Browsing Category
Urdunews
باجوڑ دھماکا: مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے گی، وزیراعظم کی فضل الرحمان سے گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں قیمتی…
پاکستان میں 2 ممالک نے 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے 2 دوست ممالک سے 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید سنادی۔ایک بیان میں مصدق ملک نے بتایا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔وزیراعظم شہبا…
پر تشدد انتہا پسندی بل کسی سیاسی جماعت کیخلاف استعمال کرنے کا نہیں کہہ رہا، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی بل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یا کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف استعمال کرنے کا نہیں کہہ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے "پرتشدد…
چینی نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کی آمد پر ٹوئٹ کیا ہے۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں لکھا کہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فنگ سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کےلیے پہنچے ہیں۔انہوں نے مزید کہا…
سمندری طوفان: چین میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، بیجنگ میں اسپورٹس ایونٹس منسوخ
سمندری طوفان ڈوکسوری کے زیر اثر چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی ہیں جبکہ صوبے فوجیان میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کی وجہ سے گاڑیاں اور رہائشی علاقے کیچڑ میں گھر گئے ہیں۔طوفان کی وجہ سے شمالی چین بالخصوص دارالحکومت بیجنگ میں شدید…
قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ…
ڈاکٹروں نے رضوانہ کیلئے 48 گھنٹے اہم قرار دیدیے
ڈاکٹروں نے تشدد کی شکار بچی رضوانہ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیے ہیں۔اسلام آباد میں سول جج کے گھر پر تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ رضوانہ جو لاہور کے جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے، کی حالت بگڑ گئی ہے۔رضوانہ کا علاج کرنے والے ڈاکٹر…
باجوڑ دھماکا خودکش لگتا ہے، تحقیقات جاری ہیں، آر پی او ملاکنڈ ناصر ستی
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ملاکنڈ ناصر ستی نے کہا ہے کہ باجوڑ دھماکا خودکش لگتا ہے لیکن تحقیقات جاری ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ناصر ستی نے کہا کہ باجوڑ کے صدر مقام خار میں ہونے والے دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔انہوں نے…
ورکرز کنونشن میں شریک ہونا تھا پروگرام آخری لمحات میں منسوخ ہوا، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے باجوڑ میں دھماکے کا نشانہ بننے والے ورکرز کنونشن میں شرکت کرنی تھی۔حافظ حمد اللّٰہ نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے…
نگراں وزیراعظم کیلئے 5 نام شارٹ لسٹ ہوگئے، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کےلیے 5 نام شارٹ لسٹ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کا رکن نگراں وزیراعظم نہیں بن سکتا۔انہوں نے…
پاکستان نے بیرون ملک کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا
پاکستان نے بیرون ملک کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان کےلیے کریڈیٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد کردیا گیا۔ رجسٹرڈ مگر ٹیکس نہ دینے والے افراد…
کچے کے ڈاکو ایسے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں کہ ان کیخلاف آپریشن نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچے کے ڈاکو ایسے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں کہ ان کے خلاف آپریشن نہ کیا جائے، کچے کے ڈاکوؤں کا مقصد پولیس اور حکومت کو بدنام کرنا ہے۔کندھ کوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا…
صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی باجوڑ دھماکے کی مذمت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے باجوڑ دھماکے میں قیمتی جانی نقصان…
ہرات میں افغان حکام نے ضبط شدہ موسیقی کے آلات جلا دیے
افغان صوبے ہرات میں افغان وزارت امر بالمعروف، نهی عن المنکر کے حکام نے اختتام ہفتہ پر موسیقی کے سیکڑوں آلات بشمول گٹار، طبلہ اور اسپیکر ضبط کرلیے۔ ہرات سے افغان میڈیا کے مطابق ہرات شہر اور مختلف اضلاع سے ضبط کیے گئے موسیقی کے لاکھوں…
ڈیڑہ بگٹی کی برساتی ندی میں بہہ کر نوجوان جاں بحق
شمال مشرقی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوا جبکہ ڈیڑہ بگٹی میں برساتی ندی میں نوجوان بہہ کر جاں بحق ہوگیا۔ کنٹرول روم کے مطابق بالائی اضلاع میں ایک اور طاقت ور سسٹم اثر انداز ہونے لگا ہے۔زیارت، دکی، سنجاوی، کان مہترزئی،…
باجوڑ دھماکا، مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم، وزیراعلیٰ سے انکوائری کا مطالبہ
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ میں پارٹی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور نگراں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے واقعہ کی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ جے یو آئی…
باجوڑ: نوجوان نے جعلی خبر لگوا کر پولیس کی دوڑیں لگوادیں
ضلع باجوڑ کے ایک نوجوان نے غیر ملکی خاتون سے متعلق خبر لگا کر پولیس کی دوڑ لگوادیں۔ایک نوجوان نے سوشل میڈیا پر غیر ملکی خاتون کی باجوڑ آمد کی جعلی خبر پھیلائی، جس کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ غیرملکی لڑکی کو سیکیورٹی فراہم کرنے پولیس…
9 مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی ان پر اناللّٰہ پڑھ لی جائے، طاہر اشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ریاست کے مجرموں کو عدالت انصاف نہ دے سکی 9 مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی ان پر اناللّٰہ پڑھ لی جائے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود…
نواز شریف ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ سے متعلق ن لیگ میں چل رہی چہ مگوئیوں پر جواب دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ اگر اگلہ الیکشن جیتی ہے تو…
انگلیند اور ویلز میں زیرٍ حراست ہلاکتوں کی تعداد دگنی ہوگئی، آئی او پی سی
انگلیند اور ویلز میں پولیس کی حراست میں موجود افراد کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کے حوالے سے انڈیپینڈنٹ آفس فار پولیس کنڈکٹ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔لندن سے آئی او پی سی کا کہنا ہے کہ انگلیند اور ویلز میں زیر حراست افراد کی ہلاکتوں کی…