جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آن لائن ایپ سے قرضہ لینے والے شخص کی خودکشی، ایف آئی اے حرکت میں آگیا

سوشل میڈیا پر مختلف ایپلی کیشنز کے ذریعے آن لائن قرض کی پیشکش کرنے والی کمپنیز کے گٹھ جوڑ نے راولپنڈی میں ایک شہری کی جان لے لی، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی خصوصی ٹیم متاثرہ شہری کے گھر پہنچ گئی۔ایزی لون کمپنی کی بلیک میلنگ سے…

وزیراعظم کا ژوب گیریژن حملے میں شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف نے ژوب گیریژن حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ شہداء نے جانیں نچھاور کرکے ملک کو بڑے جانی نقصان سے بچایا، قوم یہ قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔واضح…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر: ایم کیوایم کی جانب سے نام کا حتمی فیصلہ آج متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نام کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے اس ضمن میں آئندہ 2 روز میں درخواست جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔…

ملالہ کی سالگرہ پر شوہر عصر ملک کا پیار بھرا پیغام

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر عصر ملک نے ٹوئٹر پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عصر ملک نے لکھا ہے کہ ملالہ سالگرہ مبارک ہو۔ عصر ملک نے لکھا کہ آپ کو یہ…

کراچی: تھانے کے قریب تاجر سے 24 لاکھ کی ڈکیتی، ملزمان گرفتار نہ ہوئے

کراچی کے ملیر سٹی تھانے کے قریب تاجر سے 24 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔سیمنٹ اور سریے کا تاجر دکان سے کیش لے کر بینک میں جمع کرانے جارہا تھا کہ ملیر کورٹ کے سامنے مسلح موٹر سائیکل سوار نے رقم لوٹنے کے لیے…

بلوچستان: ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہید

شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے اندر گھسنے کی کوشش کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشت گردوں کی اس کوشش کو روکا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 2 دہشت گردوں کو…

کراچی میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ، نوجوان جاں بحق

کراچی میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، پولیس نے دبئی سے آئے نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا۔منگھو پیر روڈ پر فائرنگ سے دبئی سے آئے نوجوان کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق مقتول ہاشم پر اے وی ایل سی کے…

اقوام متحدہ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور ہو گئی۔پاکستان کی قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت مذہبی منافرت کی مذمت کی گئی ہے۔قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں…

بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار، ٹیسٹ میں بھی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔بیٹرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دو درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم…

ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی، الیکشن اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن اس کا اعلان کرے گا۔انہوں نے پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ اور قومی نصاب میں اصلاحات کے آغاز کی تقریب سے…

اسرائیل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں کھل کر سامنے آگیا، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسرائیل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حق میں کھل کر سامنے آ گیا۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری دنیا بھر کے دورے پر ہیں،…

وزیرِ اعلیٰ سندھ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی ملاقات

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ علماء معاشرے کی اخلاقی اور مذہبی پرورش کے لیے…

شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پرفارم کر کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پر عزم

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پرفارم کر کے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔سری لنکا روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے…

دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی

قصور کے قریب دریائے ستلج میں پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے جبکہ دریائے ستلج کے سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا آپریشن بھی جاری ہے۔ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہیں، اب تک 2…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، فریقین کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔شیریں مزاری کا نام ای سی ایل اور پی این آئی ایل فہرست…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں قدر کم ہونے لگی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 7 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری…

کراچی: تیز رفتار کار گرین لائن بس کا جنگلا توڑ کر الٹ گئی

کراچی میں ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب تیز رفتار کار گرین لائن بس کے جنگلے سے ٹکرا کر اسے نقصان پہنچاتی ہوئی الٹ گئی، خوش قسمتی سے کار سوار تمام افراد حادثے میں محفوظ رہے۔ ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب تیز رفتار کار گرین لائن…

گوگل پر آج گول گپوں کا راج کیوں ہے؟

عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل ’پانی پوری‘ (گول گپے) کے نام کر دیا۔بہت سے ممالک میں پانی پوری کو گول گپے بھی کہا جاتا ہے، یہ پاکستان، بنگلادیش اور بھارت سمیت جنوبی ایشیائی ممالک میں بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔گول گپے ایک…

بھارت، ٹیچر کے تھپڑ مارنے پر طالبہ نے خودکشی کر لی

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ٹیچر کے تھپڑ مارنے پر دسویں جماعت کی ایک طالبہ نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیچر نے 16 سالہ طالبہ اُوشا کماری کو اس بات پر تھپڑ مارا تھا کہ وہ اسکول میں ماتھے پر بندیا لگا کر آئی تھی۔پولیس نے پرنسپل…

ایک ہی دن پیدا ہونے والے پاکستانی ماں باپ اور 7 بچے

صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کا ایک خاندان بہت ہی منفرد ریکارڈ کا مالک ہے اور یہ ریکارڈ انہوں نے بنایا نہیں بلکہ قسمت کی طرف سے ان کے لیے خود بنا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق لاڑکانہ کے امیر اور خدیجہ کی تاریخ پیدائش یکم اگست ہے جبکہ ان کے…