Browsing Category
Urdunews
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے اسکلز کیمپ کا بدھ سے آغاز
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا، خواتین کرکٹرز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ اس کا مقصد ان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔کیمپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا جہاں 5 سے 9 جولائی تک یہ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور…
سرفراز نواز کا آصف زرداری کو خط، پی سی بی کی سابقہ مینجمنٹ کمیٹی سے متعلق اہم انکشافات
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے سابق صدر آصف علی زرداری کو خط لکھ دیا، خط کی کاپی وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کو بھی بھجوائی ہے۔خط کے متن میں سرفراز…
پاکستان ٹیم گنگولی و دھونی کے دور کی نہیں، یہ ورلڈکپ فیوریٹ ہوگی، عاقب جاوید
ڈائریکٹر لاہور قلندرز اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اب سارو گنگولی اور ایم ایس دھونی کے دور کی نہیں ہے، اس ٹیم میں بابر اعظم، شاہین آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان اور فخر زمان جیسے میچ ونرز ہیں۔ ورلڈکپ میں پاکستان…
بی آئی ایس پی کے تحت 52 لاکھ مستحقین میں 47 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت 52 لاکھ مستحقین میں 47 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی سال 23-2022 کی بےنظیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی قسط کی…
پی سی بی نے غلطی سے آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نامزد کردیا تھا، ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی چیئرمین شپ کے امیدوار ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی سی بی نے غلطی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں شرکت کےلیے نامزد کردیا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ اپنی نامزدگی پر پی…
میں ریٹائر اور بوڑھا ہوچکا ہوں، اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے، محمد عامر
فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں ریٹائر اور بوڑھا ہو چکا ہوں، اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا کم بیک کہاں سے آگیا؟انہوں نے کہا کہ میں ڈربن قلندرز (زم ایفرو…
شنگھائی تعاون تنظیم دوستی، تجارت بڑھانے پر اتفاق، اعلامیہ جاری
بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں رکن ممالک نے سلامتی، تجارت، معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے، باہمی احترام، دوستی، اچھی ہمسائیگی، امن و مشترکہ ترقی جاری رکھنے اور اعتماد پر…
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اہم اجلاس 6 جولائی کو طلب، ذرائع
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اہم اجلاس 6 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے پائلٹ لائسنس کا معاملہ شامل ہے۔ ذرائع نے کہا کہ قائمہ کمیٹی نے پی آئی اے ملازمین کی…
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مطلوب ہوتی تو بہت پہلے ہوچکی ہوتی، اعظم نذیر تارڑ
وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مطلوب ہوتی تو بہت پہلے ہوچکی ہوتی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کے چیئرمین کی…
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اجیت اگرکر کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا
سابق بھارتی فاسٹ بولر اجیت اگرکر بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر مقرر کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی اعلامیے میں کہا گیا کہ کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی نے امیدواروں کے انٹرویوز کیے۔ تین ممبران پر مشتمل اس…
فیوریٹ زمبابوے کو شکست، اسکاٹ لینڈ کی ورلڈکپ کھیلنے کی راہ ہموار
ورلڈکپ کوالیفائر کے اہم میچ میں میزبان اور ایونٹ کی فیوریٹ زمبابوے کو اسکاٹ لینڈ سے 31 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔اس شکست کے ساتھ ہی زمبابوے بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگیا۔ جبکہ اسکاٹش ٹیم کی…
پولیس مجھے گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پولیس مجھے گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔پشاور سے جاری بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ مجھے پشاور ہائیکورٹ سے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تاہم پولیس…
بچپن میں مجھے گھر والے ’کلو‘ کہتے تھے، بشریٰ انصاری
بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکارہ بشریٰ انصاری نے کراچی میں منعقدہ ’’ملکہ تبسم شو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے بارے میں بتایا کہ شادیوں میں شرکت سے خوف آتا ہے، بےنظیر بھٹو، نازیہ حسن اور بانی متحدہ کی شادی میں شریک نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا…
افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کا حکم
طالبان نے افغانستان میں بیوٹی پارلرز پر پابندی لگادی، اس بات کا اعلان حکومتی ترجمان نے کیا۔طالبان حکومت کی وزارت کے ایک ترجمان محمد صدیق عاکف مہاجر نے پابندی کی تفصیلات نہیں بتائیں لیکن سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک حکم نامے کے متن کی…
پشاور: داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق
پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق ہوگیا۔شوہر اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کےلیے سسرال پہنچا تھا، نوجوان نے اس موقع پر گولیاں مار کر سسر کو قتل کردیا۔پشاور پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کا…
چیئرمین سینیٹ کا سوئیڈن کے اسپیکر کو خط، قرآن پاک کی بےحرمتی پر اظہار افسوس
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سوئیڈش اسمبلی کے اسپیکر کو خط لکھ کر قرآن پاک کی بےحرمتی پر افسوس کا اظہار کیا۔صادق سنجرانی نے خط میں کہا کہ قرآن ہماری مقدس کتاب ہے جو مشعل راہ ہے، قران پاک کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے…
گورنر سندھ نے واٹر بورڈ سے متعلق ترمیمی قانون کی منظوری دے دی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سے متعلق ترمیمی قانون کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی قانون کی منظوری کے بعد کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے چیئرمین اب میئر بلدیہ عظمیٰ کراچی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق قانون…
حکومت بتائے کن شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا گیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ہوئے معاہدے کی شرائط بتانے کا مطالبہ کردیا۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ حکومت بتائے کن شرائط پر آئی ایم ایف کے ساتھ…
پی ایس ایکس: ایک دن ریکارڈ تیزی کے بعد آج کاروبار کا منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک دن کی ریکارڈ تیزی کے بعد آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 341 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 557 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1023 پوائنٹس…
نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کو تاحال بیس کیمپ نہ لایا جاسکا
نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کو تاحال بیس کیمپ نہیں لایا جاسکا۔ آصف بھٹی برف کوری کی وجہ سے نانگا پربت پر پھنس گئے ہیں۔سینیئر کوہ پیماء کیمپ فور پر پھنسے ہوئے ہیں، شمشال کی کاراکورم ایکسپیڈیشن آصف بھٹی کے ریسکیو کےلیے کوشاں…