Browsing Category
Urdunews
خیبر مسجد حملہ: خودکش حملہ آور کے سہولت کار کے موبائل سے کال ڈیٹا حاصل کرلیا گیا
خیبر میں مسجد میں ہوئے خودکش دھماکے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کے سہولت کار کو موقع سے گرفتار کیا گیا۔ خودکش حملہ آور کے سہولت کار کے موبائل سے کال ڈیٹا حاصل کرلیا گیا۔ پولیس…
خرم شیر زمان کا اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر تبصرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر تبصرہ کردیا۔کراچی سے جاری بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں پراجیکٹ آؤ مل کر کھاتے ہیں تکمیل تک پہنچ گیا۔انہوں نے…
کےالیکٹرک کی پیدا کردہ بجلی بیرونی ذرائع سے حاصل بجلی سے تقریباً 114 فیصد مہنگی
مسلسل مہنگی بجلی کی پیداوار سے کراچی والے اضافی قیمت ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ کے الیکٹرک کی پیدا کردہ بجلی بیرونی ذرائع سے حاصل بجلی سے تقریباً 114 فیصد مہنگی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک…
شیخ رشید کی بلٹ پروف گاڑی واپس کرنے کی درخواست سماعت مقرر
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی پولیس قبضے میں بلٹ پروف گاڑی واپسی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کل سماعت کریں گے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ 31 مئی کی رات پولیس نے بغیر سرچ وارنٹ…
رعنا انصار کی حمایت کرنے والوں کی فہرست سامنے آگئی
سندھ اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈر منتخب کروانے والے ارکان کی فہرست سامنے آگئی۔تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حلیم عادل شیخ کی جگہ ایم کیو ایم کی رعنا انصار کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ…
ٹیکنوکریٹ کبھی نیوٹرل نہیں ہوتے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ کبھی نیوٹرل نہیں ہوتے، نگراں وزیراعظم سیاستدان کو ہونا چاہیے۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے…
رعنا انصار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری، 9 پی ٹی آئی ارکان نے بھی ساتھ دیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رعنا انصار کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کی رعنا انصار کو پارٹی کے 20، تحریک انصاف کے 9 اراکین کے ساتھ ساتھ گرینڈ…
شمال مشرقی اور جنوب وسطی بلوچستان میں بارشیں اور سیلابی صورتحال برقرار
شمال مشرقی اور جنوب وسطی بلوچستان میں بارشیں اور سیلابی صورتحال برقرار ہے۔چمن، پشین، زیارت، ہرنائی، دکی، موسیٰ خیل، شیرانی اور بولان میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بارکھان، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، ژوب، قلعہ سیف اللّٰہ، مسلم باغ، رکھنی…
سول جج کی بیوی کے تشدد کی شکار بچی رضوانہ خوف کا شکار
سول جج کی بیوی کے تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ خوف کے مرض کا شکار ہوگئی۔ کوئی بھی قریب آئے، پکار اٹھتی ہے، "مجھے نہ مارو، مجھے نہ مارو"۔ سہم اتنی گئی ہے کہ والدین کو دیکھ کر بھی خوش نہیں ہو پاتی۔طویل عرصے علاج نہ ہونے سے…
لاہور: ڈرون سے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے میں گھر پر چھاپا مارا، جہاں سے منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والا ڈرون، 2 گاڑیاں اور…
نائیجر کے صدر محافظوں کے ہاتھوں یرغمال، فوج کا رہائی کیلئے الٹی میٹم
افریقی ملک نائیجر کے صدارتی محل میں محافظوں نے بغاوت کردی۔ دارالحکومت نیامے سے عرب میڈیا نے بتایا کہ نائیجر کے صدر محمد بازوم کو محافظوں نے یرغمال بنالیا ہے۔ عرب میڈیا نے صدارتی محل کے حوالے سے بتایا کہ محل کے محافظوں کی بغاوت میں فوج کا…
مہنگائی میں کمی ہوگی، وزارتِ خزانہ کی نوید
وزارت خزانہ نے مہنگائی میں کمی ہونے کی نوید سنا دی، ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں کہا کہ پیٹرول ڈیزل سستا ہونے سے ضروری اشیاء سستی ہوں گی، ٹرانسپورٹ کے کرائے کم ہوں گے۔وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں کہا گیا کہ جولائی میں مہنگائی کی…
لانڈھی کا محمڈن فٹبال گراؤنڈ کھلاڑیوں کی جگہ نشئی افراد کی آماجگاہ بن گیا
لانڈھی کا تاریخی محمڈن فٹبال گراؤنڈ بدترین حالات کا شکار ہے، تجاوزات نے ماضی کے فٹبال گراؤنڈ کی رونقیں چھین لیں۔لانڈھی کا تاریخی فٹبال گراؤنڈ شادی ہال میں تبدیل ہوگیا، محمڈن فٹبال گراؤنڈ کے اطراف میں دکانیں بن گئیں، سروس روڈ گراؤنڈ کے…
سعودی عرب پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا، سفیر نواف بن سعید
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاک سعودی تعلقات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔اسلام آباد میں تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیر اہتمام پاک سعودی تعلقات کانفرنس منعقد ہوئی۔اس موقع پر خطاب…
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مفت آٹا تقسیم پروگرام کی منظوری
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی مفت آٹا تقسیم پروگرام کی منظوری دے دی گئی۔وزارت خزانہ سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ رمضان میں یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے مفت آٹا تقسیم پروگرام…
چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں پھر استثنیٰ مل گیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو الیکشن کمیشن کے وکلاء کے عدم اعتراض پر توشہ خانہ کیس میں آج کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، جس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔جج…
بورے والا میں نشے کے عادی باپ نے خنجر سے بیٹی کی آنکھیں ضائع کردیں
بورے والا میں نشے کے عادی باپ نے بچوں اور بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور خنجر سے 13 سالہ بیٹی کی آنکھیں ضائع کردی۔بورے والا میں بیوی کو یرغمال بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 15 گھنٹے کے آپریشن کے بعد خاتون…
وفاقی اردو یونیورسٹی: ریٹائرڈ اساتذہ کی وزیر اعظم سے پنشن فنڈز میں بےضابطگیوں پر نوٹس لینے کی اپیل
انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام ریٹائرڈ اساتذہ کے اجلاس میں اساتذہ کی پنش اور بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ یونیورسٹی میں پنشن فنڈز میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں…
نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل اکیڈمک بورڈ کے پہلا اجلاس کا انعقاد
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے اپنے ہیڈ آفس میں آج پی ایم ڈی سی اکیڈمک بورڈ کا پہلا اجلاس منعقد کیا۔21 رکنی نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل اکیڈمک بورڈ انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں تعلیم کے معیار کو…
سندھ ہائیکورٹ کی ماں بیٹی کے اغواء کا مقدمہ درج کروانے کی ہدایت
دو خواتین کی بازیابی کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے ماں بیٹی کے اغواء کا مقدمہ درج کروانے کی ہدایت کردی۔عدالت نے ماں بیٹی کے اغواء کا مقدمہ درج کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ماں بیٹی 8 جولائی سے لا…