Browsing Category
Urdunews
فٹبال کی ترقی کیلئے مقابلوں میں تسلسل ضروری ہے، ذولفیا نذیر
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی ذولفیا نذیر کا کہنا ہے کہ فٹبال کی ترقی کےلیے ضروری ہے کہ مقابلوں کے انعقاد اور فیڈریشن کے معاملات میں تسلسل رہے، اگر فٹبال میں تعطل آیا تو ترقی کا سفر پھر رک جائے گا۔ذولفیا نذیر پاکستان ویمن فٹبال ٹیم…
ومبلڈن ویمن ٹائٹل اَن سیڈڈ مارکیٹا وونڈروسوا نے جیت لیا
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کا ویمن ٹائٹل ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار اَن سیڈڈ کھلاڑی چیک ری پبلک کی مارکیٹا وونڈروسووا نے جیت لیا، فائنل میں اُنہوں نے تیونس کی اونس جیبیور کو مات دے دی، جیبیور مسلسل دوسرے برس فائنل نہ جیت سکیں۔لندن میں جاری…
کترینہ کیف سالگرہ منانے وکی کے ساتھ بیرون ملک روانہ
کل کترینہ کیف کی سالگرہ ہے جسے منانے کیلئے وہ خاوند وکی کوشل کے ساتھ بیرون ملک چلی گئی ہیں۔دونوں کو آج ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، فوٹوگرافرز نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں وکی اور کترینہ ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایئرپورٹ…
ایشین ایتھلیٹکس: 200 میٹر ریس، شجر عباس 0.05 سیکنڈز کے فرق سے فائنل سے محروم
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے شجر عباس 200 میٹرز ریس کے فائنل تک رسائی سے محروم ہوگئے۔ شجر عباس نے 200 میٹرز ریس کی سیمی فائنل دوڑ 21.04 سیکنڈز میں مکمل کی۔ پاکستانی ایتھلیٹ 0.05 سیکنڈز کے فرق سے فائنل میں نہ آسکے۔فائنل کےلیے…
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کہاں ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کہاں ہے، اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔ ’سی لینڈ‘ نامی یہ خودساختہ ملک انتہائی وسیع و عریض سمندر کے عین درمیان واقع ہے۔خیال رہے کہ یہ ملک شمالی سمندر میں دوسری جنگ عظیم کے ایک پرانے پلیٹ فارم پر…
پاک فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کا پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تاریخ ساز پروگرام کا انعقاد
ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘ کے حوالے سے پرتگال کے شہر لزبن میں ایک تاریخ ساز پروگرام منعقد کیا۔اس پروگرام میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے…
پاک فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کا پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تاریخ ساز پروگرام کا انعقاد
ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘ کے حوالے سے پرتگال کے شہر لزبن میں ایک تاریخ ساز پروگرام منعقد کیا۔اس پروگرام میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے…
ہمیں جدید دور کی کرکٹ کھیلنی ہے، ندا ڈار
پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں جدید دور کی کرکٹ کھیلنی ہے اور اس کی تیاری کر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا کہ اِسکل کیمپ میں فٹنس اور شاٹس کی ورائٹی پر کام ہو رہا ہے۔ندا ڈار کا کہنا ہے کہ…
وفاقی وزیر اور کابینہ سے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عون چوہدری
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اور کابینہ سے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی ٹیم کا حصہ ہیں اور حکومت کی مدت مکمل ہونے تک رہیں گے۔اس حوالے سے استحکام…
بھارت میں سیلابی پانی میں پھنسے 1 کروڑ کے بیل کو بچا لیا گیا
بھارتی شہر نوائیڈا میں سیلابی پانی میں پھنسے 1 کروڑ مالیت کے بیل کو ریسکیو کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں حالیہ بارشوں سے گزشتہ دنوں کے دوران دریائے جمنا بھرنے کے بعد اس کا پانی نوائیڈا شہر میں بھی داخل ہوگیا تھا جس سے کئی…
ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے، 9 ماہ بعد سکھ کا سانس ملا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ کامیابی ہے ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے، ہمیں 9 ماہ بعد سکھ کا سانس ملا ہے۔لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ پوری ٹیم کی محنت سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام…
جھنگ: شادی کرنا چاہتا تھا، معذور بیٹا رکاوٹ تھا، قتل کے ملزم باپ کا اعتراف جرم
بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار باپ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کرنا چاہتا تھا، معذور بیٹا شادی کی راہ میں رکاوٹ تھا۔جھنگ کے علاقے مسن میں بیٹے کے قتل کے الزام میں باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 12 دسمبر 2022 کو مسن…
پرویز الہٰی کو نظربند کرنے کی سفارش، پولیس کا ڈپٹی کمشنر کو خط
پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو 3 ایم پی او کے تحت نظربند کرنے کی سفارش کر دی۔پولیس نے ڈپٹی کمشنر کے نام نظربندی کے احکامات جاری کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ تفتیش کے دوران بات سامنے آئی کہ پرویز الہٰی نقص امن…
قدرتی آفات سے نمٹنے کا چیلنج، پاکستان نے آئی ایم ایف کو پلان بتادیا
قدرتی آفات سے نمٹنے کے چیلنج کے سلسلے میں پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو پلان بتادیا۔اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔پاکستان کی ریٹنگ میں…
گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے، ذرائع وزارتِ توانائی
ملک میں گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے۔اس حوالے سے وزارتِ توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو لکھ کر دیا ہوا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہر صورت ہوگا۔ذرائع کے مطابق اوگرا کو بتا دیا گیا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ…
ملک بھر میں چینی اور آٹے کی قیمت میں اضافہ
ملک بھر میں چینی، آٹا اور سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ملک بھر میں چینی کی قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جس نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10روپے کا…
پاک سری لنکا ٹیسٹ میچز کا لائیو احوال کون کون بتائے گا؟
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اتوار سے شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔رمیز راجا، عامر سہیل، رسل آرنلڈ، روشن ابیسنگھے اور ٹینو موایو کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا…
پشاور، پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز احاطہ عدالت سے گرفتار
درخواست ضمانت خارج ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے ملک واجد اور ارباب وسیم حیات کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق اراکین اسمبلی ارباب وسیم حیات اور ملک واجد کی درخواست…
بھارت: سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کیلئے گارڈز رکھ لئے
بھارت میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کی خاطر گارڈز رکھ لئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سبزی فروش کو گرفتار کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…
بھارت: سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کیلئے گارڈز رکھ لئے
بھارت میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کی خاطر گارڈز رکھ لئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سبزی فروش کو گرفتار کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…