Browsing Category
Urdunews
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا، آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی آئندہ ہفتے بھی کسی بینچ کا حصہ نہیں ہیں، وہ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک…
دورہ سنگاپور، پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کیلئے خوشخبری
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کے دورہ سنگاپور کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئیں۔ وزارت خارجہ اور داخلہ نے ٹیم کو سنگاپور جانے کےلیے این او سی جاری کردیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو اس ماہ سنگاپور میں دو میچز کھیلنا ہیں۔پاکستان…
آل راؤنڈر اسامہ میر کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ
پاکستان کے آل راؤنڈر اسامہ میر کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ ہوگیا۔ اسامہ اس سال دی ہنڈریڈ میں مانچسٹر اوریجنل کی نمائندگی کریں گے۔اسامہ میر کو مانچسٹر کے اسکواڈ میں ونندو ہسارنگا کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔معاہدے کے بعد اپنے پیغام میں اسامہ میر…
عون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی، ذرائع
عون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عون چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی آنے والے الیکشن میں حصہ لے…
سیاسی جماعتوں پر پابندی کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا، وزیر قانون
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن اصلاحات پر 99 فیصد کام مکمل کرلیا ہے، سیاسی جماعتوں پر پابندی کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا اجلاس سردار ایاز صادق کی زیرصدارت منعقد…
چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف عدت کے دوران نکاح کیس پر دائر اپیل منظور کرلی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس پر دائر اپیل منظور کرلی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دوران عدت نکاح کیس کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے قابل سماعت قرار دے دیا۔سیشن جج اعظم خان…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے پھر مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے ایک بار پھر مقرر کر دیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ 21 جولائی کو سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب…
اوورسیز کے مسائل کا حل حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، لیگی رہنما سجاد خان
لیگی رہنما اور راولپنڈی کے سابق تحصیل ناظم سجاد خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور اُن کا فوری حل حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔لارڈ میئر ’سٹاک آن ٹرنٹ ‘ برطانیہ ماجد خان سے سجاد خان کی ملاقات ہوئی۔ سجاد خان نے کہا…
چیئرمین نیپرا ریکارڈ نہیں دینا چاہتے تو استعفیٰ دیں: نور عالم خان
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر چیئرمین نیپرا ریکارڈ نہیں دینا چاہتے تو استعفیٰ دیں۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نور عالم خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا…
جرمن حکومت نے چین سے متعلق حکمتِ عملی کی منظوری دے دی
جرمنی کی کابینہ نے چین سے متعلق حکمتِ عملی کی منظوری دے دی۔جرمنی کی وزیرِ خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ جتنی زیادہ متنوع تجارت ہوگی ہمارا ملک بھی اتنی زیادہ لچک دکھائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں چین کی ضرورت ہے اور چین کو بھی یورپ میں…
ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی بنانے کا اعلان کردیا
ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نئی کمپنی ایکس اے ون کی ویب سائٹ اور ٹیم گزشتہ روز متعارف کرائی گئی، 12 رکنی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے۔اس کمپنی کا مؤقف ہے کہ ٹوئٹر، ٹیسلا اور…
امریکی خاتون کا اپنے لیے شوہر ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
امریکی خاتون نے اپنے لیے شوہر ڈھونڈنے والے شخص کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایو ٹِلی نامی خاتون نے سوشل میڈیا ایپ ٹِک ٹاک پر ویڈیو کے ذریعے اعلان کیا۔رپورٹس کے مطابق 35 سالہ خاتون نے بتایا کہ اس سے پہلے انہوں…
متحدہ نے سندھ اسمبلی میں رعنا انصار کا نام بطور اپوزیشن لیڈر فائنل کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے رعنا انصار کا نام فائنل کر لیا۔ایم کیو ایم نے علی خورشیدی کو سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا، ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سندھ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد مکل میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3429 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ…
دریائے جمنا کا پانی دہلی شہر میں داخل، تعلیمی ادارے بند
بھارت میں شدید بارشوں کے باعث دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے جمنا سے پانی کا ریلہ نئی دہلی میں داخل ہوگیا۔ جس کے بعد شہر کے تمام تعلیمی ادارے اتوار تک بند کر دیے گئے ہیں…
پنجاب: لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں سے زیادتی کے کیس زیادہ، محکمہ داخلہ
بچوں سے زیادتی کے واقعات پر محکمہ داخلہ پنجاب کی رپورٹ جاری کردی گئی، صوبے میں لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں سے زیادتی کے کیس زیادہ سامنے آئے ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جنوری سے 15جون 2023 تک کی رپورٹ مرتب کی گئی ہے، رپورٹ پر کمشنر…
کوالیفائر ٹیموں کے کنفرم ہونے کے بعد ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اپ ڈیٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2 کوالیفائر ٹیموں کے کنفرم ہونے کے بعد کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اپ ڈیٹ کردیا۔زمبابوے میں ہونے والے کوالیفائنگ راؤنڈ سے سری لنکا اور ایک نان ٹیسٹ پلیئنگ ٹیم نیدرلینڈز نے کوالیفائی کیا۔واضح رہے کہ آئی…
انگلینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے میچ میں جوا کھیلنے کی گونج
انگلینڈ اور آسٹریلوی ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ میں 2 افراد کو سٹے بازی کے شُبے میں اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق نکالے گئے دونوں افراد پر گراؤنڈ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ…
حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب
حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے ہے۔19 ارکان کی حمایت کے ساتھ حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوئے ہیں۔وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب میں حاجی گلبر خان کو مسلم لیگ ن…
امریکا، ایک گھنٹے میں بہت زیادہ پانی پینے کی وجہ سے بچہ اسپتال منتقل
امریکا کی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک بچے کو زیادہ پانی پینے پر اسپتال لے جانا پڑ گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 10 سالہ رے جارڈن نے چار جولائی کو تقریباً ایک گھنٹے کے دوران 6 بوتل پانی پی لیا تھا۔رے کی والدہ سٹیسی جارڈن نے بتایا کہ وہ اپنے…