جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کیارا ایڈوانی میرا سب سے قیمتی خزانہ ہیں، سدھارتھ ملہوترا

سدھارتھ ملہوترا نے اپنی اہلیہ کیارا ایڈوانی کو اپنا سب سے قیمتی خزانہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اہلیہ کے متعلق بات کرتے ہوئے سدھارتھ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ شادی میں ’میں‘…

70 لاکھ سے زائد مستحق گھرانوں میں ساڑھے 63 ارب تقسیم کیے جاچکے، بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ترجمان کے مطابق بینظیر کفالت سہ ماہی وظائف کے تحت منگل11 جولائی کی شام تک 70 لاکھ 53 ہزار مستحق گھرانوں میں 63 ارب 47 کروڑ سے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ ترجمان بی آئی ایس پی نے مزید بتایا…

کراچی: جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں خرابی سے بجلی معطل

جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کی وجہ سے کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کی وجہ سے کےالیکٹرک کے 4 گرڈ اسٹیشن بند ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق…

ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ کا کل سے آغاز، دو پاکستانی بھی شریک

ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ کل سے سعودی عرب میں شروع ہوگی جس میں دو پاکستانی کھلاڑی احسن رمضان اور حمزہ الیاس شرکت کریں گے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والا یہ ایونٹ 16 جولائی تک جاری رہے گا۔ انڈر21 ایشین چیمپئن احسن رمضان کل…

پی اے سی نے پی ٹی آئی دور میں 628 افراد کو بلا سود قرض دینے کا معاملہ نمٹادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت میں 628 افراد کو 3 ارب ڈالر بلا سود قرض دینے کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے نمٹادیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ…

سری لنکا کے وانندو ہسارنگا آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار

سری لنکا کے وانندو ہسارنگا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیے گئے۔ وانندو ہسارنگا جون کی کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ہسارنگا کا آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور زمبابوے کے شان ولیمز سے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چینی ناظم الامور کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی ناظم الامور پینگ چنگسو نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں سی پیک سے متعلق منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے کمیونسٹ پارٹی کو 102ویں سالگرہ پر مبارکباد دی، شہباز شریف نے پاکستان کی خودمختاری،…

اسرائیل نے فلسطین کو کھلی جیل میں تبدیل کر دیا: اقوام متحدہ

اقوامٍ متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کو کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔یہ بات فلسطین کے لیے یو این انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے یو این ہیومن رائٹس کونسل میں دیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

اعظم چوہدری پی ٹی وی کے ملازم نہیں ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اعظم چوہدری پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ملازم نہیں ہیں۔پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری پی ٹی وی کے ملازم نہیں…

لاہور ہائیکورٹ: پی سی بی چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق کی برطرفی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس محمد رضا قریشی نے احمد شہزاد فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے…

مردوں اور خواتین کو ملکر پاکستان کی ترقی میں حصہ لینا ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرلے گا، کل ہم نے اکنامک ریکوری پلان بنایا ہے، زراعت، برآمدات، معدنیات ترجیح ہیں۔اسلام آباد میں بااختیار خواتین پروگرام کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ پڑھی لکھی…

ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنیوالی نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ کا جذباتی بیان

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کک کا جذباتی بیان سامنے آ گیا ہے۔نیدرلینڈز کے کوچ نے ون ڈے میچز کی سیریز اور اسپانسرز کے لیے درخواست اور ورلڈ کپ سے قبل برصغیر میں میچز کے لیے…

کے پی ٹی افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی گرفتار، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے لالہ زار سوسائٹی میں کے پی ٹی کے گریڈ 18 کے افسر کے قتل کے الزام میں پولیس نے ان کی بڑی بیٹی کو گرفتار کر لیا۔53 سالہ عتیق الرحمٰن میمن کو سرکاری رہائش گاہ میں قتل کر دیا گیا تھا۔کیماڑی کے ڈاکس تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر…

کراچی: بختاور بھٹو زرداری اہل خانہ کے ہمراہ دبئی روانہ

سابق صدر اصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کراچی سے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی چلی گئیں۔بختاور بھٹو زرداری خصوصی طیارے میں آج صبح اپنے شوہر کے ہمراہ روانہ ہوئیں۔خیال رہے کہ بختاور بھٹو زرداری عید منانے دبئی سے پاکستان آئی…

ہاکی فیڈریشن گول کیپنگ کے شعبے میں پسند، ناپسند کا کھیل کھیل رہی ہے، عمران بٹ

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اور بین الاقوامی کوچ عمران بٹ کا کہنا ہے کہ ہاکی فیڈریشن گول کیپنگ کے شعبے میں پسند نا پسند کا کھیل کھیل رہی ہے۔انہوں نے پی ایچ ایف انتظامیہ کی جانب سے گول کیپنگ کے شعبے میں غفلت کے حوالے سے گفتگو کرتے…

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج

توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں 8 جولائی کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے…

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج

توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں 8 جولائی کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے…

عامر سہیل اور رمیز راجا کی جوڑی ایک بار پھر یکجا ہورہی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشہور اوپننگ جوڑی عامر سہیل اور رمیز راجا جنہوں نے 1992ء ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اننگز کا آغاز کیا تھا، اب ایک بار پھر  کمنٹیٹرز کے روپ میں ایک ساتھ ہوں گے۔عامر سہیل اور رمیز راجا سری لنکا کے دورے میں بطور کمنٹیٹرز…

وزیراعظم شہباز شریف کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ، قریبی تعاون اور اشتراک پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں قریبی تعلق اور اشتراک عمل سے کام جاری رکھنے پراتفاق کیا گیا ہے۔اس دوران وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی پاکستان میں…

کراچی: اسکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات اور ممنوعہ ادویات کی سپلائی کا انکشاف

کراچی کے اسکولوں اور ریسٹورنٹس میں منشیات اور ممنوعہ ادویات کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو ملنے والی خفیہ رپورٹ کے مطابق نو عمر لڑکوں، لڑکیوں اور طلبہ کو مصنوعی ادویات اور منشیات کی سپلائی کی جا رہی ہے۔ آئی جی…