Browsing Category
Urdunews
کورنگی کی آئس فیکٹری میں گیس کا اخراج، فیکٹری مالک گرفتار
کورنگی کی آئس فیکٹری میں گیس کے اخراج کے باعث دو افراد متاثر ہوگئے، پولیس نے فیکٹری کے مالک کو گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کورنگی طارق نواز کا کہنا ہے کہ کورنگی کے سیکٹر 50 اے میں دو سال سے قائم آئس فیکٹری میں…
گورنر کے پی نے سمری منظور کرلی، وزیرصنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا، ذرائع
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نگراں کابینہ میں رد و بدل کی سمری منظور کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری کی منظوری کے بعد وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا، مشیر کھیل مطیع اللّٰہ کو وزیر بنا کر صنعت کی وزارت دے دی گئی۔نگراں…
پشاور: حیات آباد خودکش دھماکے کا مقدمہ درج
پشاور کے علاقے حیات آباد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تھانہ تاتارا کی مدعیت میں کاؤنٹر…
امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دعا ہے نیا…
فیٹف سے نکلنے میں وزارت خارجہ کا اہم کردار ہے، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے پاکستان کے جلد نکلنے میں وزارت خارجہ کا اہم کردار ہے، اب وزارت خارجہ روایتی اپروچ کے ساتھ کام نہیں کر سکتی۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں انتظامی…
سائفر معاملے پر ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو طلب کرلیا
سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔اس حوالے سے ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس بھی جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان نے…
پشاور: خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج
پشاور کی ایک خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق ضلع خیبر کی رہائشی خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اس حوالے سے اسپتال حکام نے مزید بتایا کہ خاتون حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے۔ اسپتال حکام کا…
بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت تیار، پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارت کے شہر سورت میں ایک عمارت نے پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ریاست گجرات کے شہر سورت کو دنیا میں ہیروں کا دارالحکومت کہا جاتا ہے جہاں دنیا کے 90 فیصد ہیرے تراشے جاتے ہیں۔اب سورت میں…
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق افتتاحی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان…
اعظم خان کی درخواست پر ان کی گمشدگی سے متعلق ایف آئی آر منسوخ
سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان 9 جون سے لا پتا تھے، ان کی گمشدگی سے متعلق فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی۔اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان ریکارڈ کروایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ کوہسار میں…
غیر ملکی سفارت کاروں کے زیر استعمال گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر ملکی سفارت کاروں کے زیر استعمال گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری کردیا۔ایف بی آر کے ترمیمی اسٹیٹیوٹری ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) کے مطابق غیر ملکی سفارت کار 2 سال استعمال کے بعد…
اسلام آباد: اسکول طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، 3 ملزمان گرفتار، 1 فرار
اسلام آباد کے اسکول کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک تاحال فرار ہے۔اسلام آباد پولیس کے درج کردہ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم آنش 18 سالہ طالبہ کو بہلا پھسلا کر قریبی گاؤں لے گیا۔مقدمے…
کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، انٹرا۔ڈسٹرکٹ پیپلز بس سروس کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ
کراچی والوں کے لیے اچھی خبر آگئی، سندھ کابینہ نے انٹرا۔ڈسٹرکٹ پیپلز بس سروس کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگلے 6 ماہ تک پیپلز بس کا کرایہ نہ بڑھایا جائے۔سندھ کابینہ نے وزیر ٹرانسپورٹ…
شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ہے، ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل ہے، پولیس کی درخواست پر پی سی ایل میں نام ڈالا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی سیل) سے…
سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے 164 کے…
سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے 164 کے…
سائفر سے متعلق اعظم خان کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کروادیا، اعظم خان کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رد عمل دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے…
چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کے جھوٹے ڈرامے پر سزا ملنی چاہیے: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ہر قیمت پر سائفر جیسے جھوٹے ڈرامے پر سزا ملنی چاہیے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ذاتی…
کراچی: کورنگی میں برف خانے سے گیس خارج، علاقہ مکینوں کی حالت غیر
کراچی کے علاقے کورنگی 50 اے میں برف خانے سے گیس کا غیر معمولی اخراج ہوا ہے جس سے متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں۔برف خانے سے گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والے افراد کی حالت غیر ہو گئی۔گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل…
ایشیا کپ کے 4 میچز لاہور اور ملتان میں ہونگے
ایشیا کپ کا شیڈول جیو نیوز کو موصول ہوگیا جس کا باضابطہ اعلان چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف آج شام کریں گے۔ملتان اور لاہور میں ایشیا کپ کے 4 میچز ہوں گے جبکہ 17ستمبر کو فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔شیڈول کے مطابق 30…