Browsing Category
Urdunews
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آسٹریلوی چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل اینگس کیمپ بیل سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا 24 تا 28 جولائی آسٹریلیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔جنرل ساحر شمشاد نے کہا…
امریکا: محرم کی مجالس و اجتماعات، ہیوسٹن اور ڈیلس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک
امریکا بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے مجالس اور عزاداری مکمل عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہے۔ہیوسٹن اور ڈیلس کی تمام امام بارگاہوں جس میں ہیوسٹن کی امام بارگاہ الغدیر، ڈیلس کی امام بارگاہ مومن سینٹر اور در حسینؓ سمیت دیگر امام بارگاہوں…
پی پی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ اور ایک کروڑ روپے بھتے کیلئے کال
خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما پیر اسلم کے گھر پر دستی بم سےحملہ کیا گیا، حملے میں پیر اسلم اور اہلخانہ محفوظ رہے۔ پولیس نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رسالپور میں پیپلز پارٹی…
نیپالی کوہ پیما نے پاکستان کے شہروز کاشف کا ریکارڈ توڑ دیا
نیپالی کوہ پیما نے پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے نیما رنجی شیرپا نے 17 سال کی عمر میں کے ٹو سر کرلیا۔ پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی داولاگیری کو سر کر کے ایک اور ریکارڈ…
سری لنکا کیخلاف پاکستان کی کامیابی پر رمیز راجہ خوش
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کامیابی حاصل…
دہشت گردوں سے مذاکرات ہوئے نہ ہوں گے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کرنے والوں سے نہ مذاکرات ہورہے ہیں نہ ہوں گے، آئین پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، پاکستان کا مؤقف مذاکرات کی بات کرنے والوں کو پہنچا دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی…
اسرائیلی ایٹمی سائنسدانوں نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی
اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ایٹمی سائنسدانوں نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 10 سینئر جوہری سائنسدانوں نے عدالتی ترامیم منظوری کے خلاف مستعفی ہونے کی دھمکی دی ہے۔دھمکی دینے…
برطانوی پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے، محکمے میں عملے کی کمی
برطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں محکمہ پولیس میں عملے کی کمی ہوگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تنخواہ اور شرائط پر تحفظات کی وجہ سے پولیس فیڈریشن نے بھرتی برقرار رکھنے سے…
برطانوی شہریوں کو اب گرم موسم کا عادی ہونا پڑے گا
اب برطانیہ کے شہریوں کو بھی گرم موسم کا عادی ہونا ہوگا۔ لندن سے برطانوی محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق رواں صدی کے اختتام تک شدید گرم موسم برطانیہ میں معمول ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق کاربن کا اخراج جاری رہا تو 2060 میں اوسط درجہ حرارت 40…
قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کے پیچھے حکومت نہیں، سوئیڈش وزیر خارجہ
سوئیڈن کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کے پیچھے حکومت نہیں۔ کچھ افراد کے اس عمل کی سوئیڈن کا قانون اجازت دیتا ہے۔ دارالحکومت اسٹاک ہوم سے جاری اپنے بیان میں سوئیڈش وزیر خارجہ ٹوبیاس بل اسٹروم نے مزید کہا کہ ان…
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر علی محمد خان رہا
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو رہائی مل گئی، عدالت نے اگلی سماعت پر ڈپٹی کمشنر مردان کو طلب کرلیا۔جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیتے کہا کہ ایک ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر…
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ، اناج معاہدے کی بحالی کی اہمیت پر زور
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلیفونک بات چیت کی اور ’اناج معاہدے‘ کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا۔دفتر خارجہ اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فریقین کے تحفظات کو دور کرتے…
خواجہ آصف کی بھی بہن، بیٹیاں ہیں، نور عالم خان
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی بھی بیٹیاں ہیں، بہنیں ہیں۔ انہیں ایسے بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ خواجہ آصف…
4 ارب روپے ایکسائز ڈیوٹی نہ دینے پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس تاحال منجمد
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے بینک اکاؤنٹس 4 ارب روپے ایکسائز ڈیوٹی نہ دینے پر تاحال منجمد ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ منجمد ہونے سے پی آئی اے تیل کی خریداری میں ادائیگیوں سے قاصر ہے۔آج تیل کی ادائیگی نہ ہونے پر 3 روز تک…
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ اننگز سے شکست دینا بلاشبہ پاکستان ٹیم کی جانب سے شاندار پرفارمنس ہے۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 24 ہزار 700 روپے ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے…
چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں فوری حکم امتناع نہ مل سکا، عدالت نے حکم امتناع کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے…
حکومت بہاولپور یونیورسٹی واقعے پر تحقیقاتی کمیشن بنائے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بہاولپور یونیورسٹی میں منشیات کے استعمال کا اسکینڈل سامنے آیا۔ اس واقعہ نے بہت سے سوالات کھڑے کیے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ طلبا یونین نہ ہونے کی…
ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان ٹاپ پوزیشن پر آگیا
پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔دو میچز میں دو فتوحات کے ساتھ قومی ٹیم کے کی کامیابی کا تناسب (پی سی ٹی) 100 فیصد ہے۔ بھارتی ٹیم 66.67 فیصد کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ …
پنجاب و اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کر لیا
پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق اجلاس 2 اگست کو ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری داخلہ،…