Browsing Category
Urdunews
کراچی: آئندہ 3 روز میں ہلکی بارش کی پیش گوئی
محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 19 جولائی سے مون سون ہوائیں سندھ کے مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جن کے تحت کراچی میں آئندہ 3 روز میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی…
آئی سی سی کا فنانشل ماڈل منظور، پی سی بی 4 سرفہرست ملکوں میں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل منظور ہو گیا ہے، نئے ماڈل میں پی سی بی کو چار سرفہرست ملکوں میں شامل کر لیا گیا۔آئی سی سی کے بورڈ اور کمیٹی کے اجلاس ڈربن میں 10 سے 13 جولائی تک ہونے والی سالانہ کانفرنس کے…
پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان
سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پاکستان کے وجود سے ہی ہم سب کا وجود…
کراچی: آئل ٹینکرز ڈرائیورز کا اغواء، ٹرانسپورٹرز کی احتجاجی ریلی
سندھ میں آئل ٹینکرز کے ڈرائیورز کے اغواء کے پے در پے واقعات کے خلاف کراچی میں آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔درجنوں ٹینکرز اور گاڑیوں کے ہمراہ ڈرائیورز، مالکان اور دیگر افراد نے شیریں جناح کالونی سے کلفٹن میں…
باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے ماڈل سُمیرا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ماڈل کو متنازع پیغامات بھیجنے پر اہلیہ فریال مخدوم سے معافی مانگ لی، تاہم فریال مخدوم نے ماڈل کی جانب سے نفرت انگیز مہم اور ہراساں کئے جانے پر ماڈل کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ…
ن لیگ کے نہ لینے پر پرویز خٹک نے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کیا: انکشاف
سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک سے متعلق یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے نئی جماعت بنانے کے فیصلے سے قبل ن لیگ میں جانے کے لیے رابطے کیے تھے، تاہم ن لیگ کی طرف سے انکار پر ان کی جانب سے متبادل جماعت بنانے کا فیصلہ سامنے آیا۔پرویز خٹک کی…
توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کے وکیل کے دلائل
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل دیے۔توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں ہوئی۔دورانِ سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن، چیئرمین پی ٹی آئی…
فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔وفاقی…
پرویز الہٰی کے وکلاء نے نظربندی کیخلاف درخواست واپس لے لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے وکلاء نے نظر بندی کے خلاف درخواست واپس لے لی۔لاہور ہائی کورٹ میں پرویز الہٰی کی نظربندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس علی باقر نجفی نے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر…
فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل، صدر سپریم کورٹ بار کی درخواست پر کل سماعت ہو گی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے معاملے پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کی درخواست قابلِ سماعت قرار دے دی۔عدالتِ عظمیٰ کے رجسٹرار نے سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا۔سپریم کورٹ…
پمز اسپتال میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے…
پرویز خٹک کی ہشام انعام اللّٰہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت
پشاور میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا و سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللّٰہ کو ملاقات کے…
نیا مالی سال 24-2023ء شروع ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز جاری
نیا مالی سال 24-2023ء شروع ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز کا اجراء شروع ہو گیا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق 959 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام سے 142 ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 61 ارب 26 کروڑ روپے، مقامی…
یوکرین کا کریمیا کے پل پر ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
روس کے زیر انتظام یوکرینی علاقے کریمیا کے پل پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔روس کے مطابق یوکرین کی اسپیشل سروسز کے کریمیا کے پل پر ڈرونز حملے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔روسی وزارت ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ یوکرینی حملے…
کراچی: سچل سے اغواء کیا گیا شہری بازیاب، تاوان طلب کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے سچل سے اغواء کیے گئے شہری کو سی آئی اے پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے عملے نے ایک کارروائی کے دوران بازیاب کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اے وی سی سی ذیشان صدیقی کے مطابق سچل تھانے میں 21 جون کو…
منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ کی بریت کی درخواست پر جلد فیصلے کی استدعا
منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست پر جلد فیصلے کی استدعا کر دی۔لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔احتساب عدالت نے آئندہ سماعت…
زرعی اراضی فوج کو دینے کیخلاف فیصلہ معطل
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی اپیل منظور کر لی۔پنجاب حکومت کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا…
آپ نے پاکستان کے دوست اور خیرخواہ کا کردار ادا کیا، وزیراعظم کی صدر سری لنکا سے گفتگو
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے پاکستان کے دوست اور خیرخواہ کا کردار ادا کیا۔وزیرِ اعظم نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے میں حمایت اور مدد پر…
ہانگ کانگ کے وزیرِ صحت کا سگریٹ نوشی کو روکنے کیلئے عوام کو دلچسپ مشورہ
ہانگ کانگ کے وزیر صحت کی جانب سے ملک سے سگریٹ نوشی کے خاتمے کے لیے عوام کو دلچسپ مشورہ دیا گیا ہے۔ہانگ کانگ کے وزیرِ صحت، لو چنگ ماؤ نے کہا ہے کہ لوگوں کو تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے، اس کے لیے عوامی مقامات پر جو افراد سگریٹ…
میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا: غلام سرور خان
سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا ہوں۔یہ بات غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگوں سے رابطے ہوتے رہتے ہیں۔پولیس…