Browsing Category
Urdunews
دو صوبوں کی پولیس سے بےخوف کچے کے ڈاکوؤں نے تاوان نہ دینے پر 3 مغوی قتل کردیے
سندھ اور پنجاب کی پولیس سے بےخوف کچے کے ڈاکوؤں نے تاوان نہ دینے پر 2 ہفتے میں 3 مغوی قتل کردیے ہیں۔ تازہ واقعہ راولپنڈی کے ٹیکسی ڈرائیور ارشد محمود کے قتل کا ہے، جو سستی گاڑی کے جھانسے میں آکر راولپنڈی سے رحیم یار خان پہنچا تھا۔ڈاکوؤں نے…
شہریوں کی عدم توجہ، اناڑی ڈاکو لوٹ مار کیے بغیر چلا گیا
امریکا کے ایک سیلون میں ڈکیتی کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے، شہریوں نے ڈاکو پر کوئی توجہ نہیں دی تو وہ بغیر لوٹ مار کیے خاموشی سے باہر نکل گیا۔سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں ڈاکو سیلون میں داخل ہو کر شہریوں سے کہتا ہے کہ نقدی اس کے حوالے…
بنی گالہ کے بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد، 2 لیڈی ڈاکٹر پر مقدمہ
بنی گالہ کے بحالی مرکز میں خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے رکھنے کے معاملے پر 2 لیڈی ڈاکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او ) ویمن نے چھاپہ مار کر متاثرہ خاتون کو بازیاب کروالیا،…
ٹماٹر سے صحت کے ساتھ خوبصورتی بھی
یوں تو ٹماٹر پھل ہے لیکن یہ سبزی کی طرح استعمال ہوتا ہے، جو ناصرف ذائقہ دار ہے بلکہ صحت کے لئے بھی مفید ہے۔اسے پکا کر اور بغیر پکائے دونوں طرح استعمال کیا جاسکتا ہے، یہ جتنا سرخ ہوگا کھانے میں اتنا ہی زیادہ مزیدار اور صحت بخش ہوگا۔اس میں…
بختاور بھٹو کی شوہر کے ہمراہ سیر سپاٹے کرتے ویڈیو وائرل
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر کے ہمراہ کھیتوں میں سیر کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی، چیئر مین پی پی پی، وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری کی بہن، بختاور بھٹو زرداری…
برازیل میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک
برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق عمارت گرنے کے حادثے میں دو بچے بھی ہلاک ہوئے جن کی عمریں 5 اور 8 سال بتائی جارہی ہیں۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے سے 4 افراد کو نکال…
گورنر سندھ سے سرفراز احمد کی ملاقات، صوبے میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ملاقات کی جس کے دوران صوبے میں کرکٹ کے فروغ، نوجوان کرکٹرز کی تربیت اور اس سلسلے میں حکومتی اقدامات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ کا…
پنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں رہا افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث ہائی پروفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف…
سرگودھا، مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق
سرگودھا کے علاقے بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مسافر وین21 مسافروں کو لے کر بھلوال سے کوٹ مومن جا رہی تھی۔نگراں…
پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات سری لنکا روانہ ہوگی
پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات ساڑھے 10 بجے سری لنکا روانہ ہوگی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی کو گال میں شروع ہوگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سری لنکا میں پاکستان ٹیم 2 روزہ وارم اپ میچ…
رواں ہفتے اسٹاک ایکسچینج میں کیا صورتحال رہی؟
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 44207 ہے جس کی بلند ترین سطح 44511 اور کم ترین سطح 43404 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1 ارب 69 کروڑ…
سندھ حکومت کا مسائل کے حل کیلئے کوئی کردار نہیں، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا مسائل کے حل کے لیے کوئی کردار نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 15 سال…
بریسٹ فیڈنگ قانون میں تبدیلی نہیں کریں گے، محکمہ صحت سندھ
وزیرِصحت سندھ ڈاکٹر عزرا پیچوہو کی جانب سے بریسٹ فیڈنگ قانون کے مسودے میں تبدیلی سے انکار کیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بی بی فوڈ انڈسٹری کے نمائندوں کی وزیرصحت سندھ سے ملاقات چند دن قبل ہوئی تھی، ملاقات کے دوران وزیرِ صحت نے…
بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان
بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کریگ بریتھ ویٹ کپتان جبکہ رمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے۔بھارت اور ویسٹ…
کشمور: ڈاکوؤں نے ایس ایچ او کو 2 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا
کشمور میں ڈاکوؤں نے ایک ایس ایچ او کو دو اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے تھانہ گل محمد کے ایس ایچ او اور دو اہلکاروں کو اغوا کیا ہے۔پولیس نے کہا…
کیا سمپسن کارٹونز نے ’تھریڈز‘ کی بھی پیشگوئی کی تھی؟
میٹا کے مالک مارک زکر برگ کی جانب سے نئی ایپلیکیشن ’تھریڈز‘ لانچ کی گئی ہے جس نے آتے ہی کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کو سائن اپ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔انٹرنیٹ صارفین میٹا کی نئی ایپ ’ٹھریڈز‘ کو آتے ہی ایسی غیرمعمولی پزیرائی ملی ہے کہ جس کی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی جس کے سربراہ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔اس کمیٹی میں…
توشہ خانہ کیس، عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر برہم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہرعلی خان عدالت میں پیش…
برہان وانی کی 7ویں برسی پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت کے 7 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے برہان وانی اور تحریک آزادی کشمیر کے دیگر شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے…
پی سی بی نے ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کر دیا۔پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ذکاء اشرف کے نام سے ٹوئٹر پر بنا ہوا تصدیق شدہ اکاؤنٹ جعلی…