Browsing Category
Urdunews
ملتان: این اے 149 سے جاوید ہاشمی کے کاغذات منظور
ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے این اے 149…
لاہور کے اسپتالوں میں نمونیا سے متاثرہ افراد کا رش
لاہور کے اسپتالوں میں نمونیا سے متاثرہ افراد کا رش بڑھ گیا ہے۔اس حوالے سے سربراہ صوبائی پبلک ہیلتھ لیب ڈاکٹر حسنین جاوید نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ اسپتالوں میں نمونیا سے متاثرہ افراد کا رش ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نزلہ،…
بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی
بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹ سے شکست دے دی۔نیپیئر میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 134 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلادیش نے ہدف 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ اوپنر بیٹر لٹن داس 42 رنز…
میلبرن اسٹارز کی حارث رؤف، اسامہ میر کے این او سی میں توسیع کی درخواست
آسٹریلوی لیگ بگ بیش کی ٹیم میلبرن اسٹارز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے حارث رؤف اور اسامہ میر کےحوالے سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق میلبرن اسٹارز نے پی سی بی سے دونوں کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع کی درخواست کر دی، میلبرن اسٹارز…
آئین کے آرٹیکل 62، 63 پر عملدرآمد کیلئے درخواست دائر
آئین کے آرٹیکل 62، 63 پر عمل درآمد کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔عدالتِ عالیہ میں متفرق درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن…
ڈیوس کپ ٹاٸی کیلٸے بھارت نے 18نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھجوا دیٸے
پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے انعقاد کے معاملے پر آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے ویزوں کے حصول کے لیے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ کیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی کے لیے بھارت نے 18نام پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھجوا دیے ہیں، ویزوں کے لیے بھارتی فہرست میں…
ہاکی میں کرپشن کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ
قومی کھیل ہاکی میں مبینہ کرپشن کرنے والوں کے لیے گھیرا تنگ کردیا گیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا جس میں ہاکی فیڈریشن کے مبینہ سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن…
ٹی ایل پی امیدوار کا قتل بزدلانہ فعل ہے: سعد رضوی
سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ گجرات میں فائرنگ سے ٹی ایل پی کے امیدوار کا قتل بزدلانہ فعل ہے۔سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی نے ٹی ایل پی کے امیدوار ملک ثاقب نواز کے قتل پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا…
بابر اعظم دوسری اننگز میں اچھا اسکور کریں گے: عبداللّٰہ شفیق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ بابر اعظم بہترین بیٹر ہیں، امید ہے وہ دوسری اننگز میں اچھا اسکور کریں گے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر کا کیچ لے لیتا تو اچھا ہو جاتا،…
بھارت میں مرغی کے ٹرک کو حادثہ، شہری مرغیاں لوٹتے رہے
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں دھند کے باعث مرغیاں لے جانے والے ٹرک کو حادثہ پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق اس حادثے کے بعد کئی گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرائیں جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کچھ لوگ زخمی ہوئے۔بھارتی میڈیا…
16 برس گزر گئے اور ہم آج بھی انصاف کے منتظر ہیں: آصفہ بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی والدہ کی 16ویں برسی کے موقع پر اسے تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو سلام پیش کر دیا۔شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے بڑے صاحبزادے بلاول…
توہینِ الیکشن کمیشن: بانیٔ پی ٹی آئی و فواد چوہدری پر فردِ جرم، سماعت کچھ دیر بعد جیل میں
توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل میں ہو گی۔آج بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو گا۔بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن…
ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ شاہ محمود کو کہاں لے کر گئے ہیں، مہر بانو قریشی
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ والد کو کہاں لے کر گئے ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ نہیں…
2023ء کے آخری ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ، تجارتی خسارے، درآمدات میں کمی
2023ء کے آخری ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا ہے جبکہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 33.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وزارتِ تجارت کےذرائع نے بتایا ہے کہ یکم سے…
بلاول بھٹو اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے این اے 127 اور مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے پی پی 80 کے لیے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر کر دیے گئے۔شہری محمد ایاز نے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کیاہے۔درخواست…
انتخابات: ملکی مبصرین و میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کیلئے ایس او پیز جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں تمام ریٹرننگ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مراسلے کے ذریعے عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں ملکی مبصرین اور میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کے لیے ایس او پیز…
مغربی کنارا، اسرائیلی ڈرون حملہ، 6 فلسطینی شہید
مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے، طولکوم میں اسرائیلی فوج کا بڑا آپریشن جاری ہے۔غزہ میں زمینی آپریشن کرنے والی اسرائیلی فوج پر فلسطینی مزاحمتی گروپس نے حملے کیے ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھی جوابی وار…
اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی اعضاء چرائی گئی لاشیں غزہ لائی گئیں
غزہ میں اسرائیل کے بھیانک جرائم جاری ہیں، اسرائیل سے 1 ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔تمام شہداء کی رفح میں اجتماعی تدفین کر دی گئی۔فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ لاشوں کی بے حرمتی کی گئی ہے، لاشوں سے اعضاء بھی…
اسرائیلی ڈرون حملہ، ہلالِ احمر کو زخمیوں کے قریب جانے سے روک دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے فلسطینی ہلال احمر کو اسرائیلی ڈرون حملے کے زخمیوں کے قریب جانے سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق کچھ گھنٹے بعد ایمبولینسوں کو زخمیوں تک جانے کی اجازت دی گئی۔واضح رہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے ڈرون…
بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں، منظور وسان
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں۔خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے ہیں۔انہوں…