جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکی شہری نے بچپن سے اب تک 70 ہزار پنسلیں اکٹھی کرلیں

امریکی ریاست آئیوا میں ایک شخص پنسلیں اکٹھی کرنے کا ریکارڈ بنانے کی جانب گامزن ہے۔کولفیکس شہر سے تعلق رکھنے والا ایرن بارتھولمولی بچپن سے لکڑی کی بنی پنسلیں اکٹھی کر رہا ہے۔ایرن کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس 70 ہزار سے زائد پنسلیں ہیں، یہ…

گلگت بلتستان: اپوزیشن لیڈر امجد حسین نے استعفیٰ دیدیا

قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد نے اپوزیشن لیڈر امجد حسین کے استعفے کی تصدیق کردی۔انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر امجدحسین نے آج شام چیمبر میں آکر…

قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کی کارگردگی غیرتسلی بخش قرار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) کی کارگردگی غیرتسلی بخش قرار دے دی۔چیئرمین مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیدوار کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران انجینئرنگ…

بیرون ملک چیئرمین پی ٹی آئی کے پراکسیز موجود ہیں، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بیرون ملک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پراکسیز موجود ہیں، اس وقت تحریک انصاف کا کوئی ترجمان نہیں، صرف ٹوئٹر ہینڈل ترجمان ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے…

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج نے 18 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا علم نہیں تھا، وکیل کا عدالت میں اعتراف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ پارٹی قائد کو خود سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا علم نہیں تھا۔پشاور میں ایڈیشنل سیشن جج آفتاب اقبال کی عدالت میں سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی…

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کر دیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کر دیا۔فواد چوہدری کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری نے درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وارنٹ گرفتاری جاری کرنا الیکشن…

پی ٹی آئی پر پابندی کی عون چوہدری کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس

سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار آفس نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے عون چوہدری کی دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا ہے کہ عون چوہدری کی درخواست میں آرٹیکل 184/3 کے تقاضے پورے نہیں…

لاہور، معروف کاروباری کمپنی کے ایم ڈی کو بازیاب کروا لیا گیا

معروف کاروباری کمپنی کے مغوی ایم ڈی کو بازیاب کروا لیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہے کہ مغوی کا ڈرائیور اغواء میں ملوث تھا، اس کے 4 ساتھی بھی گرفتار کر لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اغوا کاروں نے 5 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا،…

شارعِ فیصل کی بیوٹیفکیشن کا منصوبہ: وزیرِ بلدیات و میئرکراچی نے سنگِ بنیاد رکھ دیا

وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کی شارعِ فیصل کی بیوٹیفکیشن اور بہتری کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے پر تقریباً 20 کروڑ روپے لاگت…

کراچی: 2 کسٹمز افسران کی پراسرار گمشدگی، حدود کا تنازع، مقدمہ درج نہ ہوا

پاکستان کسٹمز کے 2 سینئر افسران کی کراچی سے گمشدگی کا مقدمہ 3 روز گزرنے کے باوجود درج نہیں کیا جا سکا۔ساؤتھ پولیس نے روایتی حدود کا تنازع قرار دے کر معاملے پر ضلع شرقی پولیس کو ذمے دار قرار دے دیا۔سپرنٹنڈنٹ طارق محمود اور یاور عباس جمعہ…

الیکشن کمیشن کے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ زیرِ …

کراچی میں ایم کیوایم لندن کی ریلی، 100 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ

ایم کیو ایم لندن کی جانب سے کراچی کے علاقے کورنگی ریلی نکالنے پر پولیس نے 100 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی جانب سے مقدمے میں بانیٔ ایم کیوایم کو بھی نامزد کیا گیا ہے، مقدمے میں 39 ملزمان کے نام درج کیے گئے ہیں۔ پولیس…

ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 79…

بالٹی گھر رہ گئی ہے وہ لینے جا رہا ہوں، صحافی کے سوال پر شاہد خاقان کا جواب

احتساب عدالت اسلام آباد نے لیکویڈ نیچرل گیس(ایل این جی) ریفرنس کا محفوظ فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔ عدالت سے واپس جاتے ہوئے شاہد خاقان عباسی سے صحافی نے پوچھا کہاں جا رہے ہیں؟ جس پر سابق وزیراعظم نے جواب دیا کہ بالٹی گھر رہ گئی ہے وہ…

پولیس پر حملوں کا کیس:جے آئی ٹی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

زمان پارک لاہور میں پولیس پر حملوں کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ کے…

شیری رحمٰن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ قرار دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 9 مئی سب نے دیکھا، شواہد موجود ہیں جوثابت کرتے ہیں کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار…

کراچی میں طوفانی بارشوں کے نقصان سے بچاؤ کیلئے دہائیوں پرانے نظام کو بروئے کار لانے کا فیصلہ

کراچی میں طوفانی بارشوں کے نقصان سے بچاؤ کے لیے دہائیوں پرانے نظام کو بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں کچھ نئی جدتیں بھی شامل کی جائیں گی۔اس منصوبے کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر ہزار کنوؤں کو ڈھونڈ نکالا گیا ہے جن میں بیشتر…

نیب کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔نیب کے ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔قومی احتساب بیورو…

کشمور: ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کی بازیابی کیلئے آپریشن

کشمور کے کچے کے علاقے میں ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا جا رہا ہے۔ایس ایس پی عرفان سموں نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو گرا کر آگ لگا دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا…