Browsing Category
Urdunews
پاکستان کی منتخب حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کی نائب معاون وزیر الزبتھ ہارسٹ کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانی عوام کی منتخب کردہ کسی بھی حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں۔الزبتھ ہارسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی سیاست میں امریکا کا کردار نہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان…
سائفر کی کاپی گم ہونے سے متعلق ایف آئی اے پوچھے گا، رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے سیکرٹ کو پبلک کیا اور بعد میں بہانا بنایا کہ سائفر مجھ سے گم ہوگیا، سائفر کی کاپی سے متعلق جو یہ کہہ رہے ہیں کہ گم ہوا اس پر وفاقی تحقیقاتی…
چیئرمین پی ٹی آئی نے جو لہرایا تھا وہ سائفر نہیں خالی کاغذ تھا، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جانب سے جو لہرایا گیا تھا وہ سائفر نہیں خالی کاغذ تھا، اس کاغذ پر پھر جھوٹے بیانیے بنائے گئے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…
فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کو مارچ 2024 تک توسیع دے دی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی حمایت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ فیفا اس کمیٹی کو 15 مارچ 2024 تک کی توسیع دے چکا ہے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ نے 19 جون 2023 کو فیفا…
موٹروے کرپشن کیس: نیب نے احتساب عدالت حیدرآباد میں ریفرنس دائر کر دیا
حیدرآباد سکھر موٹروے کرپشن کیس میں نیب نے احتساب عدالت حیدرآباد میں ریفرنس دائر کر دیا۔ریفرنس میں مٹیاری۔نوشہرو فیروز سیکشن کے منصوبے میں 5 ارب 80 کروڑ روپے کی خرد برد کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ریفرنس میں سابق ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان…
شاہ محمد کی اسرائیلی وزیراعظم کو مراکش کے دورے کی دعوت
مراکش کے شاہ محمد ششم نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مراکش کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔چند روز قبل اسرائیل نے مغربی صحارا کے علاقے میں مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کیا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شاہِ مراکش کو خط لکھ کر اسرائیل…
میئر کراچی الیکشن، پی ٹی آئی نے غیر حاضر اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میئر کراچی کے الیکشن میں شرکت نہ کرنے پر اپنے 28 بلدیاتی نمائندوں کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی نے خط میں الیکشن کمیشن سے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، خط…
ایشیز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ: آسٹریلیا 8 وکٹوں پر 299 رنز، براڈ کی 600 وکٹیں مکمل
ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا نے آٹھ وکٹ پر 299 رنز بنالئے۔ اسٹیورٹ براڈ نے ٹریوس ہیڈ کی وکٹ لے کر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 600 وکٹیں مکمل کرلیں۔مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی…
سانحہ 9مئی: پنجاب میں کتنے مرد و خواتین جیل میں ہیں؟ اعداد و شمار آگئے
پنجاب پولیس نے سانحہ 9 مئی میں دہشت گردی کے درج مقدمات اور خواتین کی گرفتاری سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پنجاب بھر میں کل 1897مرد اور 22 خواتین جیل میں ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں سانحہ 9 مئی پر دہشت…
سائفر کا وجود ایک حقیقت ہے، رؤف حسن کا اعظم خان کے بیان پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اعظم خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر کا وجود ایک حقیقت ہے، پی ٹی آئی حکومت نہ ہٹانے پر ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی بھی حقیقت ہے۔ایک بیان میں رؤف حسن نے کہا کہ…
سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا سلور میڈل
پاکستان نے سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں سلور میڈل حاصل کرلیا۔ تاشقند میں ہونے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان اور ایران مدمقابل تھے۔ ایران نے فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دیکر ٹائٹل اپے نام…
نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی، فیملی ذرائع
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔فیملی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے، لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔شریف…
امریکا کو کسنجر کی طرح سفارتی سمجھ بوجھ کی ضرورت ہے، چینی سفارتکار
اعلیٰ چینی سفارتکار وینگ ای کا کہنا ہے کہ امریکا کو کسنجر کی طرح سفارتی سمجھ بوجھ کی ضرورت ہے۔امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہینری کسنجر ان دنوں بیجنگ کے دورے پر ہیں، انہوں نے کمیونسٹ پارٹی کے سفارتکار وینگ ای سے ملاقات کی۔منگل کو کسنجر نے…
کرناٹک اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے بی جے پی ارکان گرفتار
بھارتی ریاست کرناٹک کی اسمبلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ارکان کی معطلی کے خلاف اسمبلی کے باہر بی جے پی ارکان نے احتجاج کیا، سابق وزیراعلیٰ کرناٹک سمیت متعدد ارکان اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہنگامہ آرائی…
ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے نے اہم میچ میں پاکستان اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے اہم میچ میں بھارت اے نے پاکستان شاہینز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ 206 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے 37ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں شاہینز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 205 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ قاسم اکرم…
امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دعا ہے نیا…
فیٹف سے نکلنے میں وزارت خارجہ کا اہم کردار ہے، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے پاکستان کے جلد نکلنے میں وزارت خارجہ کا اہم کردار ہے، اب وزارت خارجہ روایتی اپروچ کے ساتھ کام نہیں کر سکتی۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں انتظامی…
سائفر معاملے پر ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو طلب کرلیا
سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔اس حوالے سے ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس بھی جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان نے…
پشاور: خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج
پشاور کی ایک خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق ضلع خیبر کی رہائشی خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اس حوالے سے اسپتال حکام نے مزید بتایا کہ خاتون حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے۔ اسپتال حکام کا…
بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت تیار، پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارت کے شہر سورت میں ایک عمارت نے پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ریاست گجرات کے شہر سورت کو دنیا میں ہیروں کا دارالحکومت کہا جاتا ہے جہاں دنیا کے 90 فیصد ہیرے تراشے جاتے ہیں۔اب سورت میں…