جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

9 واقعات کے ذمے داروں کے حق میں اسرائیل کا بیان حقائق بتا رہا ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے گرفتار شدگان کے حق میں اسرائیل کا بیان حقائق بتا رہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد اور مصدق ملک نے اظہار خیال کیا۔وزیر مملکت…

ایکنک نے ملک بھر میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے چاروں صوبوں میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے ٹیوب ویل شمسی توانائی پر…

سیاسی ماحول کی خرابی کے پیچھے گورنر ہاؤس کی سازش ہے، ثمر بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ پُرامن سیاسی ماحول خراب کرنے کے پیچھے گورنر ہاؤس کی سازش ہے۔اے این پی ترجمان نے مزید کہا کہ بڑی کرسی پر بیٹھ کر تہذیب سے عاری بات کرنے والوں کی حمایت نہیں…

قرآن پاک کی بےحرمتی جیسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قابل قبول نہیں، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتا ہے اور ایسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قابل قبول نہیں۔ سعودی وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا۔ اس…

لاہور ہائیکورٹ: خدیجہ شاہ و دیگر کی گرفتاری کے خلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ، ہما سعید، رضوان ضیا اور زبیر ملک کی گرفتاری کے خلاف درخواست خارج کر دی۔عدالت نے کہا کہ اس مرحلے پر حراست کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جاسکتا، 9 مئی کے واقعات نے عدم برداشت اور خطرناک جنونی کیفیت کو عیاں…

جاپان میں کھٹا میٹھا ’لیموں خربوزہ‘ تیار کرلیا گیا

جاپان کی باغبانی کمپنی نے 5 سال کی محنت کے بعد لیموں والا خربوزہ تیار کرلیا۔کمپنی نے بیرون ملک سے اصلی خربوزہ درآمد کرکے اس کی افزائش کے دوران لیموں شامل کیا اور یوں لیموں خربوزے تیار ہوئے۔ماہرین نے متعدد عوامل پر تجربات کیے جن میں…

ذکا اشرف اور جے شاہ کی ملاقات، دو طرفہ کرکٹ تعلقات پر بات چیت

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کے درمیان ڈربن ساؤتھ افریقا میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق جے شاہ نے ذکاء اشرف کو بھارت میں ورلڈکپ دیکھنے کی…

بھگوڑا نہیں ، نیب نوٹس کا جواب دے دیا، شہزاد اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ بھگوڑا نہیں، قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس ملے، جس کا جواب دے دیا۔لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شہزاد اکبر نے کہا کہ وہ بھگوڑے نہیں ہیں، برطانیہ…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ کے اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 13 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے۔نیب…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار ہزار روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 858 روپے کم…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 15 ماہ بعد 45 ہزار کی سطح عبور کرگیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کا زور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس کو 15 مہینوں بعد 45 ہزار پوائنٹس سے اوپر لے گیا۔ 9 روز میں انڈیکس 3 ہزار 700 پوائنٹس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 681 ارب روپے بڑھی…

مردان: رہنما پی ٹی آئی ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپا

مردان میں رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپا مارا گیا، پولیس کے مطابق چھاپے کے وقت ظاہر شاہ طورو گھر میں موجود نہیں تھے۔پولیس نے مزید کہا کہ چھاپے کے وقت لیڈیز پولیس اہلکار بھی موجود تھیں۔دوسری طرف سابق…

الیکشن قریب دیکھ کر آئین شکن گروہ کے ہاتھ پاؤں پھول رہے ہیں، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا وقت قریب آتا دیکھ کر اس آئین شکن گروہ کے ہاتھ پاؤں پھول رہے ہیں۔ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب کی پریس…

تیسرے ون ڈے میں بنگلادیش کامیاب، سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام

بنگلادیش نے افغانستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے ہرادیا، تاہم سیریز 1-2 افغانستان کے نام رہی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی ٹیم مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم 45.2 اوورز میں 126…

پی ایم ڈی سی کی WFME کو ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع کرنے کیلئے درخواست

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے اپنے ایکریڈیٹیشن پروگرام کی ورلڈ فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن (ڈبلیو ایف ایم ای) کی شناخت کے لیے اہل ہونے کے لیے لازمی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد اس عمل کو شروع کرنے کے لیے ڈبلیو ایف…

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کو مل کر روکنا ہوگا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کو روکنا ہوگا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ مباحثے سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ اس طرح کے واقعات مسلمانوں کے عقیدے اور…

دورہ سری لنکا: پریکٹس میچ میں شاہین آفریدی، حسن علی کی عمدہ بولنگ

دورہ سری لنکا کے پریکٹس میچ میں شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین نے تقریباً ایک سال بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آتے ہوئے اپنی بولنگ سے اپنے بلند عزائم ظاہر کردیے۔شاہین شاہ آفریدی…

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی

خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی…

پرویز الہٰی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کی آئی جی جیل کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی شکایات کے ازالے کی ہدایت کردی۔عدالت عالیہ لاہور میں پرویز الہٰی کو جیل میں سہولیات کےلیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ آئی جی جیل خانہ جات،…

اسرائیل اور بھارت چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت کر رہے ہیں، شیری رحمان

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی اور بھارتی حکومتیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی حمایت کر رہی ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں…