جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نئے چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے چارج سنبھال لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نئے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق ملک امجد زبیر ٹوانہ ان لینڈ ریونیو میں گریڈ 21 کے افسر ہیں اور نئے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی فوری طور…

توشہ خانہ کے تحائف لیے اور فروخت کیے گئے، عطا تارڑ

وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے تحائف لیے گئے اور فروخت کیے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللّٰہ تارڑ نے کہا کہ ایک نامی گرامی مجرم جس پر ملک سے غداری کا کیس ہے، ملزم توشہ خانہ کی چوری…

چیئرمین پی ٹی آئی پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب…

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اچھے چانسز ہیں، جیف لاسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ و سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ پہلے آسٹریلیا اور پھر پاکستان دوسری ٹیم ہے جسے فالو کرتا ہوں۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائے جانے والے ایج گروپ کوچنگ کیمپ میں شرکت کے موقع پر جیو نیوز سے…

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اچھے چانسز ہیں، جیف لاسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ و سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ پہلے آسٹریلیا اور پھر پاکستان دوسری ٹیم ہے جسے فالو کرتا ہوں۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائے جانے والے ایج گروپ کوچنگ کیمپ میں شرکت کے موقع پر جیو نیوز سے…

وزیراعظم اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے کراچی میں فیصل بیس پر لینڈ کیا۔ وہ آج پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب میں شرکت کریں گے اور آج شام کو ہی واپس اسلام آباد چلے جائیں گے۔علاوہ ازیں وزیراعظم ترکیہ…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سرگرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اور اہلیہ و سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طلاق سے متعلق خبروں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔گزشتہ برس سے طلاق کے حوالے سے شہ سُرخیوں کی زینت بننے والی اس اسٹار جوڑی نے کبھی اپنی طلاق کی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 292 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 16 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے 70 پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں…

طلال چوہدری کی 5 سال کیلئے نااہلی کی مدت آج ختم ہوگئی

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی 5 سال کے لیے نااہلی کی مدت آج ختم ہوگئی۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طلال چوہدری کو سپریم کورٹ نے 2 اگست 2018 کو توہینِ عدالت کے الزام میں 5 سال کے لیے نااہلی کی…

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب

خانہ کعبہ کو غسل دینے کا عمل اور یہ تقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ میں 20 لیٹر آب زمزم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا اور اس موقع پر بیت اللّٰہ کی اندرونی دیواروں اور فرش کو صاف کیا گیا۔غسل کے بعد خانہ کعبہ کو خالص…

وہ اصلی ریچھ ہے انسان نے روپ نہیں دھارا، چینی چڑیا گھر کی وضاحت

چین کے سوشل میڈیا پر ایک ریچھ کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آنے کے بعد چڑیا گھر کو وضاحت دینا پڑ گئی کہ وہ اصلی جانور ہے نا کہ کوئی انسان۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مشرقی چین کے ایک چڑیا گھر میں ریچھ کی انسانوں کی طرح دو ٹانگوں پر کھڑا ہونے کی…

سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط، پی سی بی میں خراب معاملات کا ذکر

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے وزیراعظم اور پیٹرن پی سی بی شہباز شریف کو خط لکھ کر کرکٹ بورڈ میں معاملات خراب ہونے کا ذکر کیا ہے۔سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ پی سی بی سے جانے والے نجم سیٹھی اب بھی کرکٹ بورڈ کے معاملات میں رکاوٹ بن رہے ہیں،…

لاہور، چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہلاک

لاہور کے علاقہ چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس کی زیر حراست دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت 45 سالہ عبدالرحمان اور 32 سالہ نصراللّٰہ کے نام سے ہوئی۔پولیس دونوں ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جا رہی تھی کہ…

نگراں وزیراعظم کیلئے حکومتی اتحاد کی مشاورت کا حتمی راؤنڈ آج شروع ہوگا

نگراں وزیراعظم کے نام کے لیے حکومتی اتحاد کے درمیان مشاورت کا حتمی راؤنڈ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے مجوزہ نام سامنے آنے کے بعد وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کے…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملہ کیس میں فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملے اور 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا کیس منطقی انجام کی جانب بڑھنے لگا ہے، اس سلسلے…

قرآنِ پاک کی بےحرمتی، بلاول کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے تحفظات کا اظہار

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآنِ پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو نے بتایا کہ ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے خود اُن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ نے ڈنمارک اور دیگر یورپی…

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے نظریۂ پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا

لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نظریۂ پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا نظریۂ پاکستان روڈ پر پروٹیکٹیڈ یوٹرنز کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 15دن میں نظریۂ پاکستان…

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے نظریۂ پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا

لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نظریۂ پاکستان روڈ پر یوٹرن کا افتتاح کردیا۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا نظریۂ پاکستان روڈ پر پروٹیکٹیڈ یوٹرنز کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 15دن میں نظریۂ پاکستان…

توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ کیس سے متعلق اپیل سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا جبکہ جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ میں شامل…

ترکیہ کے نائب صدر آج کراچی پہنچیں گے

ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز اعلیٰ سطح وفد کے ساتھ آج کراچی پہنچیں گے۔نائب صدر ترکیہ کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ چین کے نائب…