Browsing Category
Urdunews
رواں ہفتے اسٹاک ایکسچینج میں کیا صورتحال رہی؟
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 44207 ہے جس کی بلند ترین سطح 44511 اور کم ترین سطح 43404 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1 ارب 69 کروڑ…
کیا ذکاء اشرف کا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔پی سی بی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ذکاء اشرف کے نام سے ٹوئٹر پر بنا ہوا تصدیق شدہ اکاؤنٹ جعلی…
امریکا کا یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان
روس سے لڑائی کے لیے امریکا نے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کردیا، ڈیموکریٹس نے بائیڈن حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلسٹر بموں سے بچوں اور عام شہریوں کو خطرات ہوں گے۔بائیڈن نے اسے مشکل فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ اتحادیوں…
کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش، لاہور کے مختلف علاقوں قصور اور گجرات میں بھی بارش، لاڑکانہ، دادو، سبی، ڈھاڈر اور گرد و نواح میں بھی بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، حیدر آباد، ٹھٹہ، بدین، سانگھڑ اور میرپور خاص…
پی ٹی آئی نے IMF ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کے ختم ہوتے وقت پیٹرول پر سبسڈی دے کر…
کراچی، نیگلیریا فولیری سے ایک اور شخص جاں بحق
کراچی میں نیگلیریا فولیری سے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا۔بخار میں مبتلا 21 سال کے نوجوان کو 18 جون کو نجی اسپتال لایا گیا تھا، طبیعت بگڑنے پر نوجوان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔نگلیریا کے مشتبہ مریض کو سر درد اور بخار ہونے پر سروسز…
سوئیڈن واقعے نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سوئیڈن کے واقعے نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آزادیٔ اظہار کے نام پر تعصب بند کرنا ہوگا۔مریم نواز نے…
اوشین گیٹ نے تمام سرگرمیاں معطل کردی
بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی ملکیتی کمپنی ’اوشین گیٹ‘ نے تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔اوشین گیٹ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری مختصر پیغام میں کہا ہے کہ ’اوشین گیٹ نے تمام…
بلوچستان، مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں جاری
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔صوبے کے علاقوں کوہلو، سبی، بولان، ہرنائی اور ژوب میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔ضلع بولان میں بارش کا پانی بولان ندی میں آنے سے پنجرہ پل کے مقام پر کوئٹہ سبی شاہراہ پر ٹریفک…
فیصل آباد: لاپتہ نوجوان کی لاش نالے سے مل گئی، 2 پولیس اہلکار گرفتار
فیصل آباد میں لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش نالے سے مل گئی، ورثاء نے موت کا ذمہ دار پولیس کو ٹھہرادیا۔ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں گزشتہ رات تلاشی کے دوران لاپتہ ہونے والے 22 سالہ نوجوان کی لاش اگلے روز نالے سے برآمد ہوئی،…
ملک میں آج یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا، وزیراعظم نے احتجاج کی کال دے دی
سوئیڈن میں قران پاک کی بےحرمتی کے خلاف آج یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دے دی۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قران…
قرآن کی بےحرمتی، اقوام متحدہ سوئیڈن پر معاشی پابندی لگائے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قرآن کی بےحرمتی کےخلاف پورا عالم اسلام یک آواز ہے۔ اقوام متحدہ سوئیڈن پر معاشی پابندی لگائے۔ جھنگ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سوئیڈن نے 58 اسلامی ممالک کو چیلنج کیا ہے۔…
ذکاء اشرف نے آئی سی سی میٹنگز کیلئے تیاری مکمل کرلی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میٹنگز کے لیے تیاری مکمل کرلی۔ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں آج مصروف دن گزارا، انہوں نے مختلف شعبوں…
برطانیہ کے شاہی محل بکنگھم پیلس کے گیٹ سےخود کو باندھنے والا شخص اسپتال منتقل
برطانیہ کے شاہی محل بکنگھم پیلس کے گیٹ سےخود کو باندھنے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق بکنگھم پیلس کے گیٹ سے کل ایک شخص نے ہتھکڑی سے خود کو باندھ لیا تھا۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ…
شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی، قومی کرکٹرز کی شرکت
قومی کرکٹرز نے کراچی میں سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی شادی تقریب میں شرکت کی۔مقامی ہال میں بابر اعظم، محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود، سرفراز احمد، حسن علی، عامر جمال اور اعظم خان شریک ہوئے۔تقریب میں سابق…
ملکی معیشت کو پی ٹی آئی نے جو نقصان پہچایا سب کو علم ہے، بلال اظہر کیانی
وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملکی معیشت کو جو نقصان پہنچایا، سب کو اس کا علم ہے ۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران بلال اظہر کیانی نے کہا کہ سابق…
امریکی قونصل جنرل کا راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین میں سفر
امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیولے ٹرین کے ذریعے راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئے۔لاہور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ٹرین کا سفر یاد گار رہا، پاکستانی لوگ مہمان نواز اور خوش مزاج ہیں۔ قونصل جنرل نے کہا کہ…
حارث رؤف کی تقریب ولیمہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ولیمہ تقریب میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔فاسٹ بولر کی ولیمہ تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی شریک ہوئے۔تقریب میں سابق کپتان مصباح الحق، اوپننگ بیٹر فخر زمان،…
صحت سہولت کارڈ میں مبینہ گھپلے، پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیرِ صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق بلا ضرورت مختلف آپریشن کرنے والے اسپتالوں کا سراغ لگایا جائے گا، نجی اسپتالوں کا آڈٹ پنجاب…
پشاور میں پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی
پشاور کے دیر کالونی میں پلاٹ کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ فریقین کے درمیان پلاٹ کے تنازع پر جرگہ کے دوران ہوئی۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں ملک وحید،…