہوئی ہے، جس پر پنجاب پولیس خاص طور پر متعلقہ افسران سے…
وظائف کی تقسیم ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت وظائف کی تقسیم ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی۔ بی آئی ایس پی کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں پڑنے والی گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے رقوم کی تقسیم عارضی طور پر روکی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا…
کلرک نے جلدی چھٹی کیلئے گیس اسٹیشن پر ڈکیتی کروا دی
امریکا کے شہر تلسا میں ایک گیس اسٹیشن پر کام کرنے والے کلرک پر الزام ہے کہ اس نے جلدی چھٹی لینے کیلئے اسٹیشن پر چوری کی واردات کروائی۔5 جون کو ایسائس جونز نے تلسا پولیس ڈپارٹمنٹ کو فون کیا کہ ایک نقاب پوش آدمی گیس اسٹیشن پر گھس آیا تھا…
نواز شریف کا اتوار کی صبح لندن سے دبئی پہنچنے کا امکان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے دبئی اور سعودی کے دورے کا شیڈول سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اتوار کی صبح لندن سے دبئی پہنچنے کا امکان ہے۔نواز شریف دبئی اپنی فیملی کے ساتھ پہنچیں گے اور وہاں 3 سے 4 دن…
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی سفیر
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) آزاد ادارہ ہے جو پالیسی فریم ورک میں کام کرتا ہے، پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
سپریم کورٹ میں 9 مئی کے ملزمان کا ڈیٹا جمع کروادیا گیا
سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیرِ حراست ملزمان کا ڈیٹا جمع کروادیا گیا، پنجاب حکومت کی رپورٹ میں فوج کی حراست میں موجود ملزمان، نابالغ بچوں، صحافیوں اور وکلا کا ڈیٹا شامل نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں 81 خواتین کو…
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر یانک کریھا کی ناک کی سرجری ہوگئی
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یانک کریھا کی ناک کی سرجری ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مطابق زمبابوے کے دارالحکومت میں یانک کریھا کی ناک کی سرجری جمعرات کو ہوئی ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مطابق آل راؤنڈر پچھلے ہفتے ناک پر گیند لگنے…
لاہور: امریکی قونصل خانے کے نمائندے کی خدیجہ شاہ سے جیل میں ملاقات
لاہور میں امریکی قونصل خانے کے نمائندے نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اور رہائی کیلئے قانونی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی قونصل خانے کا نمائندہ سرکاری پروٹوکول کے…
یونان کشتی حادثہ: 281 خاندانوں کا حکومت سے رابطہ، 193 ڈی این اے سیمپل جمع
یونان کشتی حادثے کے بعد 281 خاندانوں نے حکومت سے رابطہ کیا ہے، جبکہ 193 ڈی آکسیرائبو نیوکلیک ایسڈ (ڈی این اے) سیمپل جمع کیے جا چکے ہیں، شناخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد لاشیں وطن واپس لائی جاسکیں گی۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے واقعے کی…
نیشنل کرکٹ اکیڈمی ہیڈ کی اضافی ذمے داری ذاکر خان کے سپرد
نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور کے سربراہ کی اضافی ذمے داریاں ذاکر خان کو سونپ دی گئیں۔ذرائع کے مطابق ذاکر خان کو قائم مقام کےطور پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد ذاکر خان کو…
الیکشن کمیشن نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ ساری دنیا حیران ہے 9 لاکھ ووٹ والی جماعت ہار گئی اور ساڑھے 3 لاکھ والی جیت گئی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرے…
میثاق معیشت پر دستخط کرنے کو تیار ہوں، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میثاقِ معیشت وقت کی ضرورت ہے، وہ میثاق معیشت پر بات کرنے اور دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ صرف میری فیملی اور کچھ سیاسی خاندانوں کے…
پتھروں سے تیار ہونے والی عجیب و غریب چینی ڈش
’سودیو‘ ایک عجیب و غریب قسم کی چینی ڈش یا اسٹریٹ فوڈ ہے جو چھوٹے دریائی پتھروں، مختلف مصالحوں اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے، جسے تیار کرنے کیلئے ان تمام اشیاء کو ساتھ ملا کر گرم تیل میں فرائی کیا جاتا ہے۔اسے کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ…
ملک میں سرطان کے کیسز بڑھ رہے ہیں، خواتین کی تعداد زیادہ ہے، قومی ادارہ برائے صحت
قومی ادارہ برائے صحت (این آی ایچ) نے ملک میں سرطان کے بڑھتے ہوئے کیسز کی رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق 5 سال کے دوران 2 لاکھ 69 ہزار 202 سرطان کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سرطان کے مریضوں میں خواتین کی زیادہ تعداد رپورٹ…
محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر مقرر
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے محمود مولوی کو سندھ کا پارٹی صدر مقرر کردیا۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان نے مشاورت سے محمود مولوی کا تقرر کیا۔استحکام پاکستان پارٹی کا منشور…
ورلڈ کپ کوالیفائر: سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں اومان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 31 اوورز میں 98 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔سری لنکا نے اومان کا دیا…
لارجر بینچ معاملہ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا
سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی لارجر بینچ کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 9 رکنی لارجر بینچ کی سماعت سے متعلق نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ…
لندن: حنا بشیر کا قتل، ملزم ارسلان کو 20 سال قید کی سزا
لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کے الزام میں گرفتار پاکستانی ارسلان کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔جج رچرڈ مارکس نے کہا کہ ارسلان کو قتل کے جرم میں 20 سال جیل میں گزارنا ہوں گے۔خیال رہے کہ مشرقی لندن میں21 سال کی پاکستانی لڑکی…
نئے چیئرمین پی سی بی الیکشن کیلئے خصوصی اجلاس 27 جون کو طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے الیکشن کمشنر نے بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات کے لیے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 27 جون کو طلب کرلیا گیا۔پی سی بی ترجمان کے مطابق بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا خصوصی اجلاس منگل کو دوپہر 2 بجے نیشنل…