جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا، عدالت نے حکم امتناع کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے…

حکومت بہاولپور یونیورسٹی واقعے پر تحقیقاتی کمیشن بنائے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بہاولپور یونیورسٹی میں منشیات کے استعمال کا اسکینڈل سامنے آیا۔ اس واقعہ نے بہت سے سوالات کھڑے کیے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ طلبا یونین نہ ہونے کی…

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان ٹاپ پوزیشن پر آگیا

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔دو میچز میں دو فتوحات کے ساتھ قومی ٹیم کے کی کامیابی کا تناسب (پی سی ٹی) 100 فیصد ہے۔ بھارتی ٹیم 66.67 فیصد کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ …

شہر یار آفریدی کی درخواستِ ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) شہر یار آفریدی کی ضمانت منظور کر لی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوارالحق پنُو اور جسٹس صفدر سلیم شاہد پر مشتمل راولپنڈی ڈویژن بینچ نے سیاسی رہنما شہر یار آفریدی کی درخواستِ ضمانت پر…

عافیہ صدیقی کی بازیابی حکومت کی ذمے داری ہے: مشتاق احمد

جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی کی بازیابی حکومت کی ذمے داری ہے۔مشتاق احمد نے سینیٹ کے اجلاس میں کہا ہے کہ جنابِ چیئرمین، آپ بلوچ ہیں اور یہ میری بہن کا اسکارف ہے، آپ کی ذمے داری ہے کہ قوم کی حافظِ قرآن بیٹی…

یونان کشتی حادثہ، مزید 15 میتیں پاکستان پہنچ گئیں

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 افراد کی لاشیں پنجاب کے شہر گجرات، گوجرانوالہ، راولپنڈی و دیگر شہروں میں لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔ترجمان یونانی حکام کے مطابق…

رضا ربانی کا بلز پاس ہونے کیخلاف سینیٹ سے واک آؤٹ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے اندھی قانون سازی کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے دوران پی پی پی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایوان میں اظہارِ…

رضا ربانی کا بلز پاس ہونے کیخلاف سینیٹ سے واک آؤٹ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے اندھی قانون سازی کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے دوران پی پی پی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایوان میں اظہارِ…

حب ڈیم ایک بار پھر بھر گیا، پانی کا اخراج جاری

ڈیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والی بارشوں کے بعد حب ڈیم مکمل بھر گیا ہے جس سے پانی کا اخراج بھی جاری ہے۔حب ڈیم میں پانی کی سطح 339.5 فٹ سے بلند ہونے کے بعد اسپل ویز سے پانی کا اخراج جاری ہے۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق گزشتہ سال…

گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ، وزیر مملکت مصدق ملک کے ایم او یو پر دستخط

وزیر مملکت مصدق ملک نے گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ کے ایم او یو پر دستخط کر دیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ توانائی کا شعبہ ترقی کے لیے اہم ہے، گیس کے شعبے میں ملک کو خود کفیل بنا رہے ہیں۔وفاقی وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک…

کراچی، 8 محرم الحرام کی مجلس ختم، مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

پاکستان بھر میں آج 8 محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 8 محرم الحرام کی مجلس ختم ہو گئی جس کے بعد مرکزی جلوس نشتر پارک سے بر آمد ہو گیا۔جلوس کے آگے پولیس اور رینجرز کی…

چیئرمین پی ٹی آئی مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں میں بھی معذرت کر لونگا: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر وہ معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لوں گا۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ…

کراچی میں آج بارش ہوگی یا نہیں؟

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہرِ قائد کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں درجۂ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جا…

توشہ خانہ کیس کی 37 سماعتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی صرف 3 بار پیش ہوئے، جج

اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدال میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔سماعت کے موقع پر جج ہمایوں دلاور نے کہا کہ  اب تک توشہ خانہ کیس کی 37 سماعتیں ہو…

سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا

سینیٹ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا پیش کیا گیا آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔بل کے متن کے مطابق سرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف پر 5 سال تک سخت سزا دی جائے گی۔ترمیمی بل کے مطاق آرمی چیف یا…

غیر ملکیوں کو سب سے زیادہ تنخواہیں دینے میں سعودی عرب آگے

سروے کے مطابق دنیا بھر میں غیر ملکیوں کو سب سے زیادہ تنخواہیں سعودی عرب میں دی جاتی ہیں جبکہ برطانیہ سب سے زیادہ مہنگا ملک بن گیا ہے۔بین الاقوامی سروے رپورٹ کے مطابق دیارِ غیر جا کر روزی کمانے والوں کے لیے سعودی عرب بہترین مقام بن…

پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست، جج کی سماعت سے معذرت

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کر لی۔عدالت نے درخواست ہائی کورٹ آفس برانچ کو واپس بھیجوا دی۔دورانِ سماعت جسٹس فاروق حیدر نے کہا کہ پرویز الہٰی…

شاداب خان اور حارث رؤف انگلینڈ روانہ

امریکا میں میجر کرکٹ لیگ میں شرکت کے بعد شاداب خان اور حارث رؤف اب انگلینڈ روانہ ہو گئے۔شاداب خان اور حارث رؤف دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت کے لیے انگلینڈ روانہ ہوئے ہیں۔دی ہنڈرڈ لیگ میں شاداب خان برمنگھم فینکس جبکہ حارث رؤف ویلش فائر کا حصہ…

لنکا پریمیئر لیگ: بابر اعظم نروشان ڈکویلا کی کپتانی میں کھیلیں گے

بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں نروشان ڈکویلا کی کپتانی میں کھیلیں گے۔لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم کولمبو اسٹرائیکرز نے سری لنکن بیٹر نروشان ڈکویلا کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔کولمبو اسٹرائیکرز میں پاکستان کے بابر اعظم، نسیم شاہ اور افتخار احمد…

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز قرض رول اوور کر دیا: اسحاق ڈار

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا ہے۔اس حوالے سے اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے بینک نے قرضہ 2 سال کے لیے رول اوور کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں چین کے بینک…