جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ سامنے آگئی۔ چارج شیٹ کے مطابق وزراتِ عظمیٰ کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مختلف سربراہان مملکت کی طرف سے 108 تحائف…

دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل اے آئی کے ذریعے نہیں لکھا گیا، ترجمان پی ٹی آئی

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دی اکانومسٹ میں شائع آرٹیکل کے حوالے سے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے نہیں لکھا گیا۔ اپنے بیان میں ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بانی…

محمد شامی کو کھیلوں کا سب سے بڑا اعزاز مل گیا

بھارتی صدر دروپدی مرمو نے فاسٹ بالر محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے اعزاز ’ارجن‘سے نواز دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ 2023 میں فاسٹ بالر محمد شامی کی غیر معمولی کارکردگی کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑہی کا…

توشہ خانہ ریفرنس: بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر…

پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے، سرفراز بگٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کی وارث جماعت ہے۔ڈیرہ بگٹی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ میرے رشتے داروں کو شہید کیا گیا۔سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ شہداء کے ورثاء خود…

پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی: میاں جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہا جا رہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟میاں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ

گزشتہ روز 1900 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار…

بی اے پی نے این اے 262 اور پی بی 39 کے ٹکٹ جاری کر دیے

بلوچستان عوامی پارٹی نے این اے 262 اور پی بی 39 کے ٹکٹ جاری کر دیے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی نے ٹکٹ جاری کیے ہیں۔بی اے پی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر منظور کاکڑ کو این اے 262 کوئٹہ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔بلوچستان عوامی پارٹی  کی…

میرے خلاف ایک آفس بوائے کو وعدہ معاف گواہ بنایا گیا، بانی پی ٹی آئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں میرے خلاف ایک آفس بوائے کو وعدہ معاف گواہ بنایا گیا۔راولپنڈی میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بانی پی…

بھارت میں ہاتھیوں کا اسکول پر حملہ

بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے ایک سرکاری اسکول میں ہاتھیوں نے حملہ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس حملے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تاہم اسکول کی عمارت کو ہاتھیوں کے جھنڈ نے بہت نقصان پہنچایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاتھیوں نے اسکول کے فرنیچر…

آصف زرداری کا سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے چیئرمین آصف زرداری نے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ کرلیا۔ڈیرہ بگٹی میں پی پی کے انتخابی جلسے سے آصف علی زرداری نے مختصر ٹیلیفونک خطاب کیا اور اس دوران مقامی…

حج 2024 میں 35 کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ رواں سال عمرہ زائرین کی تعداد 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بین الاقوامی حج و عمرہ کانفرنس میں 80 سے زیادہ ملکوں کے وزرا اور عہدیدار شریک…

خرد برد کیس: فواد چوہدری مزید 3 روز کے ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو مزید 3 روز کے ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ڈیوٹی…

بانی پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے حکام کو کوئی دھمکی نہیں دی، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے حکام کو کوئی دھمکی نہیں دی۔کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وقت پر…

صحت پر عالمی کانفرنس 10 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گی: نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے ایک بڑی خبر ہے جس پر گفتگو کرنا چاہتے ہیں کہ یہاں صحت سے متعلق عالمی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے نگراں وفاقی وزیر برائے قومی…

سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری

سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔کنٹریبیوشن پنشن اسکیم کے تحت حکومت اور سرکاری ملازم پنشن اکاؤنٹ میں حصہ ڈالیں گے۔یہ رقم پنشن فنڈ میں سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ تک انویسٹ کی جائے گی۔اسلام آباددفاع اور مسلح…

لاپتہ افراد کمیشن نے تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں

لاپتہ افراد کمیشن نے عدالتی حکم پر تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں۔کمیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کے سب سے زیادہ 3485 کیسز خیبر پختون خوا سے رپورٹ ہوئے، بلوچستان سے 2752 شہریوں کی جبری گمشدگی…

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا کتنا خطرناک ہے؟

پلاسٹک سے بنی اشیاء کو دنیا بھر میں ماحول دشمن اور انسانی صحت کے لیے خراب تصور کیا جاتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ایک عام ایک لیٹر والی پانی کی بوتل میں اوسطاً 2 لاکھ 40 ہزار پلاسٹک کے ٹکڑے ہوتے…

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پڈ عیدن میں کوٹ لالو کے قریب شالیمار ایکسپریس کی نیچے والی ٹرالی ٹریک پر گر گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ رفتار کم ہونے کی وجہ سے خوش قسمتی سے کوئی…

لیسکو کے تمام افسران کی مفت بجلی سہولت ختم

لیسکو کے ملازمین سمیت تمام افسران کی فری بجلی سپلائی سہولت جنوری سے ختم کردی گئی۔ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق اب صرف گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین کو فری بجلی سہولت میسر ہوگی، گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے اور  گریڈ 18 کے افسران کو…