Browsing Category
Urdunews
ایک ہی دن پیدا ہونے والے پاکستانی ماں باپ اور 7 بچے
صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کا ایک خاندان بہت ہی منفرد ریکارڈ کا مالک ہے اور یہ ریکارڈ انہوں نے بنایا نہیں بلکہ قسمت کی طرف سے ان کے لیے خود بنا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق لاڑکانہ کے امیر اور خدیجہ کی تاریخ پیدائش یکم اگست ہے جبکہ ان کے…
آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی منظوری دیدی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے ہونے والے معاہدے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فنانسنگ فرق پلان کی آج منظوری دے دی ہے۔وزارتِ خزانہ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی…
ایشز سیریز نے آسٹریلیا اور برطانیہ کے وزرائے اعظم کی ملاقات دلچسپ بنادی
ایشز سیریز نے آسٹریلیا اور برطانیہ کے وزرائے اعظم کی ملاقات دلچسپ بنا دی۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البنیز اور برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کے درمیان ملاقات نیٹو سمٹ کے دوران لیتھونیا میں ہوئی۔اس موقع پر خوشگوار انداز میں کرکٹ پر گفتگو کی…
لاہور، آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ میں مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 6 بچے، 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سائرہ بانو، فرزانہ، امبر، غزل فاطمہ، عادل…
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
مینز ایونٹ کے دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔سربین کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آندرے رُوبولیف کو کوارٹر فائنل میں شکست دی۔ایونٹ کی ٹاپ سیڈ اور عالمی نمبر ایک ایگا سیویا ٹیک اور نمبر چار سیڈ جیسیکا…
کے پی، نگراں وزیر صنعت کو ہٹانے کا فیصلہ
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عدنان جلیل کو ہٹانے کا کہہ دیا۔عدنان جلیل کی جگہ مشیر کھیل مطیع اللّٰہ مروت کو وزیر بنائے جانے کا…
آئی ایم ایف، پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، پاکستان کے ساتھ ٹیکنیکل انگیجمنٹ جاری…
پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا اور عوام خوشحال ہوں گے۔سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پوری دنیا میں مقیم…
کراچی، سی ٹی ڈی موبائل پر حملہ، 3 اہلکار زخمی
کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) شعبہ تفتیش کی موبائل پر حملہ ہوا، جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ کچے راستہ پر قبرستان کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے حملہ کیا…
کراچی، سرکاری فلیٹ میں KPT افسر کا قتل، واردات خاندانی تنازعہ کا شاخسانہ
کراچی بندرگاہ کے قریب لالہ زار سوسائٹی کے ایک فلیٹ میں کے پی ٹی کے افسر کو قتل کر دیا گیا۔ تیز دھار آلے کے وار سے کی گئی واردات گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ بتائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کیماڑی ضلع کے ڈاکس تھانے کی حدود میں مولوی تمیز الدین…
پاکستان جی ڈی پی سے 100 گنا زیادہ قرض لے چکا ہے، مشتاق احمد خان
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان جی ڈی پی سے 100 گنا زیادہ قرض لے چکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے مصدق ملک اور مشتاق احمد خان نے اظہار خیال کیا۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا…
پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان
پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون ہواؤں کے 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے…
پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان
پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون ہواؤں کے 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے…
برطانوی حکومت کی پاکستان سفر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری
برطانوی حکومت نے پاکستان سفر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کریں۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں باجوڑ،…
بھارت، بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 100 افراد ہلاک
بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ہلاک افراد کی تعداد کم سے کم 100ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بعض مقامات پر شدید لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کے ملبے تلے کئی افراد دبے ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی ہماچل…
ایکنک نے ملک بھر میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دیدی
قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے چاروں صوبوں میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے ٹیوب ویل شمسی توانائی پر…
سیاسی ماحول کی خرابی کے پیچھے گورنر ہاؤس کی سازش ہے، ثمر بلور
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ پُرامن سیاسی ماحول خراب کرنے کے پیچھے گورنر ہاؤس کی سازش ہے۔اے این پی ترجمان نے مزید کہا کہ بڑی کرسی پر بیٹھ کر تہذیب سے عاری بات کرنے والوں کی حمایت نہیں…
قرآن پاک کی بےحرمتی جیسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قابل قبول نہیں، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتا ہے اور ایسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قابل قبول نہیں۔ سعودی وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا۔ اس…
لاہور ہائیکورٹ: خدیجہ شاہ و دیگر کی گرفتاری کے خلاف درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ، ہما سعید، رضوان ضیا اور زبیر ملک کی گرفتاری کے خلاف درخواست خارج کر دی۔عدالت نے کہا کہ اس مرحلے پر حراست کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جاسکتا، 9 مئی کے واقعات نے عدم برداشت اور خطرناک جنونی کیفیت کو عیاں…
جاپان میں کھٹا میٹھا ’لیموں خربوزہ‘ تیار کرلیا گیا
جاپان کی باغبانی کمپنی نے 5 سال کی محنت کے بعد لیموں والا خربوزہ تیار کرلیا۔کمپنی نے بیرون ملک سے اصلی خربوزہ درآمد کرکے اس کی افزائش کے دوران لیموں شامل کیا اور یوں لیموں خربوزے تیار ہوئے۔ماہرین نے متعدد عوامل پر تجربات کیے جن میں…