جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کے…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

آ ج صبح کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج…

وزیر اعظم نے نگراں سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے، قمر زمان کائرہ

وزیرِ اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے۔جیو پاکستان کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اتحادیوں کے بعد لیڈر آف اپوزیشن سے مشاورت کریں گے۔پیپلز…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوچنگ اسٹاف کو آرام دینے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ آئرلینڈ کے دوران کوچنگ اسٹاف کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی بورڈ نے کہا ہے کہ دورۂ آئرلینڈ کے لیے راہول ڈریوڈ اور دیگر سپورٹ اسٹاف کو آرام دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ اور دیگر سپورٹ اسٹاف…

2 سعودی شہریوں کو سزائےموت دیدی گئی

سعودی عرب میں 2 شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیے جانے کی تصدیق سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے کی گئی ہے۔دونوں شہریوں نے سیکیورٹی اہلکار کو فائرنگ کر کے زخمی کیا اور فورس کی گاڑی پر حملہ کیا تھا۔سعودی وزارتِ…

گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹ

گال میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی ٹیم 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔میزبان ٹیم کی جانب سے دھننجایا ڈی سلوا 122 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔سری لنکا کے اینجلو میتھیوز نے 64 اور سدیراسمارا وکرما نے 36 رنز بنائے۔پاکستان…

ہانگ کانگ کے وزیرِ صحت کا سگریٹ نوشی کو روکنے کیلئے عوام کو دلچسپ مشورہ

ہانگ کانگ کے وزیر صحت کی جانب سے ملک سے سگریٹ نوشی کے خاتمے کے لیے عوام کو دلچسپ مشورہ دیا گیا ہے۔ہانگ کانگ کے وزیرِ صحت، لو چنگ ماؤ نے کہا ہے کہ لوگوں کو تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، اس کے لیے عوامی مقامات پر جو افراد سگریٹ…

میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا: غلام سرور خان

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا ہوں۔یہ بات غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگوں سے رابطے ہوتے رہتے ہیں۔پولیس…

لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی۔ملتان میں شاہ محمود قریشی نے ضلع کچہری میں میڈیا ٹاک کے دوران کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف ایک اہم اسٹیک…

ٹیسٹ کرکٹ میں شاہین کی 100 وکٹیں مکمل ہونے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 100…

پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔اپیل پنجاب حکومت کی جانب سے بذریعہ چیف سیکریٹری دائر کی گئی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ…

لاڑکانہ: ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تیاری

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اتائیوں، غیرقانونی لیبارٹریوں اور بلڈبینکس کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں خصوصی ایچ آئی وی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاڑکانہ اور ملحق اضلاع میں ایچ آئی…

اسد قیصر کی 10 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 50 ہزار کے ضمانتی…

کراچی، بھائی اور بھتیجوں کے ہاتھوں کانسٹیبل کا قتل

کراچی میں لیاری گلستان کالونی میں پولیس اہلکار کو اس کے بھائی اور بھتیجوں نے مل کر فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری گلستان کالونی میں فائرنگ سے کانسٹیبل اسماعیل جاں بحق ہوا، مقتول گارڈن ہیڈکوارٹر میں…

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے باعث درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر متاثرین کے انخلا کے لیے بہاولنگر، چشتیاں اور…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

پنجاب کے مختلف علاقوں گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پر تیز بارش ہوئی۔بارش کی وجہ سے سڑکیں اور انڈر پاس تالاب بن گئے اور گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا۔کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے کو ہلکی اور...قصور اور چونیاں…

کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا

کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا، پہلے مرحلے میں کوئٹہ میں آٹھ بسیں چلائی جائیں گی۔ایئرکنڈیشنڈ گرین بسیں بلوچستان یونیورسٹی سے بلیلی تک چلائی جائیں گی، اس روٹ پر بسوں کے 18 اسٹاپ مقرر کیے گئے ہیں۔بس کا کرایہ 30 روپے مقرر کیا…

رانا ثنا کے دعوے پر اعظم خان کے بھانجے کی تردید

سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے بھانجے نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے دعوؤں کی تردید کردی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں اعظم خان کے بھانجے سعید خان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کا خاندان کے کسی فرد سے کوئی رابطہ نہیں…

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کرلیا

نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج صبح دس بجے طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے…

آسٹریلین ہائی کمشنر پشاور کے چرسی تکے کے دیوانے نکلے

آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز (Neil Hawkins) اپنے پشاور کے دورے کے موقع پر مشہور زمانہ چرسی تکے کے رسیا ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ زندگی میں کبھی اتنا لذیذ تکہ نہیں کھایا، اب سمجھ آیا کہ یہ چرسی کے نام سے کیوں مشہور ہے۔نیل ہاکنز پاکستانی…