Browsing Category
Urdunews
حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ملک میں 9 محرم 28 جولائی اور 10 محرم 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
بھارت، لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش کے باعث ضلع رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 100 افراد کے مٹی تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رائے گڑھ میں…
سائفر تحقیقات، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے کا طلبی کا نوٹس وصول
سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس وصول کرا دیا۔ایف آئی اے کے اہلکار نے چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور میں واقع رہائش گاہ زمان پارک میں نوٹس وصول کرایا ۔ایف آئی اے…
اعظم خان کے بعد مزید لوگ بھی بولیں گے: عبدالعلیم خان
استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اعظم خان کا بیان حقائق واضح کرنے کے لیے کافی ہے، اب مزید لوگ بھی بولیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ قوم کو گمراہ کرنے والوں کا پردہ چاک ہوا، ایک مرتبہ پھر…
سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے: مصدق ملک
وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سائفر صرف 2 یا 3 لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہے،…
روحیل نذیر پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر روحیل نذیر کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا۔پاکستان شاہینز آسٹریلیا میں ہونے والے 6 ٹیموں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی، ایونٹ 30 جولائی سے شروع ہو گا۔پی سی بی نے وکٹ کیپر…
سویڈن، قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپین پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف بیلجئم کی مسلم کمیونٹی کی جانب سے یورپین پارلیمنٹ کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ لکسمبرگ اسکوائر پر ہونے والے اس مظاہرے میں پاکستانی، افغان اور بنگلہ دیشی کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے…
سندھ اسمبلی: بلدیاتی اداروں، سربراہوں کو بااختیار بنانے کا بل پیش
بلدیاتی اداروں اور سربراہوں کو با اختیار بنانے کا بل سندھ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔وزیرِ پارلیمانی امور مکیش چاؤلہ نے بل سندھ اسمبلی میں پیش کیا۔بل کے متن کے مطابق سندھ بھر کے میئرز اور چیئرمین، متعلقہ ڈویژن اور اضلاع میں ڈیولپمنٹ…
مکہ تا مدینہ حرمین ٹرین میں خرابی، انتظامیہ کی معذرت، معاوضہ دینے کا اعلان
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلنے والی حرمین ٹرین میں فنی خرابی پیش آئی جس کی وجہ سے ٹرین کو روکنا پڑ گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق حرمین ٹرین کے مسافروں کو 5 گھنٹے سے زیادہ انتظار کرنا پڑا۔سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ…
پی ڈی ایم کا سائفر پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سائفر کے معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ سائفر اپوزیشن کے نہیں، پاکستان کے خلاف سازش تھی۔…
ہمارے ٹیکس کے پیسے پاکستان کی ترقی کیلئے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارے ٹیکس کے پیسے پاکستان کی ترقی کے لیے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پچھلے سال سندھ میں جب سیلاب آیا تھا تو سارے راستے متاثر ہو گئے تھے۔انہوں…
راولپنڈی: کالعدم BLA ،TTP ،ISIS کے 4 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں اجمل امین، فیروز، حامد بشیر اور اویس شاہ شامل…
بجلی کے بل میں 50 روپے ٹی وی اور ریڈیو فیس عائد ہوگی، وزارت خزانہ حکام
وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں 35 روپے پی…
محرم الحرام: ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارتِ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارتِ داخلہ نے اس ضمن میں چاروں صوبوں سمیت…
محرم الحرام: ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارتِ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارتِ داخلہ نے اس ضمن میں چاروں صوبوں سمیت…
دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن اور ناقابلِ معافی ہیں، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن اور ناقابل معافی ہیں۔آصف علی زرداری نے خیبر میں تحصیل کمپاؤنڈ پر بم دھماکے کی مذمت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔واضح رہے کہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے…
کراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل…
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست منظور…
دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں کونسی ہیں؟
دنیا کئی ملکوں، ریاستوں اور علاقوں میں بٹی ہوئی ہے اور ہر جگہ کی اپنی خوبصورتی، ثقافت، زبانیں اور مشہور مقامات ہیں۔ اگر ہم دنیا کے مختلف علاقوں میں بولی جانے والی زبانوں کے بارے میں بات کریں تو دنیا میں بے شمار زبانیں بولی جاتی ہیں۔لیکن…
اسرائیل کا فلسطینی امریکیوں کیلئے ویزے میں نرمی کا اعلان
اسرائیل نے فلسطینی امریکیوں کے لیے ویزے میں نرمی کا اعلان کر دیا۔مغربی کنارے اور غزہ میں بسے دہری شہریت کے حامل فلسطینی امریکی بھی ویزے کی چھوٹ سے استفادہ کر سکیں گے۔امریکا میں 1 لاکھ فلسطینی آباد ہیں جو اب با آسانی اپنے وطن فلسطین جا…