جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سوئیڈن: ’قرآن کی بےحرمتی کیخلاف آواز اٹھانا مقصد تھا‘، شامی نوجوان کا توریت نذر آتش کرنے سے گریز

سوئیڈن میں شہری نے توریت اور بائبل نذرآتش کرکے احتجاج کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔شامی نژاد سوئیڈش احمد الوش شہری کا کہنا ہے کہ احتجاج کا مقصد قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والوں کو پیغام دینا تھا کہ آزادیٔ اظہار کی حدود ہوتی ہیں۔سوئیڈش شہری…

اولڈ راوین یونین کے وفد سے ملاقات، زمانہ طالب علمی کی یاد تازہ ہوگئی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اولڈ راوین یونین کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ زمانہ طالب علمی کی یاد تازہ ہوگئی۔ یہ وہ سنہری دور تھا جب اساتذہ طالب علموں کی تعلیم و تربیت کیلئے محنت کرتے تھے، شاگرد بھی اپنے اساتذہ کی قدر کرنے میں کوئی کسر…

کالعدم جماعت الاحرار کا سرغنہ افغانستان میں مارا گیا

کالعدم جماعت الاحرار کا بدنام زمانہ سرغنہ محمد عرف مست ملنگ افغانستان میں مارا گیا۔ذرائع کے مطابق کالعدم جماعت کا سرغنہ افغانستان کے علاقے پکتیکا میں ہلاک ہوا ہے۔محمد عرف مست ملنگ کی ہلاکت سے متعلق مزید تفصیل تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔اس…

اسحاق ڈار کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ استحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہو گا۔ویڈیو پیغام میں وزیر خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…

حکومت کے غیر مستحکم ہونے کا تاثر نہیں دینا چاہتے، فردوس اعوان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کے غیر مستحکم ہونے کا تاثر نہیں دینا چاہتے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہماری پارٹی کی پہلی ترجیح پاکستان…

جنوبی کوریا کا یوکرین کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ملاقات میں یوکرین کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے سال 10 کروڑ ڈالر کی امداد دی تھی جسے اس سال بڑھا کر 15 کروڑ ڈالر کردیں گے۔جنوبی کوریا…

الیکشن کمیشن پرانی مردم شماری پر الیکشن کروانے کا پابند ہوگا، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی مردم شماری کے نتائج نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اگلے انتخابات پرانی مردم شماری کے تحت ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا…

یو اے ای اور بھارت کے درمیان سمجھوتوں کی 3 یادداشتوں پر دستخط

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارتی ادائیگیوں اور تعلیم کے شعبے میں سمجھوتوں کی تین یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابوظبی میں وزیراعظم…

مستقبل میں ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، موجودہ حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔اپنے بیان میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے کمزور ملک کو قلیل عرصے میں مضبوط بنیادوں پر استوار…

یو اے ای کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کا دبئی میٹرو ٹرین میں سفر

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی میٹرو ٹرین میں سفر کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔امارات کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شیخ محمد کی ویڈیو شیئر کی۔آج شیخ محمد اپنی 74ویں سالگرہ منارہے ہیں، انہوں نے اس ہفتے یو…

چوہدری پرویز الہٰی عدالتی روبکار کے باوجود جیل سے رہا نہ ہوسکے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی آج بھی ممکن نہ ہوسکی۔رات کو عدالتی عملہ چوہدری پرویز الہٰی کی روبکار لے کر جیل پہنچا تو پرویزالہٰی کے وکیل عامر سعید راں بھی دیگر وکلا کے ہمراہ…

ورلڈ انڈر21 اسنوکر: پاکستان کے حمزہ الیاس کو سیمی فائنل میں شکست

ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی۔ ریاض میں جاری عالمی مقابلے میں پاکستان کے حمزہ الیاس کو جرمن کیوئسٹ الیگزینڈر وڈایو نے ہرایا۔ الیگزینڈر وڈایو نے بیسٹ آف نائن مقابلے میں 4-5 کے فریم سے…

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ، ازبکستان نے پاکستان کو ہرادیا

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوگئی۔پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری حاصل تھی، ازبکستان نے آخری سیٹس جیت کر فتح حاصل کی۔ازبکستان…

سراج الحق کا حکومت پر 500 ارب کے ڈاکے کا الزام

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت پر 500 ارب کے ڈاکے کا الزام لگادیا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیا اور کہا کہ بجلی ٹیرف بڑھا کر عوام کی جیبوں پر…

کراچی: ڈیفنس فیز 6 راحت کمرشل کے قریب فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 راحت کمرشل کے قریب فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار تین افراد سے سیکیورٹی گارڈ کی ہاتھا پائی ہوئی، جس کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔مقتول سیکیورٹی گارڈ کی شناخت…

سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت، چین میں تیار دو فری گیٹس پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان کی سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، چین میں تیار 2 نئے ٹائپ 054 ایلفا فری گیٹس چند روز میں پاک بحریہ میں شامل ہوں گی۔ذرائع کے مطابق طغرل کلاس فری گیٹس پی این ایس ٹیپو سلطان اور پی این ایس شاہ جہاں کراچی پہنچ چکی…

سیاح آنجہانی مصنفہ اگاتھا کرسٹی کے گھر میں پھنس گئے

جمعہ کو برطانیہ کے دیہی علاقے میں واقع معروف مصنفہ اگاتھا کرسٹی کے گھر جانے والے 100 سیاح کئی گھنٹوں تک محصور ہوگئے۔آنجہانی اگاتھا کرسٹی پراسرار ناول لکھنے کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی تھیں، اب ان کا گھر سیاحوں کیلئے ایک عجائب…

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات

سابق صدر اور حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کےلیے پہنچ گئے۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق آصف علی زرداری ملاقات کےلیے وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور کی رہائش گاہ پہنچے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہو کر ایک لاکھ…

بجلی کے نرخ میں بدقسمتی سے اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں بدقسمتی سے اضافہ کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور میں چیمبر آف کامرس کے ارکان سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ بجلی مہنگی کرنا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط ہونے کے ساتھ گردشی قرضوں کی وجہ…