جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دلہا دلہن نے اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے شادی کرلی

خلا میں شادی کے تصور میں نہ جانے کب حقیقت کے رنگ بھرے جائیں گے تاہم منفرد شادی کے خواہاں منچلوں نے مہمانوں سمیت فضا میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ کرلیا۔اگر آپ رواتی انداز کی شادیوں سے بور ہوگئے ہیں اور اپنی…

پی ٹی آئی نے اپنے سابق وزیراعلیٰ کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا۔سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت پر محمود خان کو پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ محمود خان کے…

کراچی: یومِ عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

کراچی میں یومِ عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا۔جلوس ہر سال کی طرح اس سال بھی مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر میں اختتام پذیر ہوگا۔جلوس کے تمام راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ…

عاشورہ محرم اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، صدر و وزیراعظم

صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ عاشورہ محرم اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔اپنے پیغام میں عارف علوی نے کہا کہ یومِ عاشور عظیم تر مقصد کے لیے کسی بھی قربانی سے…

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر اسٹیو اسمتھ کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبریں سامنے آنے بعد اپنا مؤقف بیان کر دیا۔اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ یہ خبریں کہاں سے آ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے…

یومِ عاشور کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں

ملک کے مختلف شہروں سے 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو کر روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا…

اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی ذرائع پُراعتماد ہیں کہ اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کیا جائے گا اور اس حوالے سے فیصلہ ستمبر میں کیا جائے گا۔ اس معاملے سے متعلق برطانوی میڈیا کا…

یوم عاشور پر ملک بھر میں مجالس عزا جاری

نواسہ رسول امام حسین ؓ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، یوم عاشور پر ملک بھر میں مجالس عزا جاری ہیں۔لاہور کی نثار حویلی سے برآمد ہوا، جلوس میں ہزاروں عزادار شریک ہیں، حضرت امام حسینؓ کے بیٹے حضرت علی اکبرؓ کی آخری اذان کا…

کراچی، گارمنٹس فیکٹری کی آگ 13 گھنٹے بعد بجھا دی گئی

کراچی میں لانڈھی ایکسپو پروسیسنگ زون کی گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر 13 گھنٹے سے زائد کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کی شدت سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی تاریخیں فائنل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی تاریخیں فائنل کرلیں، ذرائع کے مطابق اگلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 4 سے 30 جون تک ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہوگا۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے امریکا اور ویسٹ انڈیز کے 10 وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے،…

مارچ میں آئی ایم ایف سختی سے پیش آئے گا، شبر زیدی

سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے مارچ میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا سخت پروگرام آنے کی پیشگوئی کردی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران شبر زیدی نے کہا کہ میرا خیال ہے…

تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی

پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔اعلامیہ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان، ضیاء اللّٰہ بنگش، اشتیاق ارمڑ سمیت 20 سے زائد ارکان کی رکنیت ختم کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل…

جب قید میں تھا تو وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جب قید میں تھا تو مجھے وزیراعظم بننے کی پیش کش کی گئی جو میں نے مسترد کر دی۔خواجہ آصف نے جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ یہ تجویز مالکان کی طرف سے آئی تھی یا نہیں؟ یہ انہیں نہیں معلوم،  تجویز…

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متعدد مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے۔کچے مکانات مٹی کا ڈھیر بن گئے ہیں جبکہ فصلیں تباہ اور…

حلیم عادل شیخ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، عدالت

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے حلیم عادل شیخ کی ممکنہ گرفتاری اور خفیہ انکوائریوں کے خلاف درخواست نمٹا دی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو…

مدت پوری ہونے سے قبل آئی جی کو تبدیل نہیں کیا جائے گا، سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرری سے متعلق آئی جی سندھ کو مکمل بااختیار بنانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف مختلف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔سندھ ہائی کورٹ نے پولیس…

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمد ہوگا

حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد میں تاریخی شہر روہڑی میں 500 سالہ قدیمی 9 ڈھالہ تعزیے کا جلوس چار بجے برآمد ہوگا۔ملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچ گئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم…

خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔9 محرم کو پشاور…

بچی پر تشدد کیس: جج کی اہلیہ کی پولیس کو شامل تفتیش ہونے کی یقین دہانی

گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کے کیس میں سول جج کی اہلیہ نے پولیس کو شامل تفتیش ہونے کی یقین دہانی کرا دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سول جج کی اہلیہ سے رابطہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ آئندہ دو روز میں جج کی اہلیہ اسلام آباد پولیس کو…

اوول ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا کا شاندار کم بیک

اوول ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 185 پر سات وکٹیں گرنے کے بعد 295 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ٹیسٹ کے دوسرے آسٹریلیا نے 61 رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے اننگز آگے…