Browsing Category
Urdunews
ڈیانا بیگ نے جنوبی افریقا کیخلاف ہوم سیریز کو چیلنج قرار دیدیا
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ نے جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کو ایک چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز کے لیے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیانا بیگ نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ہماری…
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقلی،نوٹیفیکیشن جاری
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن چیف کمشنر آفس سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 8 کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس جی الیون…
اٹلی کے سابق وزیراعظم اپنی گرل فرینڈ کیلئے کروڑوں کی دولت چھوڑ گئے
گزشتہ ماہ انتقال کرنے والے اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم سلویو برلوسکونی اپنی 33 سالہ گرل فرینڈ کے لیے کروڑوں کی دولت چھوڑ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم سلویو برلوسکونی وصیت میں اپنی گرل فرینڈ مارٹا فاسینا کے لیے…
دو دوستوں نے مختصر وقت میں 48 ریاست گھوم کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
اگر کسی کو اچھا دوست مل جائے تو اسے زندگی مل جاتی ہے اور پھر دوست بھی ایسا جس کا شوق و مشغلہ آپ جیسا ہی ہو تو زندگی بھرپور گزرتی ہے۔ایسے ہی زندگی سے بھرپور اور ایک جیسی خواہشات کے مالک دو دوستوں نے صرف 38 گھنٹوں اور 13 منٹ میں 48 ریاست…
پولیس کے شیخ رشید کے قریبی دوست قاسم شاہ کے گھر 2 چھاپے
راولپنڈی پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے قریبی دوست قاسم شاہ کے گھر 2 الگ الگ چھاپے مارے ہیں۔راولپنڈی پولیس نے پہلا چھاپہ ایئر پورٹ کے علاقے اور دوسرا لوئی بھیر کے علاقے میں مارا۔چھاپے کے دوران قاسم شاہ کے بیٹے سید عون کو…
70ہزار کیوسک کا بھارتی سیلابی ریلہ سرحدی گاؤں جلالہ میں داخل
بھارت نے دریائے راوی میں 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ چھوڑ دیا ہے جس کے بعد 70 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ شکر گڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ میں داخل ہو گیا۔شکر گڑھ کے قریب نالہ بئیں کے بہاؤ میں نچلے درجے کی سیلابی صورتِ حال ہے، دریائے…
جنگ کے رپورٹر سید محمد عسکری واپس گھر پہنچ گئے
روزنامہ جنگ کے سینئر رپورٹر سید محمد عسکری واپس گھر پہنچ گئے۔واضح رہے کہ سید محمد عسکری کو پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لیا تھا۔سید محمد عسکری کو تقریب سے واپسی پر قیوم آباد انٹرچینج کے قریب سے حراست میں لیا گیا تھا۔رپورٹر…
کراچی، لیاری میں میڈیکل اسٹور پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
کراچی میں لیاری بہار کالونی میں میڈیکل اسٹور پر فائرنگ سے اسٹور کا مالک جاں بحق جبکہ اس کے 2 بیٹے زخمی ہوگئے۔لیاری بہار کالونی میں نامعلوم ملزمان نے میڈیکل اسٹور پر فائرنگ کی اور پیدل فرار ہوگئے۔ میڈیکل اسٹور پر فائرنگ سے نور محمد نامی…
سویڈن، قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مانچسٹر میں بھی…
کندھ کوٹ، پولیس آپریشن میں 3 لڑکیاں بازیاب
کندھ کوٹ کے علاقے گڑھی تیغو میں پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا گیا، دوران آپریشن 3 لڑکیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔ایس ایس پی عرفان سموں کا کہنا ہے کہ لڑکیاں ڈانسر ہیں، جنہیں ڈیڑھ ماہ قبل شادی کی تقریب کے بہانے کراچی سے…
ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی
بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ روز تھرپارکر میں تیز بارش ہوئی، اسلام کوٹ میں آسمانی…
امریکا کا شام میں داعش رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکا نے شام کے شمالی علاقے میں داعش کے رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق شام میں داعش رہنما اُسامہ المہاجر ڈرون حملے میں مارا گیا۔امریکا کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی ڈرون حملہ 7 جولائی کو کیا گیا۔امریکی…
قومی کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی
سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے پریکٹس شروع کرے گی۔ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔قومی ٹیم اتوار کو سری لنکا پہنچی تھی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔ …
امارات، عربی لباس میں متکبرانہ سوچ کو فروغ دینے والا ایشیائی باشندہ گرفتار
متحدہ عرب امارات میں عربی لباس میں متکبرانہ سوچ کو فروغ دینے والا ایشیائی باشندہ گرفتار کر لیا گیا۔ایشیائی شخص کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں یہ شخص گاڑی کے شو روم میں نوٹوں کی گڈیاں لے کر داخل ہوتا ہے۔یہ شخص کسی کو…
سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں وقت لگے گا، بائیڈن
امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی حکام معمول کے تعلقات کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ بائیڈن نے اسے مشکل فیصلہ قرار دے دیا اور…
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوسوں پر پابندی عائد کردی گئی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے دفعہ 144 کے تحت اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے…
کوئٹہ، کانگو وائرس کا زیرعلاج مریض چل بسا
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا زیر علاج مریض انتقال کر گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے مریض کو گزشتہ روز تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔رواں سال کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ …
پی ٹی آئی پھر ملک دشمنی کر رہی ہے، بلال کیانی
وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ملک دشمنی کا کوئی موقع جانے نہیں دینا، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام…
وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو، غیرملکی مہمان حیران
وزیراعظم شہباز شریف نے نتھیا گلی میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب کے موقع پر جرمن زبان میں گفتگو کرکے غیرملکی مہمانوں کو حیران کردیا۔ غیرملکی مہمانوں سے جرمن زبان میں خیریت دریافت کی اور اُنہیں علاقے کی تاریخ اور حکومتِ پاکستان کی…
دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ، نقل مکانی کے لیے اعلانات
دریائے چناب اور ملحقہ ندی نالوں میں آج سے 10 جولائی تک اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے، دریا کے کنارے آباد لوگوں کی نقل مکانی کے لیے اعلانات کیے گئے۔دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب سے سیالکوٹ، گجرات، وزیر آباد، منڈی بہاء…