جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نیند کے دوران گہرائی میں گرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟

یقیناً آپ نے کبھی نہ کبھی زندگی میں نیند کے دوران گہرائی میں گرنے اور پھر جھٹکے سے آنکھ کھلنے کا تجربہ تو کیا ہوگا لیکن کیا کبھی آپ نے یہ سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ماہرین کے مطابق نیند کے دوران اونچائی سے گرنے کے اس احساس کو ہائپنک…

قانونی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا، عمیر نیازی

چیئرمین تحریک انصاف کے لیگل ایڈوائزر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ قانونی طور پر سابق وزیراعظم کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، پولیس کو وارنٹ گرفتاری موصول نہیں ہوئے۔عمیر…

امریکا میں ساحل سمندر پر شارک لوگوں کے انتہائی قریب آگئی

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ساحل سمندر پر شارک مچھلی پانی میں موجود لوگوں کے انتہائی قریب آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پانی میں موجود لوگ شارک کو انتہائی قریب دیکھ کر ڈر گئے اور صدمے کے باعث حیران اور جم کر رہ گئے۔رپورٹس کے مطابق کمر سے…

ملزم کی جانب سے کیس قابل سماعت ہونے کی درخواست پر کسی نے بحث نہیں کی، تحریری حکمنامہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے 4 صفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی جانب سے کیس قابل سماعت…

الحمد للّٰہ میں درست ثابت ہوگیا، عمر فاروق ظہور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور نے کہا ہے کہ الحمدللہ میں درست ثابت ہو گیا۔ایک بیان میں عمرفاروق ظہور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کے مرتکب قرار پائے۔انہوں نے…

مشترکہ مفادات کونسل نےنئی مردم شماری کا فیصلہ مؤخر کر دیا

مشترکہ مفادات کونسل نےنئی مردم شماری کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعظم ہاؤس میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور ادارہ شماریات سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے حکام شریک…

چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی، عطاتارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کے فیصلے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق توشہ خانہ مقدمے کے ذریعےنظامِ عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبّہ لگایا گیا اور تاریخ کے بدترین ٹرائل میں انصاف کے قتل کی…

لاہور: زمان پارک جانے والے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں

اسلام آباد کی سیشن عدالت سے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو 3 سال قید کی سزا سنانے کے فیصلے کے بعد لاہور میں زمان پارک جانے والے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔لاہور میں پولیس نے سڑکوں پر اپنی گاڑیاں کھڑی کردی…

نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج دوبارہ طلب کرلیا

برطانیہ سے 190ملین پاؤنڈ پاکستان لانے کے اسکینڈل میں نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج دوبارہ طلب کیا ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت دیتے ہوئے انویسٹی گیشن میں شاملِ تفتیش ہونے کا کہا…

بھارت، ہریانہ کی 50 سے 60 املاک غیر قانونی قرار، بلڈوزر چڑھا دیا

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے مختلف علاقوں میں فسادات کے بعد 50 سے 60 املاک کو غیر قانونی قرار دے کر گرا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  بھارتی ریاست ہریانہ کےضلع نوح میں انتظامیہ نے 2 درجن میڈیکل اسٹور سمیت دیگر دُکانوں پر…

بارش کے دوران ہلاکت کے کیس میں کے الیکٹرک کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کو بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے لڑکے کے اہلخانہ کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی میں 6 جولائی 2020 کو بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے لڑکے کی موت کے کیس میں ورثا کو 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا…

5 اگست کا اقدام بھارتی عوام کے لیے بھی ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، ماہرینِ قانون

یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ماہرینِ قانون نے کشمیر میں بھارتی تسلط اور غاصبانہ قبضے سے متعلق اظہارِ خیال کیا۔اس حوالے سے سابق چیف جسٹس چوہدری ابراہیم نے کہا ہے کہ آئین میں یہ تبدیلی بھارتی آئین سے بہت بڑا مذاق ہے۔سابق چیف جسٹس منظور…

راشد لطیف نے وائٹ بال کرکٹرز کیلئے بھی پنشن کا مطالبہ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے وائٹ بال کرکٹرز کے لیے بھی پنشن کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے راشد لطیف نے لکھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو وائٹ بال کرکٹرز کے لیے پنشن کی اسکیم تیار کرنی چاہیے، کرکٹرز کو پنشن کی سہولت…

پاکستان کشمیریوں کی آواز بن کر پوری دنیا میں گونجے گا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی آواز بن کر پوری دنیا میں گونجے گا۔سید مراد علی شاہ نے یومِ استحصال کشمیر پر پیغام میں کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم انسانیت سوز ہیں، بھارت جارحانہ اقدامات سے کشمیریوں کو…

منی پور فسادات میں ابتک 180سے زائد افراد ہلاک

بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں میتی برادری کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور متعددگھروں کو آگ لگا دی گئی۔ہجوم نے ضلع بشنوپور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر حملہ کیا اور گولہ بارود…

کبھی کسی کا اسٹائل کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی، انگریزی نیوز کاسٹر شائستہ زید

1969 میں بطور انگریزی نیوز کاسٹر پاکستان ٹیلی وژن سے وابستہ ہونے والی شائستہ زید کا کہنا ہے کہ ایک خاتون نیوز کاسٹر کو دیکھ کر نیوز کاسٹنگ کا شوق پیدا ہوا، تاہم اپنے بحث و مباحثے کے انداز کو چھوڑنے کے لئے کافی محنت کرنی پڑی ، کبھی کسی کا…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا تیسری بار اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے توشہ خانہ کیس میں تیسری بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اگست کے فیصلے کو کالعدم قرار…

توشہ خانہ کا کیس آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، عطا تارڑ

وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا کیس آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے لیکن وکیل صاحبان عدالت سے بھاگ گئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان تاریخ کا انوکھا…

ایران میں جنگل میں آگ لگنے سے جیل کے اطراف بارودی سرنگیں پھٹ گئیں

ایران میں شمالی تہران کے جنگلوں میں سخت گرمی کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث جیل کے ارد گرد سیکیورٹی زون میں لگی بارودی سرنگیں دھماکے سے پھٹ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ صرف چند منٹوں کے لیے لگی جس پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا۔ آگ کے…