جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

فواد چوہدری کی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت

توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں…

اسد عمر کا سائفر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے میں پیش ہونےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے سائفر تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)  میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ایف آئی اے نے…

انٹر بینک میں ڈالر کی آج قدر بڑھنے لگی

انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز میں سستا اور اختتام پر مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر نے آج ابتداء ہی سے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…

پرویز مشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست خارج

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی اور سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت…

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو وکیل قتل کیس میں پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی پر کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس یحییٰ آفریدی کی…

قرآنِ کریم کی بے حرمتی، عراق میں سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا گیا

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مشتعل افراد نے سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول کر اسے جلا دیا۔مشتعل مظاہرین نے وسطی بغداد میں سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا، کمپاؤنڈ کی دیواروں کو توڑ کر…

دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں کونسی ہیں؟

دنیا کئی ملکوں، ریاستوں اور علاقوں میں بٹی ہوئی ہے اور ہر جگہ کی اپنی خوبصورتی، ثقافت، زبانیں اور مشہور مقامات ہیں۔ اگر ہم دنیا کے مختلف علاقوں میں بولی جانے والی زبانوں کے بارے میں بات کریں تو دنیا میں بے شمار زبانیں بولی جاتی ہیں۔لیکن…

اسرائیل کا فلسطینی امریکیوں کیلئے ویزے میں نرمی کا اعلان

اسرائیل نے فلسطینی امریکیوں کے لیے ویزے میں نرمی کا اعلان کر دیا۔مغربی کنارے اور غزہ میں بسے دہری شہریت کے حامل فلسطینی امریکی بھی ویزے کی چھوٹ سے استفادہ کر سکیں گے۔امریکا میں 1 لاکھ فلسطینی آباد ہیں جو اب با آسانی اپنے وطن فلسطین جا…

توہینِ الیکشن کمیشن: فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کی یقین دہانی پر ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کا 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے حکم دیا ہے کہ…

پاکستان نےگال ٹیسٹ میں سری لنکا کو ہرا دیا

پاکستان نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کو پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 50 اور آغا سلمان نے…

سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغاز ہو گا: سعد رفیق

وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغاز ہو جائے گا۔یہ بات وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بارشوں سے بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ہے،…

چیئرمین PTI پر سیکرٹ ایکٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثناء

رانا ثناء کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے پر غور کیا جارہا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ریاست کی مدعیت میں یہ مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ…

ہیری، میگھن کی بائیڈن کے طیارے میں سفر کی خواہش مسترد ہونے کا انکشاف

برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل کو اس وقت خفت اٹھانا پڑی جب صدر بائیڈن کے خصوصی طیارے میں برطانیہ سے امریکا جانے کی ان کی خواہش کو یکسر نظر انداز کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل…

دیامر، گلیشیئر پگھلنے سے رائیکوٹ مٹھاٹھ نالے میں طغیانی

دیامر میں گلیشیئر پگھلنے سے رائیکوٹ مٹھاٹھ نالے میں طغیانی آگئی۔ذرائع کے مطابق گلیشیئر پگھلنے اور پہاڑی ملبے کے باعث دریائے سندھ کا پانی رک گیا ہے، ملحقہ آبادی کو نقصان کا خدشہ ہے۔دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے پر پانی لیبچر پل…

نیوزی لینڈ، مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 6 زخمی

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، بعد میں حملہ آور بھی مردہ حالت میں پایا گیا۔آکلینڈ میں واقعہ زیر تعمیر عمارت میں پیش آیا، حملہ آور کی عمر 24 سال بتائی گئی ہے۔حملہ آور کی شناخت…

امریکا نے ایک بار پھر سائفر الزامات بے بنیاد قرار دے دیے

امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر  نے کہا کہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر بار ایک ہی جواب دیا ہے کہ یہ الزامات بالکل بے…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حقائق سامنے آرہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف حقائق سامنے آ رہے ہیں، انہیں بھارت اور بعض عالمی قوتوں کی مالی مدد بھی حاصل تھی، چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو…

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث…

اسکاٹ لینڈ کے ساحل پر 55 وہیل مردہ پائی گئیں

اسکاٹ لینڈ میں لیوس کے جزیرے کے ساحل پر 55 پائلٹ وہیل مچھلیاں ریت پر مردہ پائی گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 15 زندہ مچھلیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے اور دوبارہ سمندر میں بھیجنے کی کوشش کی گئی، لیکن خراب موسم اور کھردرے ساحل کی وجہ سے…

نئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ تبدیل

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔غلاف کی تبدیلی نماز عشاء کے بعد شروع کی گئی، اس موقع پر کعبتہ اللّٰہ کے چاروں جانب حفاظتی بیریئر لگائے گئے۔نئے…