Browsing Category
Urdunews
کراچی، غیرت کے نام پر شوہر قتل، بیوی زخمی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر، پہلوان گوٹھ میں فائرنگ سے میاں جاں بحق جبکہ بیوی زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا ہے، فائرنگ کرنے والا شخص زخمی خاتون کا بھائی اور مقتول کا سالہ ہے، خاتون اور مرد نے پسند کی شادی…
پاکستانی گھڑ سوار نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں عثمان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ عثمان خان نے اس سے قبل ٹوکیو…
سائنسدان 46 ہزار سال سے جمے کیڑوں کو ہوش میں لے آئے
سائبیریا کی برف کے نیچے 46 ہزار سال سے جمے ہوئے کیڑوں کو سائنسدان ہوش میں لے آئے، اِن کیڑوں نے ہوش میں آنے کے بعد کئی بچے پیدا کیے اور پھر اپنی قدرتی موت مرگئے۔ آج سے کوئی 46 ہزار سال پہلے جب زمین پر ہاتھی نما دیو ہیکل جانور گھومتے…
توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور
سینیٹ نے توشہ خانہ سے متعلق ضابطے کا بل منظور کرلیا۔ اب صدر، وزیراعظم، وفاقی وزرا، مسلح افواج اور عدلیہ کے اراکین کو تحائف توشہ خانے میں جمع کرانے ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے متعلقہ تمام کیسز آئندہ ہفتے کیلئے مقرر…
شہزادہ ولیم نے شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا
برطانوی شہزادہ ولیم نے جنوبی لندن کی سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا۔شہزادہ ولیم نے ماحولیاتی آلودگی اور خالص غذاؤں کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے بائیو ڈی گریڈ ایبل (Bio De-Gradeable) باکس میں برطانوی شہریوں کو برگر پیش…
ایشز سیریز، انگلینڈ نے 377 رن کی برتری حاصل کرلی
ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 377 رن کی برتری حاصل کرلی ہے۔انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں جو روٹ 91 اور زیک کرولی 73 رن بنا کر نمایاں رہے۔انگلینڈ ٹیم 12 رنز کے خسارے سے میچ تیسرے دن اننگز کا آغاز کرے…
صارفین تک سرکاری قیمت پر گیس سپلائی کو یقینی بنایا جائے، عرفان کھوکھر
چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ صارفین تک سرکاری قیمت پر گیس کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔لاہور میں ایل پی جی ایسوسی ایشن کا اجلاس عرفان کھوکھر کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل تمام ایل پی جی دکانیں…
پاکستان جانا زندگی کا بہترین سفر تھا، لیگزی ایلفرڈ
دنیا کے تمام ملکوں کا سفر کرنے والی کم عمر ترین سیاح لیگزی ایلفرڈ (Lexie Alford) کا کہنا ہے کہ بطور خاتون سیاح پاکستان جانا اُن کی زندگی کا بہترین سفر تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی نے 5 ایسے ملکوں کی فہرست جاری کی ہے جو اُن کے…
بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتِ حال برقرار
ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد دریاؤں میں سیلابی صورتِ حال برقرار ہے، دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے۔دریائے ستلج میں بورے والا کے مقام پر کئی بستیاں سیلابی ریلے سے متاثر ہوئی ہیں اور ہزاروں ایکڑ…
چینی نائب وزیراعظم آج اسلام آباد پہنچیں گے
چین کے نائب وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر حکومتی شخصیات…
باجوڑ دھماکے میں زخمی کن اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، فہرست جاری کردی گئی
باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے ورکرز کنونشن میں زخمی ہونے والے افراد کن اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اس حوالے سے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور نے فہرست جاری کردی۔مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے کے61 زخمی اسپتالوں…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔ترجمان دفترِ…
چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار
چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے بھائی نے قتل کردیا، لاش کو پوسٹ مارٹم…
بلاول بھٹو کی باجوڑ دھماکے کی مذمت، شہداء کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے شہداء کے خاندانوں، جے یو آئی (ف) سے ہمدردی اور تعزیت کا…
باجوڑ دھماکا خود کش تھا، 10 کلو بارود استعمال ہوا، آئی جی خیبر پختونخوا
انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا پولیس اختر حیات خان نے کہا ہے کہ باجوڑ دھماکا خودکش تھا، جس میں 10 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں آئی جی خیبر پختونخوا نے کہا کہ دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کی…
باجوڑ دھماکا: مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے گی، وزیراعظم کی فضل الرحمان سے گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں قیمتی…
پاکستان میں 2 ممالک نے 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے 2 دوست ممالک سے 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید سنادی۔ایک بیان میں مصدق ملک نے بتایا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔وزیراعظم شہبا…
پر تشدد انتہا پسندی بل کسی سیاسی جماعت کیخلاف استعمال کرنے کا نہیں کہہ رہا، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی بل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یا کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف استعمال کرنے کا نہیں کہہ رہا۔جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے "پرتشدد…
چینی نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کی آمد پر ٹوئٹ کیا ہے۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں لکھا کہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فنگ سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کےلیے پہنچے ہیں۔انہوں نے مزید کہا…
سمندری طوفان: چین میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، بیجنگ میں اسپورٹس ایونٹس منسوخ
سمندری طوفان ڈوکسوری کے زیر اثر چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی ہیں جبکہ صوبے فوجیان میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کی وجہ سے گاڑیاں اور رہائشی علاقے کیچڑ میں گھر گئے ہیں۔طوفان کی وجہ سے شمالی چین بالخصوص دارالحکومت بیجنگ میں شدید…