جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

محمد رضوان کا دو دن میں دو مختلف براعظموں میں کرکٹ کھیلنے کا منفرد کارنامہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے دو دن میں دو مختلف براعظموں میں کرکٹ کھیل کر منفرد کارنامہ انجام دیا ہے۔ محمد رضوان نے کل کولمبو سری لنکا میں پاکستان ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیلا تو آج بریمپٹون کینیڈا میں وینکوور نائٹس کی طرف…

نگراں وزیراعظم ایسا تگڑا ہو کہ آر ٹی ایس نہ بیٹھے، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم ایسا تگڑا ہو کہ رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) نہ بیٹھے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم غیرجانبدار اور تگڑا…

کراچی میں لانڈھی کی گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی میں لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز 9 فائر ٹینڈر اور ایک اسنارکل کی مدد سے آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ کراچی میں لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی فیکٹری میں آج دوپہر کو لگنے والی آگ پر اب تک…

وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم یو اے ای کے دورے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پہنچے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے…

ویمن فٹبال ورلڈ کپ: انگلینڈ نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ویمن فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں انگلینڈ نے ڈینمارک کو ہراکر ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایک اور میچ میں چین نے ہیٹی کو 0-1 سے ہرایا جبکہ ارجنٹینا اور جنوبی افریقا کا میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔فیفا ویمن فٹبال…

فواد چوہدری نے ارکان پارلیمنٹ کے دوروں پر سوال اٹھادیے

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اراکین پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھادیے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں 25 اراکین نے نیویارک کے دورے پر کروڑوں روپے خرچ کیے۔انہوں نے مزید کہا کہ…

کراچی: 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر

نواسۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور رفقا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگیا۔ اس قبل مرکزی مجلس میں شہادت امام حسین رضی…

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

تاشقند میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں مسلسل 4 فتوحات کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی…

پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، یہاں ملوکیت قائم ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حضرت حسینؓ اور ان کے ساتھیوں نے ملوکیت کو چیلنج کیا، پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا، یہاں ملوکیت قائم ہے۔لاہور میں محرم کے موقع پر اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حسینیت اور یزیدیت آج بھی…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں اور سیلاب

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتِ حال ہے۔ مانسہرہ میں سیلابی ریلا سڑک بہا لے گیا، لینڈ سلائیڈنگ سے اوگی دربند روڈ بند ہوگئی، شہر میں اونچائی پر بنا قبرستان شدید متاثر ہوگیا۔ ضلع مہمند میں ندی نالوں میں طغیانی سے مختلف…

بچی پر تشدد کیس: جج کی اہلیہ کی پولیس کو شامل تفتیش ہونے کی یقین دہانی

گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کے کیس میں سول جج کی اہلیہ نے پولیس کو شامل تفتیش ہونے کی یقین دہانی کرا دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سول جج کی اہلیہ سے رابطہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ آئندہ دو روز میں جج کی اہلیہ اسلام آباد پولیس کو…

اوول ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا کا شاندار کم بیک

اوول ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 185 پر سات وکٹیں گرنے کے بعد 295 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ٹیسٹ کے دوسرے آسٹریلیا نے 61 رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے اننگز آگے…

پاکستانی نژاد کرکٹر کیساتھ نسلی امتیاز برتنے پر یارکشائر کاؤنٹی پر جرمانہ

یارکشائر کاؤئنٹی پر نسلی تعصب برتنے پر 4 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد اور  48 پوائنٹس سے بھی محروم کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ ڈسپلن کمیٹی نے جرمانہ پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق کی شکایت پر لگایا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی…

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سابق چیئرمین ایف بی آر سے استفسار کیا کہ شبر زیدی بھائی خیریت ہے؟ یہ کہانی کہاں سے…

ورلڈ جونیئر اسکواش: حمزہ خان کی تاریخی جیت پر مصر کا اعتراض

پاکستان کے حمزہ خان کی ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں جیت کے بعد مصر کی اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی تاریخی کامیابی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ورلڈ اسکواش فیڈریشن (ڈبلیو ایس ایف) کو درخواست جمع کرادی ہے۔ حمزہ خان نے 23 جولائی کو…

کراچی: سنگین جرم میں مطلوب ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی ایئرپورٹ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن کی کارروائی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے آنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ملزم عبدالرزاق پنجاب پولیس کو سنگین…

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ، CAA ملازمین کے احتجاج کے بعد اہم پیشرفت

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سول ایوی ایشن (سی اے اے) ملازمین کے احتجاج کے بعد اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر وزیر ہوا بازی سعد رفیق نے سی اے اے یونینز کے سربراہان کو ملاقات کی دعوت دے دی۔سی اے اے ہیڈ…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ پاکستانی سفیر، سفارتی اہلکاروں اور اماراتی اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شیخ سعید بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کیلئے شاہی محل جائیں گے۔وزیر خزانہ…

پاکستان و عراق کا تجارت سمیت معاشی تعاون مزید بہتر بنانے پر اتفاق

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے پاکستان میں عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ نے ملاقات کی۔‏ملاقات میں باہمی تجارت سمیت معاشی تعاون کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ…

تشدد کی شکار بچی کے جگر اور گردے کا انفیکشن ساتھ ساتھ چل رہا ہے، ڈاکٹر الفرید ظفر

اسلام آباد میں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ کے معالج اور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر پروفیسر الفرید ظفر نے مریضہ کی حالت بیان کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا کہ بچی کا جگر اور گردے کا…