Browsing Category
Urdunews
برڈ فلو انسانوں کیلئے بھی خطرہ ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تشویش ظاہر کی ہے کہ ایویان انفلوئنزا (برڈ فلو) ممکنہ طور پر انسانوں کیلئے بھی خطرہ ہوسکتا ہے۔برڈ فلو کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے عالمی سطح پر پرندوں کی اموات ہو رہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے کہا…
امام الحق نے رکشے میں بیٹھ کر تصاویر شیئر کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کی سری لنکا میں بابر اعظم کے ساتھ رکشے میں تصاویر سامنے آگئیں۔سری لنکا کے دورے کے دوران امام الحق نے اپنی سیر کرنے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں، جن میں وہ رکشے میں بیٹھے نظر آرہے ہیں۔ان…
ورلڈ انڈر۔21 اسنوکر: احسن رمضان نے بھارت کے شام الوان کو شکست دے دی
ورلڈ انڈر۔21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارت کے شام الوان کو شکست دے دی۔سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ایونٹ میں پاکستانی کیوئسٹ نے بھارتی کھلاڑی کو باآسانی تین۔صفر سے ہرایا، احسن رمضان نے تیسرے فریم میں 100 کا بریک…
پاکستانی زائرین اپنی گاڑیوں میں ایران جا سکیں گے
پاکستان اور ایران کے شہری اپنی اپنی گاڑیوں میں ایک دوسرے کے ملکوں میں جا سکیں گے۔اس سال سندھ سے بسوں اور اپنی گاڑیوں میں زائرین ایران جائیں گے، جو کراچی سے چاہ بہار پہنچیں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن…
آئی سی سی نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے، اب لیگز پلیئرز کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کے معاہدے کے عوض فیسیں دینے کی پابند ہوں گی جبکہ پلیئنگ الیون میں کھلاڑیوں کی تعداد پر بھی شرائط عائد کردی گئی ہیں۔،…
پاکستان نے اسرائیل میں انسانی حقوق پر بات کی تھی، حماد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حال ہی میں پاکستان نے اسرائیل کے انسانی حقوق کے شرمناک ریکارڈ پر بات کی تھی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ اسرائیل نے جوابی حملہ کیا اور پاکستان میں…
توشہ خانہ کیس؛ پی ٹی آئی چیئرمین کی حاضری سے استثنیٰ کی استدعا منظور
عدالتی وارننگ کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج بھی توشہ خانہ کیس میں پیش نہیں ہوئے، تاہم آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ہوگئی۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس…
جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے تو سیاست شروع ہوجاتی ہے، مصباح الحق
سابق کپتان، چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے تو سیاست شروع ہوجاتی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ سیاست کو کھیل سے دور رہنا چاہیے، ہمیشہ کرکٹ کو سیاست سے جوڑ دیا…
ایشیا کپ: دوسرے مرحلے کے میچز سری لنکا میں ہونے کا امکان
پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کے میچز دوسرے مرحلے میں سری لنکا کے 2 شہروں میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے عہدیداران ایک اجلاس میں اس کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈربن میں ایشیا کپ…
شہدا قبرستان جانا چاہتی تھی، گھر پر نظر بند کر دیا گیا، محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ وہ شہدا قبرستان جانا چاہتی تھیں لیکن انہیں گھر پر نظر بند کر دیا گیا۔ یوم شہدائے کشمیر پر سری نگر سے جاری اپنے بیان میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتی حکومت سپریم کورٹ میں کہہ رہی ہے…
اگست 2023 میں ہم معاملات نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگست 2023 میں ہم معاملات نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اگست میں نگراں حکومت کو ذمہ داریاں حوالے کرنے کا بتاتے ہوئے کہا کہ اگست 2023 میں ہم معاملات نگراں حکومت کے سپرد کر…
بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی کیخلاف یورپی پارلیمنٹ میں قرارداد منظور
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کرلی گئی۔ برسلز میں یورپی پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرار داد میں بھارت میں نسلی اور مذہبی تشدد کی مذمت کی گئی۔یورپی پارلیمنٹ کی قرار داد میں مزید کہا گیا کہ بھارتی…
واشنگٹن: چینی سفیر کی پینٹاگون میں اعلیٰ عہدیدار سے غیر معمولی ملاقات
امریکا میں تعینات چینی سفیر شائی فینگ نے پینٹاگون میں ایشیا ڈیسک کے اعلیٰ عہدیدار سے غیر معمولی ملاقات کی، جو 90 منٹ جاری رہی۔ پینٹاگون کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ چینی سفیر نے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری برائے دفاع ایلی…
آئی سی سی کا مینز اور ویمنز ایونٹس کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز اور ویمنز ایونٹس کےلیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ انعامی رقم کا اعلان ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ کے دوران کیا گیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اوور ریٹ کی پابندیوں اور جرمانوں میں بھی…
نواب شاہ: دارالامان سے لائی گئی بےہوش خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی
نواب شاہ میں دارالامان سے لائی گئی بےہوش خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ خاتون کو فیملی کورٹ کے حکم پر دو روز قبل سیف ہاؤس منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق خاتون کو آج عدالت میں پیش کرنا تھا، لیکن…
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، سری لنکن اسکواڈ کا اعلان
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ دمتھ کرونارتنے ہوم ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ لنکن ٹیم میں نشان مدوشکا، کوشال مینڈس، اینجلو میتھیوز، دنیش چندیمل، دھننجیا ڈی سلوا، پتھم نسانکا شامل ہیں۔ سمارا وکرما، کمندو…
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا، آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی آئندہ ہفتے بھی کسی بینچ کا حصہ نہیں ہیں، وہ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک…
ضلع کرم میں 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم، امن معاہدہ ہوگیا
ضلع کرم میں 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم ہوگئیں، فریقین میں امن معاہدہ ہوگیا۔ امن جرگہ میں فریقین نے ایک سال تک فائربندی معاہدے پر دستخط کردیے۔ وفاقی وزیر ساجد طوری نے کہا کہ فائر بندی کا معاہدہ نیک شگون ہے، معاہدے کی خلاف ورزی پر 14 کروڑ…
اسلام آباد کے مدرسے میں طالب علم پر تشدد، قاری گرفتار، پولیس
اسلام آباد کے ایک مدرسے میں طالب علم پر تشدد کرنے والے قاری کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 12 سال کے طالب علم کو حبسِ بے جا میں رکھ کر تشدد کیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی مدد سے مدرسے کے قاری کو گرفتار کیا گیا۔بشکریہ…
گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ گلبرخان پر ایف آئی آر درج ہے، پولیس
گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ گلبر خان پولیس کو مطلوب نکلے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نو منتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان پر مردان میں ایف آئی آر درج ہے، ان پر 24 لاکھ کے جعلی چیکس کا مقدمہ تھانا پار ہوتی میں درج ہے۔حاجی گلبر خان نئے وزیرِ…