جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے ہائی الرٹ میں کہا گیا کہ…

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے ہائی الرٹ میں کہا گیا کہ…

ایف آئے اے کے سردار ظہیر کو اعزاز سے نوازا گیا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایف آئے اے سردار ظہیر احمد کو انسانی اسمگلنگ کنٹرول کرنے پرامریکی سیکرٹری اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ انتونی بلکن نے TIP ہیرو اعزاز سے نوازا، وہ ایف آئی اے کے پہلے افسر ہیں جنہیں عالمی سطح پر اس اعزاز سے نوازا گیا۔آزاد کشمیر سے…

کراچی، لڑکی سے ملزم کی زیادتی کی کوشش

کراچی میں گلستان جوہر میں گلی سے گزرتی باحجاب لڑکی سے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کی مزاحمت پر ملزم فرار ہوگیا، واقعہ کی سی سی ٹی وی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گلستان جوہر بلاک 4، مغل ہزارہ گوٹھ کے قریب راہ گزرتی لڑکی سے ملزم نے مبینہ…

ٹائٹن خراب ہوئی تو ہمیں کہا گیا سو جاؤ، سابق سیاح کا انکشاف

دو برس پہلے ٹائٹن کی سیاحت کرنیوالے شخص جاڈن پین (Jaden Pan) نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت ٹائٹن خراب ہوئی تو اوشن گیٹ کمپنی کے سربراہ نے کہا کہ سو جاؤ، کچھ نہیں ہوگا۔جاڈن پین نے بتایا کہ اسے محسوس ہوا کہ جیسے کمپنی کے سربراہ اسٹاکٹن رش…

استحکام پاکستان پارٹی کسی سے الحاق نہیں کرے گی، اجلاس میں فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات میں کسی پارٹی سے الحاق نہیں کیا جائے گا اور ہر حلقے میں پارٹی اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔لاہور میں جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی زیر صدارت استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس…

اسلام آباد: ڈکیتی مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی جے پی روڈ پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کانسٹیبل انصر محمود کو مسلح افراد نے ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار دی۔ترجمان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل انصر محمود…

مسائل حل ہوگئے، ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں رہا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مسئلے حل ہوگئے، ڈیفالٹ کا خطرہ اب ختم ہوگیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے نئے معاہدے پر ردعمل دیا۔امیر…

عائشہ ایاز کے انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں 3 میڈل

سوات کی 12 سالہ عائشہ ایاز نے انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں تین میڈل جیت لیے، وہ اب تک مختلف انٹرنیشنل ایونٹس میں 7 میڈلز جیت چکی ہیں۔مینگورہ سے تعلق رکھنے والی عائشہ ایاز نے بنکاک میں ہونے والی سکس ہیرو انٹرنیشنل تائی کوانڈو…

آئی ایم ایف پروگرام پر پی ٹی آئی نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف پروگرام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ آئی ایم ایف پروگرام طے ہونا مثبت پیشرفت ہے لیکن آگے کیا کرنا ہے؟ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ معاشی اصلاحات سے متعلق پی ڈی ایم حکومت کے پاس کوئی روڈ میپ…

شدید گرمی، کراچی سے خیبر تک لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

شدید گرمی میں کراچی سے خیبر تک لوڈشیڈنگ سے عوام سخت پریشان ہیں، کاروبار متاثر اور کئی علاقوں میں پانی کی بھی قلت ہے۔شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین میں بارش کے باعث پول گرنے سے پانچ روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ علاوہ ازیں گرڈ اسٹیشن پر…

لاہور میں مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور میں دن بھر شدید حبس کے بعد رات ہوتے ہی آندھی کے ساتھ مون سون کی پہلی تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم ہوگئی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں شام کے بعد آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس کے ساتھ ہی 90 فیڈرز سے بجلی کی سپلائی…

قصور، غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں 2 بیٹیاں قتل

قصور کے نواحی گاؤں حویلی نتھو والی میں باپ نے غیرت کے نام پر دو بیٹیوں کو قتل کردیا، واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق قصور کےنواحی گاؤں حویلی نتھووالی میں ملزم سعید نے غیرت کے نام پر اپنی 2 بیٹیوں نادیہ اور علیشبہ کو گولیاں…

افسران کی ترقی، سندھ حکومت عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے گریزاں

سندھ حکومت 5 سرکاری افسران کی ترقیوں کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر کئی ہفتوں سے عمل درآمد کرنے سے گریزاں ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے ان افسران کی خلاف قانون گریڈ 21 میں ترقیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ سندھ ہائی…

نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کردیا گیا

نیب ترمیمی آرڈیننس  2023 جاری کردیا گیا، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔قائم مقام صدر نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 وزیر اعظم کی ایڈوائس پر جاری کیا۔ذرائع وزارت قانون و انصاف کا کہنا ہے کہ نیب قوانین کے تحت…

شنگھائی تعاون تنظیم دوستی، تجارت بڑھانے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں رکن ممالک نے سلامتی، تجارت، معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے، باہمی احترام، دوستی، اچھی ہمسائیگی، امن و مشترکہ ترقی جاری رکھنے اور اعتماد پر…

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اہم اجلاس 6 جولائی کو طلب، ذرائع

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اہم اجلاس 6 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے پائلٹ لائسنس کا معاملہ شامل ہے۔ ذرائع نے کہا کہ قائمہ کمیٹی نے پی آئی اے ملازمین کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مطلوب ہوتی تو بہت پہلے ہوچکی ہوتی، اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مطلوب ہوتی تو بہت پہلے ہوچکی ہوتی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کے چیئرمین کی…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اجیت اگرکر کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا

سابق بھارتی فاسٹ بولر اجیت اگرکر بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر مقرر کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی اعلامیے میں کہا گیا کہ کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی نے امیدواروں کے انٹرویوز کیے۔ تین ممبران پر مشتمل اس…

سندھ، بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 47 تک جا پہنچا

سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور دالبندین میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی میں 46، جیکب آباد میں 45، بہاولپور، سکھر اور نواب شاہ میں 43، فیصل آباد، ساہیوال میں 42، ملتان میں 41،…